واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


فوزیہ وہاب کی نمائش میں شرکت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-12, 04:37 AM   #1
فوزیہ وہاب کی نمائش میں شرکت
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 02-02-12, 04:37 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ارجنٹائن کے سفیر ایک نمائش میں شرکت کے لئے سفارتخانے میں پہنچنے پر پیپلز پارٹی کی رہنما اور ایم این اے فوزیہ وہاب کا استقبال کررہے ہیں۔


fozia-wahab.jpg

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 535
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
compaq (03-02-12), dxbgraphics (02-02-12), rana ammar mazhar (03-02-12), فیصل ناصر (02-02-12), یاسر عمران مرزا (02-02-12), نبیل خان (02-02-12), ابو اسد (03-02-12), بنت حوا (03-02-12), حیدر (02-02-12), عبدالقدوس (03-02-12)
پرانا 02-02-12, 11:50 AM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بے غیرتی باقی رہ گیئ تھی، اس کی ہی کمی تھی

Last edited by عبدالقدوس; 03-02-12 at 02:50 PM. وجہ: مناسب الفاظ کا چناو کریں
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
compaq (03-02-12), dxbgraphics (02-02-12), rana ammar mazhar (03-02-12), shafresha (02-02-12), نبیل خان (02-02-12), بنت حوا (03-02-12), حیدر (02-02-12), رضی (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 11:56 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے میں اپنے ادا کردہ شکریے واپس لے کر، کان لپیٹ کر چلتا بنوں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-02-12), rana ammar mazhar (03-02-12), نبیل خان (02-02-12), بنت حوا (03-02-12), حوا کی بیٹی (19-03-12)
پرانا 02-02-12, 01:54 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لوگ 65برس بیتجانےکےباوجودنہ اپنی روایات دنیاکوبتاپائیں ہیں نہ حدودوقیود۔ح
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
compaq (03-02-12), dxbgraphics (02-02-12), rana ammar mazhar (03-02-12), یاسر عمران مرزا (02-02-12), حوا کی بیٹی (19-03-12)
پرانا 02-02-12, 02:14 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فوزیہ وہاب کی باچھوں سے نکلنے والی ہنسی بھی دیکھیں اور ارجنٹائن کے سفیر کی شکل بھی، جو کسی فلمی ہیرو کی مانند لگ رہی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-02-12), rana ammar mazhar (03-02-12)
پرانا 02-02-12, 05:27 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,715
شکریہ: 13,533
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا نہیں ھے کہ وہ ہاتھ پر بوسہ لے رہا ھے بلکہ وہ اجازت مانگ رہا ھے اگر وہ اجازت دے گی تبھی وہ ہاتھ کا بوسہ کرے گا ورنہ نہیں، اس کے چہرہ سے لگتا ھے وہ واقعی ہی پریشان نظر آ رہی ھے اور ایسا ہوا نہیں ہو گا۔ اسی لئے عورت کو پولیٹکس میں نہیں آنا چاہئے۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
compaq (03-02-12), dxbgraphics (02-02-12), rana ammar mazhar (03-02-12), فیصل ناصر (02-02-12), پاکستانی (02-02-12), نبیل خان (02-02-12), مرزا عامر (03-02-12), حوا کی بیٹی (19-03-12), عبدالقدوس (03-02-12)
پرانا 02-02-12, 08:51 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,577
شکریہ: 8,509
1,588 مراسلہ میں 3,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
ایسا نہیں ھے کہ وہ ہاتھ پر بوسہ لے رہا ھے بلکہ وہ اجازت مانگ رہا ھے اگر وہ اجازت دے گی تبھی وہ ہاتھ کا بوسہ کرے گا ورنہ نہیں، اس کے چہرہ سے لگتا ھے وہ واقعی ہی پریشان نظر آ رہی ھے اور ایسا ہوا نہیں ہو گا۔ اسی لئے عورت کو پولیٹکس میں نہیں آنا چاہئے۔
مین بھی ایسا ہی سمجھتا ہوں ۔ شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
compaq (03-02-12), rana ammar mazhar (03-02-12)
پرانا 02-02-12, 09:00 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ہیں اسلامی ملک کے نمائندے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (03-02-12), نبیل خان (04-02-12)
پرانا 03-02-12, 02:55 AM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
سفیر صاحب ہاتھ پر دم تو نہیں کررہے؟؟؟
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 06:36 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فوزیہ وہاب کنفوژن کا شکار ہیں اور بظاہر ہاتھ بھی چھڑوانا چاہ رہی ہیں کیونکہ ہاتھ پر بوسہ دیتے وقت کلائی اسقدر نیچے نہیں ہوتی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 08:28 AM   #11
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بدکردارفحاشی کی دنیا میں بھی آگے آگے ہے

Last edited by عبدالقدوس; 03-02-12 at 02:49 PM. وجہ: مناسب الفاظ کا چناو کریں
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 10:27 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,275
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,645 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن اصل بات یہ نہیں
اصل بات یہ ہے کہ سفیر کو یہ جرآت کیسے ہوئی کہ وہ اس حد تک پہنچ جائے؟؟ کیا یہ بے غیرتی کا کھلا ثبوت نہیں
اسے یہ علم ہونا چاہیے کہ اگر ایک مسلمان، پاکستانی خاتون سے ایسا کرنے کا سوچا بھی تو چھاپڑ پڑے گا ۔ لیکن ہم نے خود کو اس مقام تک پہنچا دیاہے کہ کوئی کچھ بھی کرنے کا سوچ سکتا ہے۔ اجازت لینے یا رضامندی جاننے کے تکلف میں وہ نہیں پڑتے
اور اگر اخلاقا یا رسما مانگ بھی لیں تو ہم نے کون سا منع کرنا ہے۔ بلکہ اس کو تو اپنے لیے باعث صد افتخار و تکریم سمجھنا ہے ۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (03-02-12), skjatala (04-02-12)
پرانا 03-02-12, 11:26 AM   #13
Member
اجنبی
 
محمدثاقب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فوزیہ وہاب کے جانے کے بعد تقریب کا کیا بنا؟
محمدثاقب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدثاقب کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 02:51 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
لیکن اصل بات یہ نہیں
اصل بات یہ ہے کہ سفیر کو یہ جرآت کیسے ہوئی کہ وہ اس حد تک پہنچ جائے؟؟ کیا یہ بے غیرتی کا کھلا ثبوت نہیں
اسے یہ علم ہونا چاہیے کہ اگر ایک مسلمان، پاکستانی خاتون سے ایسا کرنے کا سوچا بھی تو چھاپڑ پڑے گا ۔ لیکن ہم نے خود کو اس مقام تک پہنچا دیاہے کہ کوئی کچھ بھی کرنے کا سوچ سکتا ہے۔ اجازت لینے یا رضامندی جاننے کے تکلف میں وہ نہیں پڑتے
اور اگر اخلاقا یا رسما مانگ بھی لیں تو ہم نے کون سا منع کرنا ہے۔ بلکہ اس کو تو اپنے لیے باعث صد افتخار و تکریم سمجھنا ہے ۔۔
جیسے ایک مسلمان خاتون کو مصافہ کرنے کی جرت ہوئی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (03-02-12), skjatala (04-02-12)
پرانا 03-02-12, 04:35 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ بے غیرتی باقی رہ گیئ تھی، اس کی ہی کمی تھی
واہ جی واہ کیسا اچھا فیل کررہی ھے یاسر بھائی آپسے تو ویسے ھی بچی کی تھوڑی دیر کی خوشی برنہیں ھو رھی ؟یار بچھی ھے کو ئی بات نھیں
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (03-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قومی اسمبلی؛ملعونہ آسیہ کے دفعہ کے لئے فوزیہ وہاب میدان میں آگئیں ALI-OAD خبریں 38 11-01-11 08:44 PM
رحمن ملک صوبوں میں انتشار پھیلارہے ہیں، شہباز شریف: فوزیہ وہاب کی داتا دربارآمد پر شدید نعرے بازی: روپ خبریں 0 03-07-10 02:53 PM
فوزیہ وہاب کا قابل مذمت اور گستاخانہ بیان جلالپوری سیاست 24 27-05-10 08:49 PM
پیپلز پارٹی کی فوزیہ وہاب کا بیٹا سائبر کرائم میں ملوث حیدر خبریں 2 22-12-09 08:58 PM
balli87 کوزیلی ناظم بننے پر مبارک باد دیں عرفان حیدر خاص آفرز اور اعلانات 11 05-08-08 01:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger