| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 595
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں تو جی جب ایک شخص نے قرآن اُٹھا کر الزام لگایا تھا تو ہر کسی کے کمنٹس آ رہے تھے سب چڑھ دوڑے تھے متحدہ پر بشمول فوج اب سب دم دبا کر بھاگ گے انکو بدلا لینا چاہیے جیتنے بھی معصوم لوگوں کو مارا ہے لیاری والوںنے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,275
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,645 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایم کیو ایم ابھی تک دفاعی پوزیشن پر ہے
لیکن اس بار فرحان دانش بھائی کے بجائے وجی بھائی ایم کیو ایم کی طرف سے پیش ہوئے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے ویڈیو تو نہیں دیکھی تھی آفس میں ہونے کی وجہ سے۔ تاہم اب تھوڑی سی دیکھی ہے۔ تو تبصرہ حاضر ہے۔
خیر سے ذوالفقار مرزا کا کیا کہنا ۔۔۔اور اس پر کیا تبصرہ کیا کرنا کہ جو گزشتہ کئی سال سے محض ذاتی مفادات کی خاطر متحدہ قاتل موومنٹ کے ساتھ رہا ہے۔ چونکہ آپ نے خود اس پر تبصرہ مانگا ہے تو حاضر ہے 1: یہ اُردو سپیکنگ ہے مصطفےٰ کمال، لیکن اس کی اپنی اُردو اچھی نہیں ہے۔ گرامر کے حساب سے کئی جگہ غلطیاں کیں۔ 2:یہ بیان محض زبانی کلامی اور فن تقریر ہے۔ اس میں ایسی کوئی خاص بات نہیں نظر آئی آغاز کے منٹس میں۔ تاہم اگر تقریر سُن کر ہی فدا ہونا ہے تو اس سے اچھی تقریر بھٹو کر لیا کرتا تھا۔ لوگ ایسے ہی نہیں اُس کے دیوانے آج بھی۔ (لیکن میں نہیں ہوں) 3:حسب معمول وہی پرانے رونے ہیں کہ ہمارے ہزاروں نوجوانوں کو قتل کر دیا گیا وغیرہ۔ کوئی نئی بات نہیں۔ ایسی ہی باتیں سبھی اقوام کے پاس موجود ہیں۔ یہ کوئی تنہا قوم نہی جس کے ساتھ ایسا ہوا ہو۔ 3: ایم کیو ایم دوبارہ سے مہاجر ازم پر پلٹ آئی ہے۔ کیونکہ اس میں بار بار باتیں مہاجر قومیت کی کی گئیں۔ 4:بلوچستان میں پنجابیوں کو چُن چُن کر وہی مار رہے ہیں جن کے پاس ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے 92 کے آپریشن کے وقت پناہ لی تھی۔ میرے ماموں اس پناہ کے عینی شاہد ہیں۔ اسی لیے میں کہا کرتا ہوں کہ جاگیردار مخالف جماعت درحقیقت جاگیرداروں اور سرداروں کی ساتھی ہی ہے۔ بعینہ اے این پی، اور پی پئ پئ۔ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
2 بھٹو تاریخ پڑھی ہے اپن سے بہت پہلے کا ہے میں نے کوئی ویڈیو نہیں دیکھی اسکی ملک تھوڑ بھٹا واقعی زبانی کلامی تھا اس پر عمل ہوتو سونے پر سہاگہ ہو گا 3 بالکل ٹھیک لیکن اب بھی قتل عام جاری ہے رونے دھونے سے کام نہیں ہوتا انکو کون سمجھائے 4 دھکیلا جا رہا ہے اپنی خوشی سے نہیں ہو رہی ہے اور میں لفظ مہاجر سے چٹرتا ہوں 5 92 کے آپریشن کی اتنی تاریخ پتہ ہے کہ ہر گلی میں لاشے تھی لیکن مقابلہ کیا فوج کیا جب تو میں ایک سال کا تھا اتنا کچھ تاریخ میں پڑھا اور سنا ہے۔ آپ پوری ویڈیو بھی دیکھیں اور جیو کے پروگرامر کامران خان کے ساتھ اس میں وہ بات سنا پھر اپنا تجزیہ کرنا حیدر بھائی |
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (08-09-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سبھی مر رہے ہیں یار۔۔۔۔
کیوں نہیں سمجھ رہے ان باتوں کو ۔۔۔۔ آج تم لوگ دو چار کو مار دو گو۔۔۔۔ کل وہ اُٹھ کر تمہارے دو چار کو مار دیں گے۔۔۔ یہ سلسلہ چلتا رہے گا کیا فرق ہے پھر تم میں اور بلوچستان کے دور افتادہ جاہل قبائلیوں میں؟ ان کو تو پھر بھی معاف کیا جا سکتا ہے کہ چلو ، اُن تک جدید تعلیم اور اسلام کی روشنی نہیں پہنچی۔۔۔۔ تم لوگوں کے لیے کیا ایکسکیوز ہے؟ اے این پی والوں سے پوچھو گے تو وہ بھی یہی دلیل لائیں گے کہ جی ہمارے بندے مارے گئے اسی لیے ہم ایسا کر رہے ہیں (ایک چینل پر مغوی کا انٹرویو آیا تھا جو فرار ہونے میں کامیاب ہوا تھا۔ اُس نے کہا کہ کیا میرا قصور یہی ہے کہ میں اُردو سپیکنگ ہوں؟ تو جواب ملا کہ مجبوری ہے ہمارے بندے بھی صرف اسی قصور میں مارے جا رہے ہیں کہ وہ پشتو بولتے ہیں، ایک بلوچ اغوا ہوا ۔۔۔۔اُس کو کسی اُردو بولنے والے نے کیا) کب تک یہی کھیل کھیلتے رہو گے؟ کیا کسی نئے چینگیز خآن اور ہلاکو خان کی آمد تک؟ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (07-09-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کل میں نے تفصیلی وضاحتی مراسلہ لکھا تھا۔ بدقسمتی سے نا جانے کیوں پوسٹ نہیں ہوا۔
خیر اب سادہ سی یہ بات کروں گا کہ مجھے ایم کیو ایم کی حمایت پر اعتراض نہیں ، مجھے اقتباس:
اقتباس:
میں یہ تو نہیں کہہ سکتاکہ مجھے اہلیان کراچی و فیصل بھائی و شافی بھائی کے درد کا اندازہ ہے، لیکن یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ مجھے احساس ضرور ہے۔ لیکن کیا آپ بتائیں گے کہ کیا انہوں نے بھی ایسی ہی باتیں کی ہیں؟ کیا انکی سوچ بھی قتل و غارت گری کی سوچ بن گئی ہے؟ آج ہم یہاں پاک نیٹ پر ایک دوسرے کو بدر بھائی، وقاص بھائی/وجی بھائی، فیصل بھائی، شافی بھائی کہتے ہیں۔ آج آپ کے دماغ پر ایم کیو ایم کا پروپیگنڈا غالب ہو رہا ہے اور آپ جا کر لیاری کے کسی عام بلوچ کو مار دیں گے۔ کل کلاں میرے دماغ پر اس بلوچ کی فیملی کی آہ و فغاں اور بلوچ قومیت کا بھوت سوار ہو جائے گا میں آپ کو مار دوں گا۔۔۔۔۔پھر فیصل بھائی مجھے قتل کر دیں گے۔۔۔۔پنجاب کا کوئی بندہ اُٹھے گا وہ فیصل بھائی کو مار ڈالے گا۔۔۔۔شافی بھائی اُس پنجابی کی لاش کو بوری میں بند کر کے روانہ کریں گے۔۔۔۔۔ایک سندھی اُٹھے گا وہ شافی بھائی کے ساتھ ایسا سلوک کر ڈالے گا۔۔۔۔۔ کیا یہی سیکھا ہے آپ نے اب تک پاک نیٹ سے اور اپنی تعلیم سے؟ کیا ہم ایک دوسرے کو جو بھائی بھائی کہتے ہیں یہاں یہ سب منافقت ہے؟ کیا آپ منفقانہ انداز میں مجھے بھائی کہتے ہیں؟ اگر دل سے کہتے ہیں تو کیا آپ میری گردن کاٹیں گے؟ ہاں میں مسلمان، پاکستانی ہونے کےساتھ ساتھ بلوچ بھی ہوں۔ آو پہلے مجھے مارو۔۔۔۔ یار خؤف خدا کرو۔۔۔۔۔کیا مہاجر قوم جسے آپ اُردو قوم کہتے ہو۔۔۔کے پاس ایم کیو ایم کے داغدار چہروں کے علاوہ کوئی اور رہنما نہیں ہے؟ میں حقیقتا طنزیہ انداز میں کہہ رہا ہوں کہ کیا مہاجر قوم بنجر ہو گئی ہے۔۔۔کہ انہی بدنام زمانہ کے پیچھے لگی رہتی ہے ۔۔۔ نہ انکو ٹھیک کر پاتی ہے اور نہ ہی کوئی نیا لیڈر جنم دے رہی ہے؟ خدا را اب کسی اور کو بھی اپنا رہنما چُن لو۔۔۔۔ |
||
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بدر بھائی اور منافقت نہیں ہے صرف اتنا کہنا ہے کہ سیاسی لڑائی لڑو ایک دوسرے کو مارتے رہو مجھے اس سے کوئی غرض نہیں لیکن ایک معصوم جسکا ساست سے کوئی تعلق نہیں اسکو صرف زبان کی بنیاد پر قتل کیا جا رہا ہے وہ بھی اتنا تشدد ڈرل میشن سے سوراخ آرئی سے ہاتھوں پاوں کا کاٹنا وہ بھی صرف زبان کی بنیاد پر اس پر کہا جو بھی کہا۔سندھی اتنا تعصب ہے وہ پورے پاکستان میں ہر قوم کو دوسری قوم سے لڑا رہا ہے اور خود مزے کر رہا ہے پورے پاکستان میں دھماکے ہو جاتے ہیں کبھی لاڑکانہ،دادوں،جامشورو اندرونے سندھ کچھ نہیں ہوتا جو کچھ بھی ہوتا ہے کراچی حیدرآباد میں ہوتا ہے آخر کیوں! سوچنے کی بات ہے کیا ظلم کیا ہے ان دو شہروں والوں نے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (08-09-11), حسنین ایوب (11-09-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کام اسی لئے کیا گیا کے آپ جیسے جذباتی نوجوانوں کو اکسایا جاسکے
صرف اردو بولنے والوں کی نہیں اور بھی زبان بولنے والوں کی ایسی لاشیں ملی ہیں وہ بھی آپ کی طرح جذباتی ہورہے ہونگے یہی اس سارے کام کا اصل مقصد ہے کے عوام کو آپس میں لڑا کر اپنے مفادات پورے کرو یہی وہ سازش ہے جس کے ذریعے پاکستان کو دو لخت کیا جائے گا اور اس کا مقام " کراچی " چننے کی وجہ بھی آپ کی سمجھ میں آہی رہی ہوگی کے کراچی پاکستان کی شہہ رگ ہے اور یہاں تقریبا ساری قومیں ہی بستی ہیں بھائی، کسی کو ماردینا اور کسی کی تشدد شدہ لاش کو سرعام پھینک دینا دونوں کے مقاصد میں سراسر فرق ہے یہ نکتہ سمجھ میں آجائے تو آگے بات کرتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
احباب کیا کہتے ہیں اس بارے میں؟
Back to Home Mustafa Kamal Found Liar in His Press Conference On 6 Sep By One Of Pakistani. One of Pakistani sent us a solid proof of Mustafa Kamal, He was lying in his press conference. A common Pakistani's effort is appreciate able. In this video Mustafa Kamal MQM(A) is saying address on letter head is fake. Reality 1) Same address is published on their website. WHAT NAZARIA-E-PAKISTAN IS? – ALTAF HUSSAIN MQM FOUNDER AND LEADER ALTAF HUSSAIN APPEALS
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (08-09-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سارے چور اور قاتل ہیں یار۔ ان کو شرم نہیں آتی نہ ہی آ سکتی ہے ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوج, کیو, کانفرس, گے, پیار, پاکستان, پریس, والا, لیکن, چاہیے, چاہتے, منہ, مارا, متحدہ, ایم کیو ایم, الفاظ, الزام, بھاگ, بھائی, بنانا, تھپڑ, جواب, دے, دشمن, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 0 | 23-06-09 10:19 AM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 07:44 PM |
| پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف | شیخ ہمدان | خبریں | 10 | 03-04-09 03:20 AM |
| ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 09:14 AM |