| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 415
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,275
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,645 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نہ کہتا تھا یارو مجھے چپ رہنے دو
اس تھریڈ کا عنوان کوئی کیچی سا رکھنا چاہیے تھا۔۔ سب دیکھیں یہ ویڈیو میں نے پورا نٹرویو سنا تھا خان کا ۔۔ انقلابی والی ساری ٹور نکل جاتی ہے جب اپنی جان پر بنتی ہے اور ویسے کہتے ہیں کہ خون کی ندیاں بہا دیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمران:جب میں حکومت میں آوں گا تو پاکستان میں کوئی دہشت گرد جماعت نہیں رہے گی۔ جب میں کہتا ہوں کہ کوئی دہشت گرد جماعت، تو میرا مطلب ہے کوئی بھی دہشت گرد جماعت۔
بھارتی صحافی : بشمول جماعت الدعوۃ؟ عمران: جی ہاں ، بالکل ایسا۔پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد جماعت کام نہیں کر پائے گی۔ میں اس سے زیادہ کیا وضاحت سے کہہ سکتا ہوں؟ بھارتی صحافی :کیا آپ جماعت الدعوۃ، فلاح انسانیت فاونڈیشن اور حافظ سعید کو دہشت گرد جماعت کہیں گے؟ عمران : آ ۔ ۔۔۔ ۔ ۔ دیکھیں میں پاکستان میں رہتا ہوں۔ پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ منقسم ملک ہے۔ گورنر قتل ہو جاتا ہے۔ قاتل ہیرو بن جاتا ہے۔ لا اینڈآرڈر نہیں ہے، زندگی بہت سستی ہے بکری کھلے (چھتر) ای تیرے انقلابی ہون تے Last edited by حیدر; 29-11-11 at 02:53 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (29-11-11), ننھا بچہ (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), محمد یاسرعلی (30-11-11), بنت حوا (29-11-11), حیدر Rehan (30-11-11), راشد احمد (29-11-11), سیفی خان (29-11-11), شمشاد احمد (29-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمران خان کو تو خود معلوم نہیں کہ جماعت الدعوۃ ٹھیک ہے یا بھارتی موقف درست ہے؟ اس نے کسی سیاسی جماعت کا نام لینے کی بجائے یہ کہہ دیا کہ جو بھی تنظیمیں دہشت گردی میں ملوث ہوں گی ان کے خلاف کاروائی ہوگی۔ لیکن بھارتی صحافی چونکہ اپنے ملک کے مفادات کا خیال کررہا تھا۔ اس لئے وہ عمران خان کے منہ میں اپنے الفاظ ڈالنے کی کوشش کرتا رہا اور یہی دانش مندی کا تقاضا ہے کہ اس نے بھارتی صحافی کے دباؤ پر بھی نام لینے سے گریز نہیں کیا۔ ہمارے کچھ دانشور حضرات نے یہ شوشہ چھوڑ دیا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اقتدار میںآکر جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کے خلاف ایکشن لے گا۔
حافظ سعید نے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ ہم نے اقوام متحدہ کو متعدد بار خط لکھے کہ ہمارا موقف بھی سنا جائے تو اقوام متحدہ نے اس کے کسی خط کا کوئی جواب نہیں دیا۔ اقوام متحدہ نے زلزلہ زدگان کے لئے اسی جماعت الدعوۃ کے ساتھ مل کر کام کیا تھا اور ان کی تعریف بھی کی تھی۔ بعد ازاں اسی جماعت کو بین بھی کردیا تھا۔ اب سندھ میں سیلاب زدگان کے لئے اس نے پھر فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی مدد حاصل کی ہے۔ دیکھیں کب فلاح انسانیت بین ہوتی ہے۔ نصرت جاوید کی یہ پرانی عادت ہے دوسروں کی تضحیک کرنے کی۔ ذرا دیکھیں ایک صحافی نصرت جاوید الطاف حسین کی کس طرح نقل اتار رہا ہے اور گانے پر کس طرح پرفارم کررہا ہے۔ یہی صاحب تھے جب ایم کیوایم نے آج ٹی وی والوں کو دھمکیاں دیں تو اسے آج ٹی وی سے فارغ کردیا گیا۔ اب اس کلپ میں دیکھیں۔ نصرت جاوید اپنی نوکری کےجانے کا کیسے رونا رو رہا ہے۔ جب نصرت جاوید نے ٹی وی پر آکر رونا رویا تو ایم کیوایم کے دباؤ پر دوبارہ اسے واپس لے لیا پھر دوسرے دن ہی اپنی نوکری پر واپس آگیا ہے۔ اس کے بعد کے پروگرام اٹھا کر دیکھ لیں اس نے ایم کیوایم کے خلاف کچھ نہیں بولا۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیا خان بھارتی میڈیا سے ڈرتا تھا جو واضح نہ کر سکا اس کو کہنا چاہیئے تھا کہ وہ دہشت گرد نہیں ہیں ۔ ۔ ۔ اور دوسری بات ملعون سلمان تاثیر کا حوالہ دینا ضروری تھا ۔ ۔ ۔ ۔ اور اس کے ساتھ یہ بھی کہنا کہ قاتل کو ہیرو بنا دیا جاتا ہے ۔ ۔ نوٹ: میں عمران کا کافی حد تک حامی ہوں مگر یہ ویڈیو پریشان کر رہی ہے ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | skjatala (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), محمد یاسرعلی (30-11-11), بنت حوا (30-11-11), حیدر (29-11-11), حیدر Rehan (30-11-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر وہ یہ کہتا کہ جماعت الدعوۃ دہشت گرد نہیں تو ٹی وی پر بیٹھ کر یہی لبرل اسے دہشت گردوں کا حامی قرار دیتے۔ اس کے خلاف لبرل فاشسٹوں کالم کے کالم چھپ جاتے۔ جہاں تک سلمان تاثیر کا معاملہ ہے تو اس نے یہی کہا ہے کہ جس ملک میں گورنر محفوظ نہیں وہاں میری کیا حیثیت ہے اور گورنر کے معاملے پر پاکستانیوں کی رائے ایک دوسرے پر مختلف ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,275
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,645 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بات یہ اہم ہے کہ اس نے جس بات پر کی ہے وہ بات کیسی ہے ۔۔۔ اور وہ سب نے سن لی کہ کیسی ہے جس میں اتنی ہمت نہیں کہ ایک درست موقف کو پیش کر سکے اور بزدلانہ جواب دے وہ اور کیا کرے گا |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب بھارتی صحآفی نے کہا کہ کیا جماعت الدعوۃ بھی تو اس پر عمران نے کہا کہ exactly۔
یار اب بھی کہا جائے کہ بھارتی صحافی اس کے منہ میں اپنی بات ڈالنے کی کوشش کر رہا تھا تو یہ ریت میں سر چھپانے والی بات ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
جو مرضی کر لو میرا ووٹ عمران خان کو ہی جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان شاء اللہ وہ اگلا پرائم منسٹر ہوگا۔
اور ان باتوں سے گھبراتے نہیں ہم۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ لوگوں کو کیسا پرائم منسٹر چاہیئے ۔ ایسا انسان میں نے ابھی تک نہیں دیکھا جس کے سینگ نکلے ہوں ۔ ورنہ اسی کو پکڑ کے وزیر اعظم بنا لیتے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (30-11-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر بُزدل قسم کا بندہ چلے گا تو پھر نواز شریف ہی ٹھیک ہے۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,577
شکریہ: 8,509
1,588 مراسلہ میں 3,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک دفع تو عمران کو ووٹ دینا ہے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر عمران خان واقعی بزدل بندہ ہوتا تو وہ بھی مولانا فضل الرحمان کی طرح بلٹ پروف کار اور سیکیورٹی مانگتا اور دھڑا دھڑ جلسے نہ کررہا ہوتا۔
بلٹ پروف گاڑیاں نوز شریف بھی لئے پھرتا ہے، چوہدری بھی، زرداری، گیلانی بھی لیکن عمرانخان نہیں۔ سب کو معلوم ہے کہ پاکستان کے حالات کیسے ہیںِِ؟ ہمارے ہاں تو لوگ ایک مخالفانہ بیان پر جان کے دشمن بن جاتے ہیں۔ میری نظر میں تو عمران خان نے زیادہ تبصرہ نہ کرکے عقلمندی کا کام کیا۔ اس کی جان سلامت ہوگی تو کچھ کرسکےگا۔ Last edited by راشد احمد; 29-11-11 at 07:40 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوئی, گے, پورا, یارو, ویسے, ووٹ, والی, نکل, چاہیے, آئی, اپنی, اسے, بہا, بنتی, باوجود, جان, جاتی, خون, خان, دیں, رکھنا, سنا, سمجھ, ساری, عنوان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مرا نہیں تو کسی اور کا بنے تو سہی | سیفی خان | شعر و شاعری | 4 | 25-11-11 04:50 PM |
| بغاوت کامیاب ہو جائے تو انقلاب بن جاتی ہے اور انقلاب ناکام ہو جائیں تو بغاوت کہلاتے ہیں | ذوالفقار علی | عمومی بحث | 1 | 30-04-11 09:28 PM |
| حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- | Haya 786 | گپ شپ | 7 | 25-02-11 10:42 AM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| کلاس میں وہ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں | The Great | مزاحیہ شاعری | 2 | 20-09-09 10:59 PM |