| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 662
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (25-12-10), فیصل ناصر (25-12-10), یاسر عمران مرزا (25-12-10), نیلم خان (25-12-10), احمدنواز (29-12-10), عبداللہ آدم (25-12-10), عروج (29-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
جب تک کے غلامی کی زنجیریں توڑ نہیں پھینکیں گے ۔۔۔ اور اپنے وسائل کو استعمال کر کے اپنے مسائل کا حل نہیں نکالیں گے ۔۔۔ اس وقت تک ۔۔۔ ہمارے ملک کے حالات نہیں سدھریں گے ۔۔۔ ہمیں روٹی / کپڑا / مکان میں الجھا دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ پہلے اجتماعیت کا قتل عام کے انفرادیت کو ہوا دہ گئی پھر اس انفرادی زندگی کی ضروریات ۔۔۔ کو پورا کرنے کے لیے ۔۔۔ غلط راستوں کا انتخاب سکھایا گیا ۔۔ لیکن کم از کم اب تک تو عوام کو شعور آجانا چاہیئے ۔۔۔۔ آئی ایم ایف اور درلڈ بینک سے قرضے بھی اس صورت میں ملیں گے جب اپنی عوام پر ٹیکسوں کا باجھ ڈال کر رہی سہی جمع پونجی بھی نہ نکلوا لی جائے ۔۔ نواز شریف نے کشکول توڑنے کا نعرہ لگایا ۔۔۔ مشرف نے سات نکاتی پروگرام میں اپنے وسائل کو بروئے کار لا کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کا عندیہ دیا ۔۔ لیکن ۔۔۔۔ اس ملک کی قسمت کا فیصلہ غیروں کے ہاتھ ہی ہوا ۔۔۔ اس سے زیادہ ذلت اور کیا ہوگی کسی قوم کی ۔۔۔۔یا وہ قوم خود " قوم " کہلانے کی بھی مستحق ہے کہ نہیں ۔۔۔ میرا خیال ہے ہمیں حالات اور مسائل کی نشادہی کے ساتھ ساتھ ،۔۔۔ اس کا حل بھی خود ہی سوچنا پڑے گا ورنہ ۔۔۔۔۔ ہم صرف رونا روتے رہ جائیں گے ۔۔۔۔ اور دوسرے ہم پر مسلط رہیں گے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کل طلال بگٹی ایک پروگرام میں کہہہ رہا تھا
بریگیڈئر سے اوپر کی تمام ترقیاں پنٹاگون سے ہوتی ہیں ![]() اللہ اس ملک کی عوام کو عقل دے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں روم میں جا کر چیک کروں گا۔ شئرنگ کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (25-12-10), احمدنواز (29-12-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب
بہت شاندار شیرنگ ------------------- |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (29-12-10), عروج (29-12-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آئیں سب ملکر دعامانگیں کہ اللہ میرے ملک کی عوام کولیڈر چننے کی صلاحیت دے۔آمین۔
|
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (29-12-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کار, گئی, پہلے, پروگرام, وقت, نظم, نعرہ, موجودہ, ملک, مسائل, از, استعمال, جائیں, جائے, حل, حالات, خود, زندگی, شریف, عکاس, عوام, غلامی, غلط, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|