واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


نانا ابو، ماموں کی بجتی خراب کرتے ہوئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-11, 04:49 PM   #1
نانا ابو، ماموں کی بجتی خراب کرتے ہوئے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 30-04-11, 04:49 PM

لو جی خالد عباس ڈار صاحب ماموں کی کر رہے ہیں

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 764
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-05-11), skjatala (30-04-11), محمدعدنان (30-04-11), معظم (30-04-11), آبی ٹوکول (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 05:02 PM   #2
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,354
کمائي: 52,349
شکریہ: 4,405
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہا بہت خوب اندر گریٹ ٹیلنٹ آف پاکستان دا فرسٹ ایور پروفیشنل ممیک آف پاکستان لاہور اسٹیج کی شان آن بان بڑے بڑوں کا استاد خالد عباس ڈار بہت ہی خوب مٹی پلید کی مجا آگیا ۔ ۔ ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-05-11), skjatala (30-04-11), حیدر (01-05-11), عبدالقدوس (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 05:09 PM   #3
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,354
کمائي: 52,349
شکریہ: 4,405
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واچ ہز اندر گریٹ پرفارمنس ۔۔۔

جیوے میرا جیوے کھوسہ

گورنمنٹ بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لیے

آئی ایم پی ایم یوسف رضا گیلانی / شیلا

Last edited by آبی ٹوکول; 30-04-11 at 05:16 PM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-05-11), skjatala (30-04-11), مرزا عامر (01-05-11), حیدر (01-05-11), عبدالقدوس (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 05:19 PM   #4
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,354
کمائي: 52,349
شکریہ: 4,405
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اینڈ لاسٹ بٹ نات دی لیسٹ مورا میاں موسے بولے ناں
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-05-11), عبدالقدوس (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 07:24 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-04-11), حیدر (01-05-11)
پرانا 30-04-11, 08:20 PM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,041
کمائي: 22,657
شکریہ: 870
1,311 مراسلہ میں 2,839 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بَوت اچھے بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبردست
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 09:30 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,280
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,646 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے مجھے پتہ نہیں کیوں یہ پروگرام کبھی پسند نہیں آیا
بہت چرچے سنے تھے اس کے، لیکن بس ایک ہی بار دیکھا تھا

مجھے اس سے زیادہ ’حسب حال‘ اور ’خبرناک‘ اچھے لگتے ہیں ۔۔ کچھ خبریں، کچھ معلومات اور کچھ تفریح مل جاتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-05-11), عبدالقدوس (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 09:38 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی نہیں پسند آیا۔ مجھے اس کی آواز بہت ہی کراری اور کانوں کو چبھتی ہوئی،بہت تکلیف دیتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ اس لیے کبھی سامنے آ جائے تو فوراَ ہی اگلے یا پچھلے چینل کی تکلیف کو برداشت کر لیتا ہوں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 09:49 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,280
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,646 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹی وی نہیں اس لئے چینل برداشت کرنے سے بچا رہتا ہوں ۔
بس یوٹیوب پر جب دل چاہا عزیزی یا پھر خبرناک لگا لیا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (01-05-11), حیدر (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 07:03 PM   #10
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,098
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے کیوں !اس میں تو قافیے اور شعر کے وزن پہ خوب دل.جمعی سے کام ہوا ہے.۔۔۔۔۔
اور گانوں کا انتخاب بھی الگ ہی ہے.۔۔۔۔
واقعی اس کا مقابلہ تو نہیں ہے حسب ِحال سے ۔۔۔۔۔
یا کسی حد تک خبرناک سے لیکن یہ اپنی جگہ رکھتا ہے۔۔۔
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-05-11), عبدالقدوس (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 07:06 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
ارے کیوں !اس میں تو قافیے اور شعر کے وزن پہ خوب دل.جمعی سے کام ہوا ہے.۔۔۔۔۔
اور گانوں کا انتخاب بھی الگ ہی ہے.۔۔۔۔
واقعی اس کا مقابلہ تو نہیں ہے حسب ِحال سے ۔۔۔۔۔
یا کسی حد تک خبرناک سے لیکن یہ اپنی جگہ رکھتا ہے۔۔۔
بالآخر آپ نے اردو بولنا سیکھ ہی لی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (01-05-11), حیدر (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 07:43 PM   #12
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,098
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بالآخر آپ نے اردو بولنا سیکھ ہی لی
مجھے اردو بولنا تو بچپن سے ہی آتی ہے.۔۔۔ اپنے سکول کالج میں کمپرنگ بہت کی۔۔۔۔۔جس بات پہ آپ تالیاں بجا رہے ہیں.۔۔اس میں معاملہ کچھ ایسے ہے کہ جب بجلی باجی موجود ہوں تو laptop, internet کام کرتے ہیں اور اردو لکھنے کی سہولت سے استفادہ کیا جا سکتا ہے
اور بجلی نہ ہو تو فوراً سیل فون سے آن لائن ۔۔۔۔۔جس پے اردو نہیں لکھی جاسکتی۔۔
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (01-05-11), حیدر (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 07:59 PM   #13
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,354
کمائي: 52,349
شکریہ: 4,405
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ویسے مجھے پتہ نہیں کیوں یہ پروگرام کبھی پسند نہیں آیا
بہت چرچے سنے تھے اس کے، لیکن بس ایک ہی بار دیکھا تھا

مجھے اس سے زیادہ ’حسب حال‘ اور ’خبرناک‘ اچھے لگتے ہیں ۔۔ کچھ خبریں، کچھ معلومات اور کچھ تفریح مل جاتی ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
مجھے بھی نہیں پسند آیا۔ مجھے اس کی آواز بہت ہی کراری اور کانوں کو چبھتی ہوئی،بہت تکلیف دیتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ اس لیے کبھی سامنے آ جائے تو فوراَ ہی اگلے یا پچھلے چینل کی تکلیف کو برداشت کر لیتا ہوں۔
آپ دونوں بھائیوں کی " طبع خراشی " اور سمع خراشی کے لیے معذرت خواہ ہوں پروگرام تو یہ میں بھی نہیں دیکھتا یہ پروگرام اور خبرناک دونوں تھرڈ کلاس ہیں میں تو فقط ٹیلنٹ کی بات کررہا تھا اسی لیے فقط ان کے گانے شئر کیئے نہ کہ انکا سارا پروگرام اور حقیقت یہ ہے کہ انکا پروگرام تو میں نے بھی نہیں دیکھا بحرحال خالد عباس ڈار بھلے سیاست پر طبع آزمائی کرتے ہوئے اپنے ٹیلنٹ کا مؤثر طریق سے اظہار نہیں کرسکے مگر تاہم وہ ایک بڑے فنکار ہیں جو کہ معین اختر مرحوم اور سہیل احمد جیسے بڑے لوگوں کہ استاد بھی ہیں ۔ ۔ ۔
خیر حیدر بھائی اپنے ذوق سماع کو تھوڑی وسعت دیجیئے خالد عباس ڈار اگرچہ پروفیشنل گلوکار نہیں مگر تاہم خوش گلو ضرور ہیں اور سُر لے اور تال سے واقفیت بھی رکھتے ہیں کیا آپ نے کبھی انکی ان تمام جگہاوں کو نوٹ کیا جو کہ ایک ماہر سنگر لیتا ہے وہ(یعنی خالد عباس ڈار) ان جگہاؤں کو کس قدر خوبصورتی اور آسانی سے لے لیتے ہیں چاہے نوٹ ہائی ہوں یا لو ۔ ۔ ۔ ۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 08:48 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
مجھے اردو بولنا تو بچپن سے ہی آتی ہے.۔۔۔ اپنے سکول کالج میں کمپرنگ بہت کی۔۔۔۔۔جس بات پہ آپ تالیاں بجا رہے ہیں.۔۔اس میں معاملہ کچھ ایسے ہے کہ جب بجلی باجی موجود ہوں تو laptop, internet کام کرتے ہیں اور اردو لکھنے کی سہولت سے استفادہ کیا جا سکتا ہے
اور بجلی نہ ہو تو فوراً سیل فون سے آن لائن ۔۔۔۔۔جس پے اردو نہیں لکھی جاسکتی۔۔
آپ تو رومن لکھ لکھ کر اس فورم سے میرا جی اٹھا رہی تھیں جہاں آپ کا نام نظر آتا تھا کلٹی مار لیتا تھا چُپ کر کے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (01-05-11), حیدر (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 10:38 PM   #15
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,098
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ تو رومن لکھ لکھ کر اس فورم سے میرا جی اٹھا رہی تھیں جہاں آپ کا نام نظر آتا تھا کلٹی مار لیتا تھا چُپ کر کے
Baat to such hy.....
Lekin aisa hy na k option nai hy mry pas....likhon to roman hi ....ya to likhon hi nahi.....
جب رومن ديكھ كر گھبراہٹ محسوس هو أور اختلاج قلب ھونے لگے تو فورى طور په ميرى پوسٹ كو ايڈٹ كركے أردو ميں لكھ ديں -
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (01-05-11), حیدر (01-05-11), راجہ اکرام (01-05-11)
جواب

Tags
فرسٹ, کرتے, گریٹ, ٹیلنٹ, پاکستان, پرفارمنس, پروفیشنل, لو, لاہور, مٹی, میاں, ماموں, اندر, اسٹیج, استاد, بڑوں, بڑے, بان, خوب, خالد, خراب, دی, دا, شان, عباس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فرانسیسی ،این جی او، متاثرین کے اربوں روپے کھا گئی ALI-OAD خبریں 0 26-12-10 10:18 AM
بھاگو، بھاگو، بلی آگئی ،منشیات فروشوں کے ساتھی طوطے کو عمر قید کی سزا جاویداسد خبریں 1 24-09-10 05:19 PM
اے جاہلو، کیا تم مجھے اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت کا حکم دیتے ہو؟ عبداللہ حیدر توحید 95 02-03-10 03:25 PM
انٹرنیٹ سافٹ وئر فراڈ، کروڑوں متاثر کنعان کمپیوٹر کی باتیں 0 20-10-09 02:20 AM
میرے وطن کی خوشبو،!!!! پاکستان کی چند خوشگوار یادوں سے جڑا ایک سفر نامہ،!!! عبدالرحمن سید میرا پاکستان 2 18-10-08 12:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger