| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2086
|
||||
| 18 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-09-10), فیصل ناصر (18-09-10), ھارون اعظم (08-11-10), نیلم خان (09-11-10), میاں شاہد (08-11-10), منتظمین (10-09-10), محمد عاصم (07-11-10), مرزا عامر (10-09-10), معظم (11-09-10), ابو عمار (11-01-11), حیدر (11-09-10), سیپ (08-11-10), سرورق (11-10-10), عامرشہزاد (08-11-10), عبداللہ آدم (10-09-10), عدنان دانی (08-11-10), عروج (07-01-11), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال یہ ہے کہ لقمان نے عمران خان کو بدنام کرنے کے لئے ایسا کیوں کیا؟؟؟ بات صرف مصالے دار خبر کی نہیں ہے ۔ بلکہ اس کے پیچھے کوئی پولیٹیکل ایجینڈا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
انا للہ و انا الیہ راجعون.
خدا واندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری پشتو میں کہتے ہیں کہ::دہ ٹول غل خلق دے.....................
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-09-10), یاسر عمران مرزا (10-09-10), مرزا عامر (11-09-10), ابو عمار (11-01-11), عبداللہ آدم (10-09-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مبشر لقمان تو کریک قسم کا آدمی لگتا ہے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-09-10), یاسر عمران مرزا (10-09-10), مرزا عامر (11-09-10), بلال اویسی (09-11-10), عبداللہ آدم (10-09-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 42
کمائي: 964
شکریہ: 2
33 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبشر لقمان بنیادی طور پر ایک متنازعہ شخص ہے۔ اور کافی حد تک منفی ذہنیت کا حامل ہے۔ اس کے بارے میںیہ اطلاعات بھی ہیں کہ یہ مرزائی مذہب سے تعلق رکھتا ہے اسی وجہ سے اس نے کئی پروگرامز میں اسلامی تعلیمات پر بہت تنقید کی ہے۔ ویسے جہاں تک میں نے اس کی گفتگو سنی ہے یہ ایک غیر مذہب سا شخص لگتا ہے۔ باقی واللہ اعلم
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے Osho کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-09-10), فیصل ناصر (18-09-10), یاسر عمران مرزا (18-09-10), مرزا عامر (18-09-10), بلال اویسی (09-11-10), عبداللہ آدم (09-11-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
Yellow Reporting میں آج بھی یہی کہتا ہوں کہ موجودہ دور میں بلیک میلرز کو صحافی کہاجاتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-09-10), فیصل ناصر (18-09-10), یاسر عمران مرزا (18-09-10), مرزا عامر (18-09-10), بلال اویسی (09-11-10), عبداللہ آدم (18-09-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
عبدالقدوس صاحب بھی درست فرما رہے ہیں۔ بلیک میلرز اب صحافی بن چکے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبشر لقمان دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-09-10), یاسر عمران مرزا (19-09-10), مرزا عامر (18-09-10), بلال اویسی (09-11-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,285
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
برادرم یاسر بہت موضوع پر قلم اٹھایا ہے آپ نے بے شک میڈیا کی آزادی اہم ہے لیکن ہر آزادی وہاں پر ختم ہو جانی چاہیئے جہاں سے دوسرے کا ناک شروع ہو رہا ہے۔ اگر ایسا نہیں ہو گا تو یہ آزادی بجائے مفید ہونے کے مضر تر ثابت ہو گی ۔ آج پاکستان میں میڈیا کی آزادی جو گل کھلا رہی ہے یہ اسی وجہ سے ہے کہ ہم نے آزادی اظہار اور میڈیا کی آزادی کے خوبصورت نعرے سے متاثر ہو کر اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے میڈیا کو آزاد تو کر دیا لیکن حدود و قیود اور ضابطہ اخلاق مقرر کرنا بھول گئے ۔ تقلید کے بہت سارے دیگر نقصانات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ انسان عقل کے استعمال سے معذور ہو جاتا ہے۔ اور ظاہری چکا چوند میں ایسا الجھتا ہے کہ طویل المدتی نقصانات اسے سجھائی ہی نہیں دیتے۔ اب اس بے لگام میڈیا کو اگر لگام ڈالنے کی کوشش کی جائے تو ایک طوفان بد تمیزی کھڑا کر دیتے ہیں۔ اس آزادی میں مبشر لقمان جیسے افراد کو بعض گروہ زیادہ بہتر انداز سے استعمال کر سکتے ہیں اور کر رہے ہیں ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
سورۃ فاطر میں ہے جو کوئی عزت چاہتا ہو تو اسے معلوم ہونا چاہئے کہ عزت ساری کی ساری اللہ کی ہے بہت عُمدہ شیرنگ ہے۔ میڈیا نہ صرف سیاسی بلکہ سماجی طور پر بھی منفی کردار اَدا کرنے میں پیش پیش ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-11-10), یاسر عمران مرزا (08-11-10), ابو عمار (11-01-11), راجہ اکرام (08-11-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی یہ جتنے بھی نجی چینلز کے ٹاپ اینکرز ہیںان میںسے غالب اکثریت ایجنسیوںکے پے رول پر ہے اور یہ لوگ ایک سوچے سمجھے انداز میںکسی بھی وقت کسی بھی عنوان کو پبلک میںاچھالنا شروع کر دیتے ہیں اور اس پر جانبدارانہ اور طے شدہ انداز اختیار کرتے ہیں
یہ ہے میرا خیال اور وہ بھی بٹن دباکے
__________________
![]() |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-11-10), یاسر عمران مرزا (08-11-10), بلال اویسی (09-11-10), راجہ اکرام (08-11-10), سیپ (08-11-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
No Comments...... |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کلمہ, کمال, پھول, پاکستانی, پسند, وقت, واقعات, نظر, میڈیا, ایم کیو ایم, اللہ, اچھا کام, بے, جھوٹ, جواب, حال, حضرات, رات, عوام, عقل, علم, عاشق, عرصہ, صحافی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی شہری کی زندگی اور میڈیا کا کردار | گلاب خان | عمومی بحث | 0 | 21-10-09 01:56 AM |
| F-16 کی اپ گریڈیشن کےلئے پاکستان کی مدد کا مطالبہ | Real_Light | خبریں | 0 | 16-10-08 08:30 PM |
| آج کا پاکستانی میڈیا کیا کہتا ہے؟ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:08 AM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 05:34 PM |
| آئی ایف جے کا مشن 19 نومبر سے پاکستان کا دورہ کر کے میڈیا کیخلاف اقدامات کا جائزہ لے گا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 09:10 AM |