واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


پاک فوج کے سربراہ کا دورہ آسٹریلیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-07-10, 09:09 PM   #1
پاک فوج کے سربراہ کا دورہ آسٹریلیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 10-07-10, 09:09 PM

؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

Attached Thumbnails
p7-09.jpg  


 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 285
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 09:21 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار اُن کے سپاہی اور ہمارے پاک فوج کے سربراہ کی وردی ایک جیسی ہے

Last edited by پاکستانی; 10-07-10 at 09:23 PM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (11-07-10), حیدر (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 11:44 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہو ہو ہو ۔ ۔ ۔ کفار کے ساتھ معاہدوں کے بعد اب انکی شباہت بھی۔ کفر کفر کفر
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (11-07-10), منتظمین (11-07-10), جاویداسد (11-07-10), عبدالقدوس (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 12:27 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار اگر میں نے اس بندے کی پہلے کوئی تصویر نا دیکھی ہوتی اور اس تصویر کے ساتھ کپشن نا ہوتا تو یہ لازمی امر تھا کہ میں انہیں بھی آسٹریلوی سمجھ لیتا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (11-07-10), حیدر (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 12:28 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
یار اُن کے سپاہی اور ہمارے پاک فوج کے سربراہ کی وردی ایک جیسی ہے
نہیں بھائی ہماری پتلون کی سلوٹیں زیادہ ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (11-07-10), حیدر (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 01:21 AM   #6
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
یار اُن کے سپاہی اور ہمارے پاک فوج کے سربراہ کی وردی ایک جیسی ہے
لوکرلو گل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 01:22 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
لوکرلو گل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آسٹریلیا جاکر ہی کریں تو زیادہ مناسب رہے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (11-07-10), حیدر (11-07-10)
پرانا 28-07-10, 01:34 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نوکر کی تے نخرہ کی

یارو مسئلہ پینٹ کی سلوٹوں یا رنگ کا نہیں۔ عہدے کا ہے۔

اور سادہ لوگو کب سمجھو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنوں گوروں کے ملازم ہیں تو وردی ایک ہی طرح کی ہو گی نہ۔ وہ الگ الگ بھی ہو تو گورے نے انتظامی ضرورت کے تحت کی ہو گی۔ نہ کہ ‏آپ کے انتخاب سے ایسا ہوا ہو گا۔

یقین نہ ہو تو تحقیق کروا لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خیر سے ہماری پاک فوج میں سنت رسول ڈارھی رکھنے کے لئے باقاعدہ ماضی میں اجازت لینا ہوتی تھی۔۔۔ اور اب تو اس نام نہاد دہشت گردی کی جنگ میں شمولیت کے بعد سے ایسی خبریں اخبارات میں ‏آ ‌چکی ہیے کہ ایر فورس کےپائلٹس کو ڈا‎ڑیاں کٹانے کا حکم دیا گیا ہے۔

تو دوستوں۔ مسئلہ وردی کا نہیں ملازمت ‏آقا کا ہے۔۔۔۔۔ تو جو ‏آقا پہنائے۔۔۔۔ نوکر کی تے نخرہ کی۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (28-07-10), جاویداسد (28-07-10)
پرانا 28-07-10, 01:49 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا ہر جگہ پر ہے بھائی کسی بھی ڈپاٹمنٹ میں یہ قانون ہے کہ اگر داڑھی رکھنی ہے تو ایک مٹھی کم از کم ہو وگرنہ روزانہ شیو کر کے آو۔۔۔ سارے الزام فوج اور سیاست دانوں پر مت لگائیں بلکہ اپنی ذمہ داری کا بھی احساس کرنا چاہئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (28-07-10)
پرانا 28-07-10, 06:59 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبد القدوس صاحب

یار میں نے کب الزام عائد کیا ہے۔۔۔ ایک واقعہ حقیقت بیان کی ہے۔ اگر ایک غلط کام دس جگہ پر ہو رہا ہے تو وہ درست تو نہیں ہو جائے گا۔۔۔ غلط غلط ہی رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رہی بات ہماری ذمہ داری کی تو وہ تو اپنی بساط بھر طاقت کے مطابق ادا کر ہی رہے ہیں۔۔۔۔۔ ‏آپ کے مشورہ سے میں تو یہ سمجھا ہوں کہ

بھائی دوسرے ڈیپارٹمنٹس میں بھی یہی ہوتا ہے فوج اور سیاستدانوں کو مت کوسو ان کو بھی تو کہو۔۔۔۔

دو غلط مل کر کیا سو غلط مل کر بھی ایک درست نہیں ہو سکتا۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (28-07-10)
جواب

Tags
ہوتی, ہوتا, فوج, کفار, کفر, کوئی, پہلے, پاک, پاکستانی, وردی, لازمی, آسٹریلیا, آسٹریلوی, انہیں, انکی, امر, بھی۔, بندے, تصویر, جیسی, دورہ, سپاہی, ساتھ, سربراہ, شباہت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا عبیداللہ عبید کورل ڈرا 4 16-07-10 07:13 PM
چائلڈ سٹآر درشیل سفاری متعدد سٹارز سے بہتر ہیں، پریا درشن gorgeous فلمی دنیا 0 09-05-10 09:23 AM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger