واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


پروگرام آغاز انیق احمد انٹرویو ڈاکٹر طاہر القادری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-11, 03:12 AM   #1
پروگرام آغاز انیق احمد انٹرویو ڈاکٹر طاہر القادری
آبی ٹوکول آبی ٹوکول آن لائن ہے 12-08-11, 03:12 AM

اسلام علیکم ! معزز قارئین کرام آج نیٹ گردی کے دوران یو ٹیوب پر یہ ویڈیو نظر سے گزری ۔ ۔۔ سنی تو بہت سے اعتبارات سے مفید پائی سوچا کیوں نہ آپ سب کہ ساتھ شئر کی جائے ۔ ۔ ۔
پروگرام کا نام آغاز ہے میزبان انیق احمد ہیں اور انٹرویو دنیا اسلام کی ممتاز شخصیت جناب علامہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کا ہے جس میں موصوف نے دین اور اسکے تصور کے ضمن میں محبت ،امن اور علم پھر علم کہ مراتب و درجات میں راسخون فی العلم کی تشریح و تعریف و پہچان بیان کی ہے۔
اور پھر تصوف و صوفیاء اور تاریخ تصوف کے ضمن میں اصطلاح تصوف کے رواج اور پھر بالخصوص علامہ اقبال علیہ رحمہ کے حوالہ سے تصوف کہ عجمی پودے ہونے سے اختلاف کرتے ہوئے تصوف کے عربی و مدنی پودا ہونے کی وضاحت نیز تصوف اور کتب تصوف کے پڑھنے پڑھانے پر محدثین کی شہادتیں نیز علامہ ابن تیمیہ اور ابن القیم کے حوالہ سے اہل تصوف کا تذکرہ بیان کیا ہے۔
نیز موجودہ دور میں اور آنے والے دور کے حساب سے امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز اور مسائل اور انکے حل پر سیر حاصل گفتگو فرمائی ہے میرے خیال میں علمی اعتبار سے اس گفتگو سے کافی فائدہ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔۔والسلام










__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

Last edited by آبی ٹوکول; 12-08-11 at 03:53 AM..

 
آبی ٹوکول's Avatar
آبی ٹوکول
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,354
شکریہ: 4,405
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 217
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-08-11), مہتاب (14-08-11), احمد نذیر (12-08-11)
جواب

Tags
ٹیوب, پہچان, یو, یو ٹیوب, ویڈیو, وضاحت, نام, نظر, موجودہ, محبت, مراتب, مسائل, معزز, آج, انٹرویو, اسلام, جائے, دنیا, سیر, سنی, علم, علمی, علامہ, عربی, صوفیاء


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا پہلا انٹرویو آواز کے لیے تانیہ رحمان ستارہ گپ شپ 189 31-10-10 03:03 AM
مبشر لقمان کا میئر کراچی مصطفی کمال سےانٹرویو فرحان دانش سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 0 03-12-09 10:14 AM
انٹرویو تانیہ رحمان ستارہ گپ شپ 18 04-08-09 09:38 PM
انٹرویو وسیم قہقہے ہی قہقے 11 24-01-09 10:23 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 08:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger