واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


پھر انقلاب آئے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-08-11, 05:47 PM   #1
پھر انقلاب آئے گا
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 31-08-11, 05:47 PM


ابرار الحق کی دل کو جو جانے والی شاعری

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 279
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-09-11), فرحان دانش (31-08-11), نیلم خان (01-09-11), معظم (31-08-11), سیفی خان (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 08:54 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-09-11)
پرانا 31-08-11, 09:03 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ سیفی بھائی ۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-11, 12:50 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر جلائیں گے روشنی ہوگی،
اس اجالے میں فیصلے ہوں گے,
روشنائی بھی خون کی ہو گی,
اور وہ فاقہ کش قلم جس میں جتنی چیخوں کی داستانیں ہیں,
ان کو لکھنے کی آرزو ہو گی,
نہ ہی لمحہ قرار کا ہو گا،
نہ ہی رستہ فرار کا ہو گا,
وہ عدالت غریب کی ہو گی جان اٹکی یزید کی ہو گی,
اور پھر اک فقیرکا بچہ مسندوں پر بٹھایا جائے گا,
اور ترازو کےدونوں پلڑوں میں سرخ لمحوں کو تولا جائے گا,
سابقہ حاکمین حاضر ھوں،
نام اور ولد بولا جائے گا
جو یتیموں کی طرف اٹھے تھے ایسے ھاتھوں کو توڑ ڈالیں گے,
اور جس نے روندی غریب کی عصمت اس کی گردن مروڑ ڈالیں گے,
جس نے بیچی ہے قلم کی طاقت جس نے اپنا ضمیر بیچا ہے
جو دوکانیں سجائے بیٹھے ہیں,
سچ سے دامن چھڑائے بیٹھے ہیں
جس نے بیچا عذاب بیچا ہے،
مفلسوں کو سراب بیچا ہے,
دین کو بے حساب بیچا ہے
کچھ نے روٹی کا خواب بیچا ہے
اور کیا کہوں قوم نے خود کو کس طرح باربار بیچا ہے,
فیض و اقبال کا پڑوسی ہوں,
اک تڑپ میرے خون میں بھی ہے,
آنکھ میں سلسلہ ہے خوابوں کا،
اک مہک میرے چار سو بھی ہے,
جونپڑی کے نصیب بدلیں گے پھر انقلاب آئےگا,
بیٹھ رہنے سے کچھ نہیں ہو گا
ایک دن انقلاب آئے گا
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-11), محمد یاسرعلی (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 01:06 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ عدالت غریب کی ہو گی جان اٹکی یزید کی ہو گی,
اور پھر اک فقیرکا بچہ مسندوں پر بٹھایا جائے گا,
اور ترازو کےدونوں پلڑوں میں سرخ لمحوں کو تولا جائے گا,
سابقہ حاکمین حاضر ھوں،

انشاء اللہ
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-09-11, 08:02 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ رضی بھائی
جو یتیموں کی طرف اٹھے تھے ایسے ھاتھوں کو توڑ ڈالیں گے,
اور جس نے روندی غریب کی عصمت اس کی گردن مروڑ ڈالیں گے,


یہ سب جان کے بھی اکثر ہم دسروں کی حق تلفی کر جاتے ہیں

اقتباس:
جو دوکانیں سجائے بیٹھے ہیں,
سچ سے دامن چھڑائے بیٹھے ہیں
جس نے بیچا عذاب بیچا ہے،
مفلسوں کو سراب بیچا ہے,
دین کو بے حساب بیچا ہے
کچھ نے روٹی کا خواب بیچا ہے
اور کیا کہوں قوم نے خود کو کس طرح باربار بیچا ہے,
نیلم بہن آمد کا بہت بہت شکریہ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 08:04 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ رضی بھائی
جو یتیموں کی طرف اٹھے تھے ایسے ھاتھوں کو توڑ ڈالیں گے,
اور جس نے روندی غریب کی عصمت اس کی گردن مروڑ ڈالیں گے,


یہ سب جان کے بھی اکثر ہم دسروں کی حق تلفی کر جاتے ہیں



نیلم بہن آمد کا بہت بہت شکریہ
اچھی شئیرنگ پر آپ کا بھی شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-09-11, 08:18 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید بہن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویلکم کا ترجمہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 08:55 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید بہن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویلکم کا ترجمہ
او کے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کس, گے, والی, لمحوں, چار, اقبال, الحق, اچھی, انقلاب, بھائی, بے, جانے, جائے, جتنی, حاضر, خون, خواب, خود, دل, شکریہ, شاعری, عدالت, عذاب, عصمت, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے قاسم شاہ دلچسپ اور عجیب 0 22-11-10 01:46 AM
اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 18-08-10 11:44 AM
کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور S_S_G_Commando عمومی بحث 9 09-10-09 06:18 PM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger