| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1183
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کھانسی کی دوا پینے کے بعد اکثر ایسا ہو جایا کرتا ہے۔ اور یہ حق صرف لوچستان کے وزیر اعلٰی کا نہیں ہے کراچی کے ایڈ منسٹریٹر بھی کھانسی کی دوا پیتے رہتے ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصلی حقیقت کیا ہے ؟
یہ تو تب ہی پتہ چل سکتا ہے جب معلوم ہوکہ منسٹر صاحب کے سٹیج پر کالیپس ہونے کے بعد انہیں ایمرجینسی میں اسپتال پہنچایا گیا یا نہیں اور ان کا ذاتی کیرایکٹر کیسا ہے؟ میں نشے کی حالت پہچاننے کا ماہر تو نہیں لیکن یہاں نشے سے زیادہ صحت کا مسئلہ نظر آ رہا ہے۔ انکی علامات سے لگتا ہے کہ انہیں سٹروک کا اٹیک ہو رہا ہے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یقیننا یہ عوام کے کرتوتوں کا ہی کمال ہے۔ اگر آپ ضمنی انتخابات کے نتائج ملاحظہ کریں تو ، یہی عوام پی پی کے سیاست دانوں کو ہی ووٹ دیتے نظر آتے ہیں۔ پھر سیاستدانوں کو بھی پتہ ہے کہ ہم چاہے جو مرضی کریں ہمیںووٹ ملیں گے۔ اور پھر اس طرح کی عوام کا یہی حال ہونا چاہیے نا کہ ان پر مہنگائی، کرپشن اور جعلی ڈگریاں مسلط کی جائیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-09-10), مرزا عامر (07-09-10), اخترحسین (10-09-10), حسنین ایوب (11-09-10), راجہ اکرام (08-09-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کی بات بالکل درست ہے ۔ یہ 14 اگست 2009ء کی تقریب کی ویڈیو ہے جہاں میں بھی موجود تھا۔ وزیراعلیٰ نواب رئیسانی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی جس پر انہیں ایمر جنسی میں سی ایم ہائوس لے جایا گیا اور انہیں میڈیکل ٹیم نے طبی امداد دی۔ یہ خبر ٹی وی چینلز کی ہیڈ لائنز اور اخبارات کی زینت بھی بنی تھی ۔ |
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | Farrukh (09-09-10), shafresha (07-09-10), فیصل ناصر (07-09-10), ھارون اعظم (07-09-10), ناصحی (07-09-10), مرزا عامر (07-09-10), مزمل فاروق (08-09-10), اخترحسین (10-09-10), راجہ اکرام (08-09-10), سحر (08-09-10), طاھر (07-09-10), عبدالقدوس (07-09-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور میری منتظمین سے درخواست ہے کہ اس تھریڈ کا نام تبدیل کیا جائے ۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تقریر کے دوران اسطرح صحت کی خرابی سے کالیپس یا بے حوش ہو جانے کا حادثہ دنیا کے کئی بڑے بڑے سیاست لیڈروں کے ساتھ بھی پیش آچکا ہے۔ اس کی چند ایک مشہور مثالیں برٹن کی سابقہ وزیراظم مرگرٹ تیھچر اور اٹلی کے سربراہ بیرلسکونی کے سٹیج پر بے حوش ہونے کی ہیں۔ ان کے ویڈیو یو ٹیوب پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
اس دھاگے کی مناسبت سے یہ ویڈیو دیکھیں۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
رئسانی صاحب پر یہ کیفیت اس لئے طاری ھوئی تھی کہ انہیں پاکستان کا پرچم نہ لہرانا پڑے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | Farrukh (09-09-10), shafresha (08-09-10), فاروق سرورخان (08-09-10), ھارون اعظم (10-09-10), منتظمین (08-09-10), مرزا عامر (08-09-10), احمد بلال (08-09-10), اخترحسین (10-09-10), راجہ اکرام (08-09-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اس تقریب کی تصاویر اور کچھ خبریں مل گئی ہیں جو آپ کے ساتھ شیئر کررہا ہوں
کوئٹہ میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ منتقل کرکے طبی امداد دی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سبزہ زار پر منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران فشار خون کی کمی کے باعث ان کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر اسٹیج پر موجو د پولیس اہلکاروں اور وزیراعلیٰ کے ذاتی محافظوں نے سہارا دیا ۔ بعد ازاں وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کو فوری طور پر صوبائی اسمبلی سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم نے پہنچ کر وزیراعلیٰ کا معائنہ کیا اور انہیں طبی امداد دی ۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق طبی امدادکے بعد وزیراعلیٰ کی طبیعت سنبھل گئی ہے ۔ ----------------- تقریب میں وزیراعلیٰ کی تقریر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے قیام کے مقاصد62سال گزرنے کے باوجود بھی حاصل نہیں کئے گئے جس سے عوام میں احساس محرومی پیدا ہوئی ،ماضی کی غلط پالیسیوں اور امتیازی رویوں کے باعث وفاق اور اکائیوں میں پیدا ہونےوالی خلیج کے خاتمے کے لئے وفاق کو اپنے رویے میں تبدیلی لانا ہوگی۔ وہ کوئٹہ میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے خطاب میں کہا کہ قےام پاکستان کی بنےاد 1940کی قرار داد ہے جس مےں شامل ہونے والی تمام اکائےوں کو برابری کی بناءپر حقوق ، اپنے قدرتی و دیگر وسائل پر دسترس اور خود مختار دینے اورقوموں کا الگ الگ تشخص برقرار رکھنے کی بات کی گئی تھی لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ اس قرارداد پر عمل درآمد نہیں ہوا جس کی وجہ سے ملک کو بے شمار وسائل کا سامنا کرنا پڑاانہوں نے کہا کہ 1973ءآئےن کو بھی اس کی اصل حالت مےں نہےں رہنے دےاگےا جس کی وجہ سے عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچا انہوں نے کہا کہ 1940کی قرارداد پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں آباد قوموں میں احساس محرومی پیدا ہوا۔ آمرانہ حکومتوں نے احساس محرومی بڑھانے میں جلتی پرتیل کا کام کیا خاص طور پر بلوچستان کے ساتھ زیادتیاں ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں بیرونی مداخلت کی وجہ سے اپنی خود مختاری کھورہے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم آزادی کا صحیح ثمر حاصل نہیں کرسکے ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں حکمرانوں کی غلط پالیسیوں اورامتیازی رویوں کے باعث وفاق اور اکائیوں میں دوریاں پیدا ہوئیں انہوں نے کہا کہ غلطیاں کے ازالے کے لئے وفاق کو بلوچستان اور دیگر اکائیوں کے ساتھ رویے میں تبدیلی لانا ہوگی ۔ نواب اسلم رئیسانی نے کہا کہ بلوچستان نازک مراحل سے گزر رہا ہے ہم نے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے مفاہمتی عمل کو آگے بڑھایا مفاہمتی عمل کے تحت سیاسی کارکنوں کو رہا کیا گیا ان پر لگائے گئے مقدمات ختم کئے گئے انہوں نے کہا کہ مفاہمتی عمل کے فروغ کے لئے صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہیں ۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم بلوچستان کے حقوق کے تحفظ اور اس کے وسائل پر دسترس کے حصول کے لئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں تاکہ صوبے کے عوام کو فائدہ پہنچ سکے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت مالی بحران پر قابو پانے میں کامیاب ہوئی ہے ،گوادرپورٹ کو فعال بناکر اسے بیس سال کے لئے اسے ٹیکس فری قرار دیا گیا وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم نے ریکوڈک اور سیندک پراجیکٹ کے حوالے سے اپنے موقف سے صدر اور وزیراعظم کو آگاہ کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں قومی شاہراہوں کی تعمیر کے لئے وفاق سے فنڈز جاری ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت نے پی پی ایل سے نکالے گئے ملازمین کو بحال کیا ،عوام کی خواہشات کے مطابق لیویز اور کمشنری نظام کو بھی بحال کردیا ہے انہوں نے کہا کہ صوبے میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے بے نظیر بھٹو سکالر شپ سکیم شروع کی گئی ہے ۔تربت اور لورالائی میں بلوچستان یونیورسٹی کے دو کیمپس رواں سال کام شروع کردیں گے ۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ماضی کی غلطےوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک مےں شامل تمام اکائےوں اور وفاق کے درمےان اےک نےا عمرانی معاہدہ کےا جائے جس مےں جدےد حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے 1940کی قرارداد کو بنےاد بناےا جائے اورتمام اکائےوں کو برابر کے حقوق اور ان کے وسائل پر ان کے حق ملکیت کو تسلےم کےا جائے اس سے نہ صرف وفاق موجودہ حالت سے مضبوط ہوگا بلکہ ملک کے عوام کو حقےقی معنوں مےں وہ آزادی نصےب ہوگی جس کے لئے ہمارے بزرگوں نے جدوجہد کی ۔اس موقع پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی محمدا سلم بھوتانی، سینئر صوبائی وزیر مولانا عبدالواسع، صوبائی وزراءعلی مدد جتک، شاہ نواز مری، عبدالصمد اخوندزادہ ، مولانا عبدالباری ،آئی جی پولیس بلوچستان جاوید علی شاہ بخاری اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے پرچم کشائی کی ۔ تقریب کے اختتام پر سائیکل ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا ۔ ----------------- تقریب کی ایک اور خبر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کوئٹہ میں پرچم کشائی کی تقریب سے اپنی تقریر کے دوران پانچ مختلف زبانوں میں گفتگوکی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر صوبائی اسمبلی میں منعقدہ پرچم کشائی کی تقریب کے دوران وزیراعلیٰ نے اردو، پشتو، بروہی ،بلوچی اورانگریزی میں گفتگو کرتے رہے ۔ وزیراعلیٰ نے انگریزی میں گفتگو سے قبل تقریب کے شرکاءسے مخاطب ہوکر کہا کہ ” اجازت ہو تو اب میں فرنگی کی زبان میں خطاب کروں“۔ ----------------- |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
میرا خیال ہے کہ اب تو اس کا موضوع/عنوان تبدیل کرنے میںکوئی قباحت نہی ہوتی چاہیئے؟ والسلام طاہر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کوئی, کراچی, کرتا, پینے, یا, وزیر, نہین, چیف, نشے, مارنے, ایسا, السلام, اعلٰی, بھائی, بے, بلوچستان, جوتے, حکمران, حق, دوستوں, سالے, سرِ, ضرورت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کا مانچسٹر، | رانا امر | میرا پاکستان | 4 | 03-03-11 07:49 PM |
| پاکستان اورآسٹریلیا کا اہم میچ آج ہوگا | گلاب خان | کرکٹ | 4 | 01-10-09 02:01 AM |
| پاکستان آج آسٹریلیا کے مقابل | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 30-09-09 08:22 AM |
| کر کٹ آسٹریلیا کا وفدعام انتخابات کے بعد پاکستان آئے گا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-12-07 04:34 PM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |