واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز

سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں

گوگل اس سائٹ کو پہلے لاتا ہے جس کے بیک لنکس اچھے ہوں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-11, 04:38 PM   #1
گوگل اس سائٹ کو پہلے لاتا ہے جس کے بیک لنکس اچھے ہوں۔
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 01-12-11, 04:38 PM

اسی طرح عمران خان کے بارے میں لوگ کیا کہتے ہیں۔

محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
شکریہ: 7,298
5,967 مراسلہ میں 15,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 308
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 04:42 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,063
شکریہ: 7,298
5,967 مراسلہ میں 15,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

--------------
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 05:04 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیک لنکس کے ساتھ اور بھی لوازمات ہونے چاہئے۔
ویب سائٹ‌کا مواد اچھا ہونا چاہئے۔
ویب سائٹ وقت کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ رہنی چاہئے۔
ویب سائٹ کی سپیڈ سست نہیں ہونی چاہئے۔
ویب سائٹ سوشل نیٹ ورکس پر موجود ہونی چاہئے۔
ویب سائٹ اس طرح کی ہونی چاہئے کہ دیکھنے والوں کو اچھی لگے۔
ویب سائٹ کے صرف ٹائٹل نہیں ہونے چاہئے، ڈسکرپشن بھی ہونی چاہئے۔
ویب سائٹ کی ساخت سادہ ہونی چاہئے پیچیدہ نہیں۔
ویب سائٹ کا ڈومین نیم مواد سے مطابقت کرنا چاہئے
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-12-11), نورالدین (02-12-11), موجو (04-12-11), محمد یاسرعلی (05-12-11), مرزا عامر (01-12-11), آصف رضا (03-12-11), حیدر (02-12-11)
پرانا 01-12-11, 05:16 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,063
شکریہ: 7,298
5,967 مراسلہ میں 15,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سارے ویڈیوں دیکھیں اور پھر سوال کریں۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-11, 08:46 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کل یہ بے نظیر اور زرداری کی تعریف کرتے تھے آج عمران خان کی تو کونسی نئی بات ہے؟
ہمارے علاقے کا سابق ایم پی اے پہلے عمران خان کو گالیاں نکالتا تھا۔ آج کل اس کی تعریفوں کے پل باندھ رہا ہے اور اس کی پارٹی میں شامل ہونے کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔

سب چڑھتے سورج کے پجاری ہیں۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
موجو (04-12-11), حیدر (02-12-11), طاھر (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 10:28 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,285
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
کل یہ بے نظیر اور زرداری کی تعریف کرتے تھے آج عمران خان کی تو کونسی نئی بات ہے؟
ہمارے علاقے کا سابق ایم پی اے پہلے عمران خان کو گالیاں نکالتا تھا۔ آج کل اس کی تعریفوں کے پل باندھ رہا ہے اور اس کی پارٹی میں شامل ہونے کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔

سب چڑھتے سورج کے پجاری ہیں۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 03:22 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگ اس بات پر تنقید کر رہے ہیں کہ عمران خان کی جماعت میں کرپٹ لوگ جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں ۔ لیکن عمران خان انہیں خالد بن ولید سے تشبیہ دینے کی کوشش کر رہا ہے ۔
میرے خیال میں یہ مثال بہت غلط ہے ۔
یہ تمام لوگ اپنے مفاد کی خاطر چڑھتے سورج کو پوج رہے ہیں۔
جبکہ خالد بن ولید نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنا سب کچھ دینِ الٰہی کے لیئے وقف کر دیا تھا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
موجو (04-12-11), محمد یاسرعلی (05-12-11), راشد احمد (02-12-11), رضی (04-12-11)
پرانا 02-12-11, 03:34 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,285
شکریہ: 25,210
16,397 مراسلہ میں 41,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
لوگ اس بات پر تنقید کر رہے ہیں کہ عمران خان کی جماعت میں کرپٹ لوگ جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں ۔ لیکن عمران خان انہیں خالد بن ولید سے تشبیہ دینے کی کوشش کر رہا ہے ۔
میرے خیال میں یہ مثال بہت غلط ہے ۔
یہ تمام لوگ اپنے مفاد کی خاطر چڑھتے سورج کو پوج رہے ہیں۔
جبکہ خالد بن ولید نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنا سب کچھ دینِ الٰہی کے لیئے وقف کر دیا تھا
صرف عمران ہی نہیں اس سے متعلق ہر بندے کا یہی حال ہے
ان کی مثالیں قائد اعظم اور علامہ اقبال سے شروع ہوتی ہیں اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ تک پہنچ چکی ہیں ۔۔ تھوڑا فرق باقی ہے، اللہ نہ کرے ، لگتا ہے کبھی زیادہ ضرورت پڑی تو صحابہ کرام سے بھی اوپر جانے سے گریز نہ کریں
اللہ معاف کرے اور سمجھ عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ہادی (02-12-11), مرزا عامر (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 03:40 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
صرف عمران ہی نہیں اس سے متعلق ہر بندے کا یہی حال ہے
ان کی مثالیں قائد اعظم اور علامہ اقبال سے شروع ہوتی ہیں اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ تک پہنچ چکی ہیں ۔۔ تھوڑا فرق باقی ہے، اللہ نہ کرے ، لگتا ہے کبھی زیادہ ضرورت پڑی تو صحابہ کرام سے بھی اوپر جانے سے گریز نہ کریں
اللہ معاف کرے اور سمجھ عطا فرمائے ۔۔ آمین
راجہ بھائی !
آپ نے درست فرمایا۔
ہمارے ہاں‌آج بھی بے نظیر کی تصاویر کو سجدہ کیاجاتا ہے۔
میں نے اسی فورم پر ایک تصویر دکھائی تھی جس میں جیالے بے نظیر کو سجدہ کرتے دکھایا گیا تھا۔ میں نے ایک جیالے سے پوچھا کہ کیا ایسا ہوتا ہے تو اس نے کہا ہاں!
میں نے کہا یہ تو شرک ہے
تو اس نے کہا کہ یہ شرک نہیں بی بی سے عقیدت ہے۔
سبحان اللہ کیا تاویل ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-11, 03:48 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,063
شکریہ: 7,298
5,967 مراسلہ میں 15,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بندہ اچھا لگتا ہے آپ کو تو وہ بتا دیں۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (02-12-11)
پرانا 03-12-11, 01:07 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
کل یہ بے نظیر اور زرداری کی تعریف کرتے تھے آج عمران خان کی تو کونسی نئی بات ہے؟
ہمارے علاقے کا سابق ایم پی اے پہلے عمران خان کو گالیاں نکالتا تھا۔ آج کل اس کی تعریفوں کے پل باندھ رہا ہے اور اس کی پارٹی میں شامل ہونے کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔

سب چڑھتے سورج کے پجاری ہیں۔
مردکو مرد ہونا چاہیئے لوٹا نہیں‌ہونا چاہیئے۔اب بھی ووٹ مسلم لیگ ن کا ہے اور مرتے دم تک مسلم لیگ ن ہی کو ووٹ دوں گا۔
__________________
اس بلاگ میں دائیں طرف نیچے لکھے ہوئے FOLLOWپر کلک کریں اور اور اپنا ای میل ایڈریس دے تا کہ آپ کو اس بلاگ کی اپڈیٹ حاصل ہو۔
www.sunnatscience.wordpress.com
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 12:33 AM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آصف رضا مراسلہ دیکھیں
مردکو مرد ہونا چاہیئے لوٹا نہیں‌ہونا چاہیئے۔اب بھی ووٹ مسلم لیگ ن کا ہے اور مرتے دم تک مسلم لیگ ن ہی کو ووٹ دوں گا۔
واہ بھائی کیا مردانگی ہے ۔ آپکی مردانگی کی داد دیتا ہوں ۔
وجہ تو بتائیں کہ ن لیگ میں کیا ایسی خاص بات ہے جو آپ اسکو ہی ووٹ دیں گے ۔

ویسے میری لاجک یہ کہ مردانگی مونچھ میں نہیں کہ مونچھ نہیں تے کچھ نہیں
اور نہ مردانگی ضد کا نام ہے مردانگی غلط کو غلط کہنے اور ماننے میں ہے ۔خواہ خود ہی غلط کیوں نہ ھوں ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-12-11, 10:40 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آصف رضا مراسلہ دیکھیں
مردکو مرد ہونا چاہیئے لوٹا نہیں‌ہونا چاہیئے۔اب بھی ووٹ مسلم لیگ ن کا ہے اور مرتے دم تک مسلم لیگ ن ہی کو ووٹ دوں گا۔
۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-12-11, 08:17 AM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رانا صاحب وزیرِ قانون ہیں وہ جو بھی کریں وہ قانون کے انڈر آتا ہے۔ ان کے خلاف بات کرنا بھی قانون کے خلاف بات کرنا ہے۔ بچارہ غریب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-12-11)
پرانا 05-12-11, 12:45 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آصف رضا مراسلہ دیکھیں
مردکو مرد ہونا چاہیئے لوٹا نہیں‌ہونا چاہیئے۔اب بھی ووٹ مسلم لیگ ن کا ہے اور مرتے دم تک مسلم لیگ ن ہی کو ووٹ دوں گا۔
چاہے آپ پر راز فاش ہو جائے کہ آپ جسے ووٹ دے رہے ہیں وہ لوگ اس طرح نہیں ہیں جیسا آپ انہیں سمجھتے رہے ۔ لوٹ کھسوٹ ، قبضہ مافیا ، چور بازاری ، منی لانڈرنگ ، گھپلے بازیاں ، اور تو اور غریب عوام کو زخیرہ اندوزی کے ذریعے حکومت سے مل کر چینی سے محرہم کر دینا ،
دیجیئے انہیں ووٹ ۔
میں آپکی مردانگی کو سلام کرتا ہوں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-12-11)
جواب

Tags
ہوں۔, ہونے, ہونا, کریں۔, گوگل, پہلے, ڈومین, وقت, لوگ, لنکس, لاتا, نیٹ, موجود, اچھی, اچھے, بیک, خان, دیکھنے, سپیڈ, سوال, ساتھ, طرح, عمران, عمران خان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔ پیاسا گپ شپ 17 01-07-11 06:45 PM
یہ کیا دیکھ رہا ہوں۔ ابوالحسن گپ شپ 17 24-05-11 10:40 PM
دبئی والوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمدخلیل نوکری کی آفر 31 07-08-10 01:46 AM
آوارہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔ عدنان دانی گانے 2 10-07-10 02:14 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger