| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 727
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-09-10), فیصل ناصر (20-09-10), فرحان دانش (24-09-10), مرزا عامر (20-09-10), شاہد نزیر (03-10-10), عبداللہ آدم (20-09-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انگریزی کا خراب یا کمزور ہونا کسی صورت کمزوری یا نا اہلی کی دلیل نہیں ہے۔ افسوس کے انگریزی کو احساس برتری جتانے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے۔
تاہم سیاست دان اگر نااہل ہیں تو اس کی وجہ انگریزی نہیں بلکہ ان کی گندی نیتیں ہیں ۔ جاپان چین ، مغربی اور شمالی یورپ نے ترقی اپنی زبانوں میں ہی کی ہیں۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی انہوں نے اپنی زبانوں میں ترقی کی ہے
لیکن اس کے لیئے ان کے ہاں کام ہوا ہے مجھے بتائیں کہ ماسٹرز لیول پر تو کیا بی اے لیول پر بھی سائینس کے مضامین کو تو ہم اردو کے سانچے میں ڈھال نہیں سکے جو اردو میں کچھ ترجمہ ہوا ہے اس کی زبان ایسی ہے جس کو متروک ہوے سو سال سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے ۔ ایسے میں اس لیول کے اور اس کیلیبر کے سیاہ ست داند جب ہم پر حکومت کرنے آئیں گے تو کیا بیوروکریسی کے ہاتھوں کھلونا نہیں بن جائیں گے ، اور ان کی اپنی نیت کتنی صاف نظر آتی ہے کہ جن کی اہلیت کسی دفتر کا چپڑاسی لگنے کے قابل نظر نہیں آتی ان کو ایم پی اے بنا دیا گیا ہے ، بات صرف انگریزی کی نہیں بات ان کے کردار ”psychology والا “ اور رویئے کی ہے جو کہ چیخ چیخ کر ان کے بچگانہ مزاج کا اظہار کر رہا ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انگریزی پاکستان میں Ruling elite کی زبان ہے اور Rightly so !
اسلیے اگر کسی کو اسپر عبور حاصل نہ ہو تو اسے عام طور پر انکی نااہلی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں سیاستدانوں کو انگریزی بولنے پر عبور تو در کنار چھوٹے موٹے فقروں کو بھی بغیر غلطی کہنا نہیں آتا
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قابل مذمت ہیںوہ جو بولنے کی صلاحیت نہ رکھنے کے باوجود کوشش کیے جا رہے ہیںاور میرے نزدیک اردو میں انٹرویو دینے کا اصرار کرنے والے قابل تعریف ہیں۔ کم از کم اخلاقی جرات تو دیکھا رہے ہیں۔ اگر ہر شخص ہر پلیٹ فارم پر اردو کو ترجیحدے تو اردو کی اتنی بے وقعتی نہ ہو۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو زبان Ruling elite اپنائے گی اسی کی ہمارے ملک میں وقعت ہوگی چاہے وہ اردو کیوں نہ ہو اور Ruling elite وہی زبان اپنائے جوان کی ضروریات کیلیے سب سے زیادہ مفید ہو گی۔ اس لحظ سے اردو انگریزی سے کافی پیچھے ہے۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوپر دی گئی ویڈیو،جو کہ سفید نظر آرہی ہے ،آپ دیکھ سکتے ہیں
یو ٹیوب کی ویڈیو دکھانے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے ، جیسے یو ٹیوب کا یو آر ایل کچھ اس طرح ہوتا ہے http :// ww w . youtube. com/watch?v=uXISEKsHyUs&feature=related اس میںسے سرخ کیا گیا حصہ کو کاپی کرلیں اور اس بٹن کو کلک کریں،آپ کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں [ YT ] [/ Y T ] کے ٹیگ نظر آنا شروع ہوجائیںگے ان کے درمیان میں کاپی کیے ہوے حصے کو پیسٹ کردیں۔ اور پوسٹ کردیں لیںجی آپ کی ویڈیو فورم پر سب کو نظر آنا شروع ہوجائے گی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, feature, fun, funny, pakistani, player, politicians, trying, url, ہيں, کیسی, ویڈیو, لے, watch, www, you, youtube, انگریزی, دان, دانوں, سیاہ, سیاست, سیاست دان, ست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کھالوں پر سیاست بندکی جائے ورنہ کام ٹرسٹ کو دیدینگے،رحمان ملک | ALI-OAD | خبریں | 4 | 19-11-10 07:50 PM |
| اصولوں کی سیاست نے شریف برادران کو کشمکش میں مبتلا کردیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-06-10 03:52 AM |
| اگر سیاست دانوں کو سچ بولنے کا انجکشن لگایا جائے | Haya 786 | سیاست | 111 | 20-10-09 12:02 PM |
| ھمارے سیاست دانوں میں کیا تبدیلی آئ ھے | Haya 786 | سیاست | 0 | 13-10-09 03:09 AM |
| مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 09-12-07 04:30 PM |