واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی رائے شماری



سیاسی رائے شماری اس سیکشن میں اپ مختلف سیاسی موضوعات پر رائے شماری کروا سکتے ہیں


عمران خان كي حمايت حب علي ميں كي جا رہي ہے يا بغض معاويہ ميں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-11, 11:28 PM  
عمران خان كي حمايت حب علي ميں كي جا رہي ہے يا بغض معاويہ ميں
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 24-11-11, 11:28 PM

ميں نے آج تك كبھي ووٹ نہيں ديا۔۔ اور اس بار آنے والے اليكشن ميں ميرا ووٹ دينے كا ارادہ كافي عرصہ سے بنا ہوا ہے۔۔۔ اور يہ ووٹ صرف اور صرف عمران خان كے ليے ہے۔۔۔
دو دن قبل ميں اسي بارے ميں سوچ رہا تھا تو خيال آيا كہ ميں نے آج تك ووٹ نہيں ڈالا تو اب آنے والے اليكشن ميں ووٹ ڈالنے كا فيصلہ ميں كيوں كر بيٹھا ہوں۔۔۔ اور فيصلہ بھي عمران خان كے لئے۔۔۔آخر عمران خان ہي كيوں۔۔
سوال۔۔۔۔۔كيا عمران خان كوئي انقلاب ليڈر ہے؟۔
جواب۔۔۔۔ معلوم نہيں۔
سوال ۔۔۔۔كيا عمران خان كي پاليساں موجودہ بحران سے نكلنے كے لئے كافي ہے؟
جواب۔۔۔۔ اس كي پاليسياں ہيں كيا مجھے تو يہي معلوم نہيں؟
سوال۔۔۔۔ كيا عمران خان اور اس كي جماعت كے ساتھي واقعي ہي ايسے ہيں جو پاكستان كو حقيقي معنوں ميں اسلام كا قلعہ بنانا چاہتے ہيں؟
جواب۔۔۔ معلوم نہيں۔۔۔ بس ڈر ہي لگا رہتا ہے جب قائد اعظم كي جيب ميں كھوٹے سكے ہو سكتے ہيں تو عمران كي جيب ميں كيوں نہيں؟

غرض ميرے سامنے بظاہر ايسي كوئي وجہ نہيں آ پائي جس كي وجہ سے ميں عمران خان كو ووٹ دينے كي وجہ تلاش كر پاؤں۔۔۔سوائے اس كے كہ ميں عمران خان كو ووٹ صرف اس وجہ سے دے رہا ہوں كہ پاكستان كي دوسري تمام ہي سياسي جماعتوں سے مجھے نفرت كي حد تك اختلاف ہے۔۔۔ اور صرف اسي وجہ سے ميں عمران كو ووٹ دے رہا ہوں۔۔۔
اس كا مطلب يہ ہوا كہ ميں عمران كو ووٹ حب علي ميں نہيں بلكہ بغض معاويہ ميں دے رہا ہوں۔۔
اور كتنے فيصد لوگ ايسے ہيں۔۔۔۔؟؟؟
جلدي سے ہاتھ اٹھاؤ
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1064
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ہادی (25-11-11), یاسر عمران مرزا (26-11-11), مرزا عامر (26-11-11), ارشد کمبوہ (25-11-11), بزم خیال (03-03-12), حیدر (25-11-11), حیدر Rehan (26-11-11), شھزادباجوہ (18-02-12), عبیداللہ عبید (25-11-11), عبدالقدوس (25-11-11), غلام خان (05-03-12)
پرانا 26-11-11, 11:37 PM   #31
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں نے قائداعظم اور فاروق اعظم سے مماثلت تو پڑھ ہی لی ہے کوئی پیغمبر بھی قرار دے ہی دے گا۔
اور یہ جو ڈنکا بج رہا ہے کہ فلاں چور بھی شامل ہوگیا لو جی مبارک ہو یہ گناہ دھونے کی مشین تو نہیں نا بھائی
جی ہاں ۔ معظم بھائی کی اطلاع درست ہے ۔ ماضی کی رحیم یار خان کی انتہائی پاک باز شخصیت جناب ظفر اقبال وڑائچ صاحب تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ان سے ماضی کے گناہوں پر جو توجہ کروائی جا رہی ہے وہ رات کے بارہ بجے ، اُس کے گھر سے دو کلومیٹر دور بھی سُنائی دے رہی ہے۔ کیا خوب میوزیکل توبہ ہے۔ اور نہ جانے کتنے ہی بیماروں ، بوڑھوں ، بچوں کی نیندیں خراب کر کے راتوں کو "گا گا کر" ۔۔۔۔"اللہ سے اجتماعی معافی" طلب کی جا رہی ہے۔ کیوں خاموش کھڑا تو رہتا ہے ، تو ایک خدا کا بندا ہے۔

اللہ کتنا خوش ہو رہا ہو گا کہ اس کے بندے راتوں کو جاگ جاگ کر اس سے بھونپو پر "معافیاں" طلب کر رہے ہیں۔

یار بخدا ۔۔۔۔ اب تو بالکل ہی باز آیا اس انقلاب سے۔
عمران خآن بھی لا سکا تو معاشی تبدیلی شاید لے آئے۔ جیسی مشرف بھی لایا تھا اپنے آغاز دور میں۔ اور معذرت کے ساتھ ہماری دنیا پرست قوم چاہتی بھی محض اتنا ہی ہے۔

اس عمران خآن سے نظام کی تبدیلی مشکل نظر آتی ہے۔
اب میں بھی اے کیو کے ساتھ ہوں ، عمران خان کے گُن گانے میں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ہادی (27-11-11), قاسمی (03-03-12), مون (03-03-12), مرزا عامر (27-11-11), بنت حوا (28-11-11), رضی (27-11-11), عبدالقدوس (27-11-11), عبداللہ آدم (27-11-11), غلام خان (05-03-12)
پرانا 27-11-11, 12:51 AM   #32
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ووٹ دینا اس نظام میں اپنا پورا پورا کردار اد کرنا ہے، یہ نظام جو اللہ کے ساتھ شرک کا مرتکب ہے، حکم اللہ کو پیروں تلے روندتے ہوئے بندوں کی حاکمیت کو اس سرزمین پر قائم کیے ہوئے ہے.

پورا پورا اس لیے کہ ایک عام آدمی کا پورا حصہ اس نظام میں یہی ہے کہ وہ ووت کاست کردے !!!

اس لیے بے شک سید منور حسن ہوں یا اسامہ بن لادن، اس جمہوری نظام میں کھرے ہوں گے تو میں کبھی ان کو ووٹ ڈالنے کا خیال بھی دل میں نہیں لاوں گا............!!!

لوگوں کے لیے یہ محض ایک ووت ہو گا، میرے لیے یہ میرے اللہ کے ساتھ شرک کرنے کو عملا ہاتھ بٹانا ہے....!!!

بت کو سجدہ ایک دفعہ بھی کرنا بندے کے لیے چھوتی بات نہیں ہوتی!!!

سو میرے لیے یہ سستم کی خرابی نہیں ہے، جس کو درست کر دیں تو یہی نظام درست ہو جائے گا، بلکہ سستم ہی غلط ہے ، نہ کہ اس میں افراد کی کمزوریاں، پروسیجر کے مسائل اور امپلیمنٹیشن کے نقائص!!!

والسلام علی من اتبع الھدیٰ
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

Last edited by عبداللہ آدم; 27-11-11 at 01:13 AM. وجہ: الفاط کا اضافہ بغرض وضاحت
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (03-03-12), مرزا عامر (28-11-11), بنت حوا (28-11-11), حیدر (28-11-11), رضی (27-11-11), عبدالقدوس (27-11-11), غلام خان (05-03-12)
پرانا 28-11-11, 05:43 PM   #33
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
ووٹ دینا اس نظام میں اپنا پورا پورا کردار اد کرنا ہے، یہ نظام جو اللہ کے ساتھ شرک کا مرتکب ہے، حکم اللہ کو پیروں تلے روندتے ہوئے بندوں کی حاکمیت کو اس سرزمین پر قائم کیے ہوئے ہے.

پورا پورا اس لیے کہ ایک عام آدمی کا پورا حصہ اس نظام میں یہی ہے کہ وہ ووت کاست کردے !!!

اس لیے بے شک سید منور حسن ہوں یا اسامہ بن لادن، اس جمہوری نظام میں کھرے ہوں گے تو میں کبھی ان کو ووٹ ڈالنے کا خیال بھی دل میں نہیں لاوں گا............!!!

لوگوں کے لیے یہ محض ایک ووت ہو گا، میرے لیے یہ میرے اللہ کے ساتھ شرک کرنے کو عملا ہاتھ بٹانا ہے....!!!

بت کو سجدہ ایک دفعہ بھی کرنا بندے کے لیے چھوتی بات نہیں ہوتی!!!

سو میرے لیے یہ سستم کی خرابی نہیں ہے، جس کو درست کر دیں تو یہی نظام درست ہو جائے گا، بلکہ سستم ہی غلط ہے ، نہ کہ اس میں افراد کی کمزوریاں، پروسیجر کے مسائل اور امپلیمنٹیشن کے نقائص!!!

والسلام علی من اتبع الھدیٰ
جزاک اللہ خیرا بھیا ۔ ۔ ۔ ۔ بہت اچھا لکھا آپ نے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (03-03-12), حیدر (28-11-11), غلام خان (05-03-12)
پرانا 28-11-11, 06:09 PM   #34
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار جماعت الدعوۃ والے یہ سب کُچھ کہتے ہیں ، لیکن جب بھی میں نے اُن سے عملی صورت پوچھی تبدیلی کی اور پوچھا کہ اب تک اس تبدیلی میں آپ نے کیا کردار ادا کیا ہے تو پھر ہینکی پھئینکی۔

ہم بھی جمہوریت کو خدائی نظام نہیں مانتے۔ لیکن کوشش تو کرنی ہوتی ہے۔
میں پاک نیٹ پر بارہا پوچھ چکا ہوں وہ عملی صورت جس سے تبدیلی ا سکے۔
جمہوریت مجھے میرے گھر میں دانہ پانی نہیں ڈلوا کر دیتی کہ میں اس کے لیے ضد کروں۔۔۔یا کٹ حجتی کروں یا اس پر اصرار کروں۔
حتیٰ کہ میں اس پر ایک تفصیلی کتاب "کیا ووٹ واقعی ایک مقدس امانت ہے" بھی پڑھ چُکا ہوں ۔ کافی باتوں سے اتفاق کے باوجود مجھے تبدیلی کی صورت نظر نہیں آتی۔
خلافت کا نظام تو ائے لیکن کیوں کر؟
لیکن اس کیوں کر سے پہلے مجھے کوئی یہ تو سمجھائے کہ ایک خلیفہ کیوں کر اللہ کے احکامات کے خلاف نہیں کر سکتا اور وزیر اعظم کیوں کر اللہ کے خلاف جائے گا۔

میں اپ کے ساتھ ہونے کو کھلے دل سے تیار ہوں۔ ؛لیکن مجھے شرح صدر تو ہو۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (03-03-12), مرزا عامر (28-11-11), ابرارحسین (29-11-11), عبدالقدوس (28-11-11), عبداللہ آدم (02-12-11), غلام خان (05-03-12)
پرانا 28-11-11, 07:43 PM   #35
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یہ بھی نہ صحیح تو ایک خلیفہ ہی مقرر کر دیں ہم انہیں ووٹ نہیں دیں گے ان کے ہاتھ پر بیت کر لیں گے ۔ یا پھر امام مہدی کی آمد تک کچھ بھی ممکن نہیں؟؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (03-03-12), عبدالقدوس (28-11-11), غلام خان (05-03-12)
پرانا 28-11-11, 08:13 PM   #36
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ووٹ دے کر گناہ گار ھونے سے بھتر ھے نہ دے کر ھو لیں
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے al-hashim کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (03-03-12), ننھا بچہ (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:18 PM   #37
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی ووٹ دینا / الیکشن، امیدوار اور جمہوریت، ایک شرک ہے ؟

لیکن انسان اس زمین پر اللہ تعالی کا نائب ہی تو ہے ؟ یعنی اللہ تعالی کے تابع فرمان رہتے ہوے وہ عارضی طور پر اقتدار کا مالک بن سکتا ہے۔

آپ کی بات پلے نہیں پڑی۔۔۔ یا پھر آپ زیادہ ہی حساسیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-11-11), بزم خیال (03-03-12)
پرانا 28-11-11, 08:23 PM   #38
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی کیا چھیڑ رہے ہیں؟؟ کبھی نا ختم ہونے والا دھاگہ بن جائے گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (03-03-12)
پرانا 29-11-11, 12:38 PM   #39
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یعنی ووٹ دینا / الیکشن، امیدوار اور جمہوریت، ایک شرک ہے ؟

لیکن انسان اس زمین پر اللہ تعالی کا نائب ہی تو ہے ؟ یعنی اللہ تعالی کے تابع فرمان رہتے ہوے وہ عارضی طور پر اقتدار کا مالک بن سکتا ہے۔

آپ کی بات پلے نہیں پڑی۔۔۔ یا پھر آپ زیادہ ہی حساسیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
میرا مطلب ہے کے ووٹ دے کر بھی تو کوءی فاءدہ نھیں آنے والا پھلے سے بھی بڑا چور ھوتا ھے اور ھم اس کو منتھب کر کے گناہ کرنے سے بھتر ھے ووٹ نہ دے کر گناہ کر لیں
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 12:40 PM   #40
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی کیا چھیڑ رہے ہیں؟؟ کبھی نا ختم ہونے والا دھاگہ بن جائے گا
شاءد آپ میری بات کچھ حد تک سمجھ گے ھیں
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 02:00 PM   #41
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ووٹ نہ دے کر بھی تو یہی صورت حآل ہی رہتی ہے۔
زرداری کے دور حکومت میں ووت نہ دینے والے بھی اسکی تابع فرمانی کر رہے ہیں بیشتر معاملات میں، خواہ وہ مانیں یا نہ مانیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (29-11-11), مون (03-03-12), ابرارحسین (29-11-11), عبدالقدوس (29-11-11)
پرانا 26-02-12, 01:22 PM   #42
Junior Member
اجنبی
 
بنت الهدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 12
کمائي: 195
شکریہ: 13
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج تک میں نے ووٹ نهیں دیا لیکن میرا ووٹ تو خود بخود کیش هو جاتا هے۔
کیسے دوں ووٹ؟؟؟؟؟؟
عمران خان انکل کا سیاسی بیک گرائونڈ بهت پرفیکٹ هے۔ یقین نه آۓ تو آپ 10 سال پهلے کی
یا 10 کی ان کی هسٹری پڑه لیں
مان لیں سب میری بات میرے علاوه پاکستان میں کوئی سیاسی لیڈر نهیں هے۔
بنت الهدی آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت الهدی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (26-02-12)
پرانا 26-02-12, 02:19 PM   #43
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اجکل عمران خان کی حمایت کم ہو رہی ہے اور لوگ اس کے پیچھے ہاتھ دھو کر زیادہ پڑ گئے ہیں ۔ معمولی معمولی باتوں میں کیڑے نکالے جا رہے ہیں ۔ یہ کیڑے نکالنے والے نواز شریف اور زرداری کو بھول گئے ہیں جنہوں نے قوم کو اس حال تک پہنچا دیا ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (03-03-12)
پرانا 26-02-12, 02:47 PM   #44
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,119
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ووٹ دینا / الیکشن، امیدوار اور جمہوریت، ایک شرک ہے ؟
یہ شرک کوئی نہ کرئے
اور سب مل کر ایک تحریک چلائے اور زرداری کو خلیفہ بنا لئے.
یار مجھے آپ کی ذہنت پر افسوس ہے.
ووٹ دیتے نہیں اور اور کہتے ہو پاکستان آپ کے طرح سے چلئے.
یار اگر آپ خلیفہ والا کام کرنا ہے تو اُس جیسا کوئی شخص بھی تلاش کرئے
ہم آج تک گنجائے ،زردان ، بھٹو جیسے لائے مگر کو ایمان دار نہ لا سکے.؟
مولوی میں دکھاؤ ایک سے ایک بڑ کر منافق،عہد شکن .
میں نام نہیں لوگا.یہ اشتہاری ہے جو ایک جلسے میں کہ اسلامی حکومت لانے کا پلان دے اور کہ تمام شیطان ا یک
طرف میں ا یک طرف '.........
میری بھی یہ خواہش ہے کہ جس ملک کو اسلام کے لئے حاصل کیا اس میں اسلام نافذ کیا جائے مگر کسے.
جس ملک میں لوگوں کہ ذہنت اسی ہے یہ اس کو کافر کا نظام کہتے ہے .
اور اسی کافر کےنظام سے فائدہ اُٹھاتے ہے.
اگر ملک کو بدلنا ہے تو سوچ کو بدلو.
میرا یہ پہلا ووٹ ہو گا اور یہ عمران خان کو جائے گا.میرا اور میرے گھر والے ہم تمام نے ووٹ صرف عمران خان کو دینا ہے کیوں؟
عمران خان نئے چہرہ ہے .نئی سوچ لے کرآئے گا ان شاءاللہ
عمران خان ایمان دار ہے.
عمران خان تعلیم یافتہ ہے.کم ہی صحیح مگر ان حکمرانوں سے لاکھ گنا بہتر.
اگر عمران خان نے آ کر وہ کچھ نہ کیا تو پھر کبھی ووٹ نہیں ڈالوں گا.
1)الیکشن کوکمپیوٹرائزڈ۔یعنی میں پھر جب ووٹ ڈالنے جاؤ تو مجھے لائن میں لگ کر انگوٹھا نہ لگانا پڑے۔
یعنی ایک TOUCH SCREEN ہو۔یہ کام نادرا کو دیا جائے ۔جب بھی کوئی شخص ووٹ کے لئے ڈالنے جائے۔وہ پہلے مشین پر انگوٹھا لگا کر اپنی شناخت کروئے۔
2 )کرپشن مکمل ختم ہوں
3 )پٹواری سسٹم ختم کرنا۔اور یہ کام بھی نادرا کو دیا جائے۔
4) تمام محکموں کو خو دمختاری کیا جائے مثلاً ۔ریلوئے،پی آئی اے،اور نیب
5) ملک میں تعلیم کا ایک نظام ہو۔ 6 کلاس سے عربی کی جو کتاب ہے اس کو ختم کر کے عربی زبان کروائی جائے۔تا کہ نوجوان نسل قرآن کو سمجھ کر پڑئے نہ کہ صرف سورتوں کے ترجمے یاد کر کے بھول جائے۔
6)نا صرف صوبو ں کو خود مختار بنایا جائے بلکہ ضلعوں کو بھی خود مختیاری دی جائے۔ان کو وسائل ان کے علاقوں خر چ کیا جائے۔
میں آپ سب سے دراخواست کرتا ہو کہ اس بار ووٹ ڈالئے ۔
اگر عمران خان بھی اُن جیسا ہوا تو میں بھی آپ کے سے ساتھ ہو اس نظام کے خلاف۔
مگر اس بار قدم اُٹھو اور عمران خان کو ووٹ دو۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (03-03-12), مرزا عامر (01-03-12), بزم خیال (03-03-12)
پرانا 26-02-12, 02:49 PM   #45
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,119
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنت الهدی
اقتباس:
مان لیں سب میری بات میرے علاوه پاکستان میں کوئی سیاسی لیڈر نهیں هے۔
کس کے علاوہ
آپ کے یا عمران خان کے
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔۔۔, وجہ, قائد, لگا, لوگ, نفرت, موجودہ, معلوم, آج, اسلام, اعظم, بنا, بنانا, بار, بحران, بس, تلاش, خان, دے, سوچ, سامنے, عمران, عمران خان, عرصہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ياجوج ماجوج غامدي صاحب كي نظر ميں شمشاد احمد عمومی بحث 0 09-09-11 08:04 PM
يا علي مدد كہنا۔ غامدي صاحب كي نظر ميں شمشاد احمد عمومی بحث 1 09-09-11 06:38 PM
بنك كي نوكري۔۔۔‌غامدي صاحب كي نظر ميں شمشاد احمد عمومی بحث 5 09-09-11 05:43 PM
جن اور انسان كي باہمي شادي۔۔۔‌غامدي صاحب كي نظر ميں شمشاد احمد عمومی بحث 3 08-09-11 11:20 PM
مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 2 25-01-11 11:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger