| سیاسی رائے شماری اس سیکشن میں اپ مختلف سیاسی موضوعات پر رائے شماری کروا سکتے ہیں |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ کس بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں؟ | |||
| ذات برادری |
|
1 | 9.09% |
| امیدوار کے گزشتہ کردار اور کام |
|
2 | 18.18% |
| پارٹی سے تعلق یا ہمدردی |
|
2 | 18.18% |
| کسی پارٹی کا منشور |
|
3 | 27.27% |
| ووٹ ہی نہیں دیتا۔ |
|
3 | 27.27% |
| ووٹ دینے والے: 11. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2470
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (13-04-10), مرزا عامر (08-05-12), بزم خیال (31-05-10), راجہ اکرام (03-04-10), عبداللہ حیدر (09-04-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں ووت دیتا ہی نہیں کیونکہ ہر دفعہ ماسک نیا ہوتا ہے زکوٹا پرانا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جن لوگوں نے آج تک ووٹ دیے ہیں کیا وہ بتا سکتے ہیں کہ ان کے اس شبھ عمل سے ملک اور قوم کتنے آگے بڑھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (09-04-10), نورالدین (13-04-10), مون لائیٹ آفریدی (10-04-10), محمد عاصم (29-05-10), مرزا عامر (08-05-12), احمد نذیر (07-05-12), عبداللہ حیدر (09-04-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی آج تک ووٹ نہیں دیا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں نے بھی ووٹ نہیں دیا آج تک۔ لیکن وجہ یہ نہیں کہ میں ووٹ دینا نہیں چاہتا۔ بلکہ ایک دفعہ ووٹر لسٹ میں میرا نام نہیں تھا۔ دوسری مرتبہ ملک سے باہر تھا۔ میرے خیال میں ہمیں ووٹ دینا چاہیئے اگر کوئی مناسب امیدوار میدان میں ہو۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 12
کمائي: 480
شکریہ: 49
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں ووٹ دینا چاہیے لیکن امیدوار کو دیکھ کر۔
|
|
|
|
| وقاص احمد ضیاء کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (10-04-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں یہاں بھی ووٹ کیوں دوں۔ کیونکہ یہاں بھی آپشنز آپکی ہی مرضی کے ہیں ۔ میں ان میں سے کسی وجہ کی بنیاد پر ووٹ نہیں دونگا۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں یہاں بھی ووٹ کیوں دوں۔ کیونکہ یہاں بھی آپشنز آپکی ہی مرضی کے ہیں ۔ میں ان میں سے کسی وجہ کی بنیاد پر ووٹ نہیں دونگا۔ ویسے ابھی تک کبھی ووٹ نہیں دیا ۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے کبھی ووٹ نہيں دیا
کیوں کہ میرا کسی سیاسی پارٹی پر اعتماد نہیں رہا مگر مشرف کا بد ترین جمہوری دور دیکھنے کے بعد سوچا کہ شاید یہ جمہوری عذاب کے آنے کی وجہ میں ہم جیسے لوگ بھی شامل ہوتے ہیں کیوں کہ اگر ہم بڑی گندگی کے مقابلے میں چھوٹی گندگی کو ووٹ دے دیں تو شاید برائی کچھ کم ہو سکے یہ سوچ کر کہ کسی اصلاح پسند جماعت کو ووٹ دے دوں گا پولنگ اسٹیشن گیا پتہ چلا کہ متحدہ والوں نے میرے حصے کا ووٹ بھی ڈال دیا ہے میں حیرت سے کھڑا ہی تھا کہ انہوں نے مجھے چلے جانے کے لیے کہا کیوں کہ وہاں اور بھی بیلٹ پیپر پر ٹھپہ لگانے کا کام جاری تھا بھلا مجھ جیسے غریب عوام کا وہاں کیا کام ؟ ؟ ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (13-04-10), محمد عاصم (29-05-10), مرزا عامر (08-05-12), Zullu230 (08-05-12), عبداللہ آدم (14-04-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واں واں کیا بات کی ہے آپ نے ، باقی نمائندے اندھے تھے کیا
![]() ویسے لوگ کہتے ہیں متحدہ والے سب کا ووٹ ڈال دیتے ہیں ۔ تو ٹرن آؤٹ تو 100 فیصد ہونا چاہیے ۔ لیکن آخری الیکشن میں بھی پورے پاکستان میں 41 % سے ذیادہ ٹرن آؤٹ کہیں سے نہیں ہوا۔ تو سارے ووٹ کہا گئے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (17-04-10), نورالدین (17-04-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ حقیقت ہے پچھلے لوکل گورنمنٹ الیکسن میں خود میرے فیملی ممبر کا ووٹ کسی نے کاسٹ کردیا تھا ۔۔۔ اور کافی لوگوں سے ساتھ یہ معاملہ ہوا تھا
ووٹر لستوں میں اس طرح گڑبر کی جاتی ہے کہ ووٹ ضائع ہو جائے ۔۔ ابھی بھی جو لسٹیں آئیں ہیں ان میں بھی اتنی گڑبڑ ہے کہ اگر وقت پر الیکشن ہوگئے تو جب تک ووٹر لسٹ میں اندراج درست نہیں کرایا جا سکے گا ۔۔ اور پھر وہی ہونا ہے جو ہمیشہ ہوتا آیا ہے پچھلے الیکن میں ووٹنگ کا ٹائم ختم ہونے کے بعد متحدہ والےخواتین کے پولنگ اسٹیشنز پر 15 ۔۔16 سال کی لڑکیوں کو لے آئے اور بیلٹ پیپر پر مہریں لگوائیں ۔۔ جس کی اطلاع جب وہاں موجود سیکیورٹی عملے ( فوجی اہلکار ) کو کی گئی تو انھوں نے کہا کہ ہمیں باہر کی ذمہ داری دی گئی ہے ہم اندر نہیں جاسکتے ۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (17-04-10) |
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, ہیں،, ہوتا, ہے۔, کس, پوچھا, وقت, منشور, اہم, اپنی, اوقات, السلام, بیان, بحث, جواب, جائے, جاتی, حکومت, حاصل, دیکھ, درخواست, سامنے, ساتھ, ساری, شکل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ووٹ دیں | رضی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 8 | 28-01-11 03:37 PM |
| فون اورکمپیوٹر سے ووٹ ڈالنے کا نظام | ALI-OAD | سیاست | 2 | 06-12-10 08:49 PM |
| ووٹ ضرور دیں | گلاب خان | عمومی بحث | 6 | 05-02-10 11:44 PM |
| ووٹ | Zullu230 | سیاست | 0 | 14-12-07 10:56 AM |
| ووٹ | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 18-10-07 01:35 PM |