واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی رائے شماری



سیاسی رائے شماری اس سیکشن میں اپ مختلف سیاسی موضوعات پر رائے شماری کروا سکتے ہیں


ایک زندہ انسان کی آنکھ برائےفروخت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-11, 11:26 PM   #1
ایک زندہ انسان کی آنکھ برائےفروخت ہے
زبیرافتحار زبیرافتحار آف لائن ہے 23-07-11, 11:26 PM

جِس دور میں لُٹ جائے غریبوں کی کمائی
اُس دور کے سُلطان سے کچھ بُھول ہوئی ہے
250396_2084363880849_1597682452_2117081_4177259_n.jpg


 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1661
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-11), skjatala (29-02-12), نبیل خان (26-11-11), محمد یاسرعلی (29-02-12), محمدمبشرعلی (26-11-11), مرزا عامر (24-07-11), احمد نذیر (24-07-11), حیدر (24-07-11), سامیہ بٹ (26-07-11)
پرانا 24-07-11, 12:23 AM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کس لیئے آنکھ بیچنا چاہتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کوئی تفصیل ؟؟؟؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-11), حیدر (24-07-11)
پرانا 24-07-11, 05:49 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوچتاہوگا کہ نارہی گی آنکھ نا دیکھے گا ملک کے حالات۔۔۔
ویسے اگر وہ واقعی ضرورت مند ہے تو اس کی آنکھ کا بکنا میرے نزدیک گناہ ہوگا جس کا موجب تمام ہم وطن ٹھہریں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-11), skjatala (29-02-12), ھارون اعظم (24-07-11), نبیل خان (26-11-11), محمدمبشرعلی (26-11-11), مرزا عامر (24-07-11), احمد نذیر (24-07-11), حیدر (24-07-11), رضی (27-11-11), عروج (26-11-11)
پرانا 24-07-11, 05:54 AM   #4
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,119
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غر بت (بھوک) نے انسا ن کو ا پنے اعضا ء فروخت کر نے پر مجبور کردیا ہے.
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-11), نبیل خان (26-11-11), حیدر (24-07-11)
پرانا 24-07-11, 09:27 AM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-11), نبیل خان (26-11-11), محمدمبشرعلی (26-11-11), احمد نذیر (24-07-11), حیدر (24-07-11)
پرانا 24-07-11, 10:01 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سوچتاہوگا کہ نارہی گی آنکھ نا دیکھے گا ملک کے حالات۔۔۔
یا ہو سکتا ہے کہ وہ پاکستان کے تمام عوام کو ایک ہی آنکھ سے دیکھنا چاہتا ہو۔ انصاف کا تقاضا ہے بھئی یہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-11), skjatala (29-02-12), مرزا عامر (24-07-11), رضی (27-11-11)
پرانا 24-07-11, 11:31 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یا ہو سکتا ہے کہ وہ پاکستان کے تمام عوام کو ایک ہی آنکھ سے دیکھنا چاہتا ہو۔ انصاف کا تقاضا ہے بھئی یہ
ہاں یار دیکھا جا سکتا ہے میں بھی دیکھ سکتا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-11), حیدر (24-07-11)
پرانا 24-07-11, 02:41 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,908
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں خون بیچ کر روٹی خرید لایا ہوں
اے فقیہاء شہر بتا یہ حلال ہے یا نہیں
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-10-11)
پرانا 24-07-11, 05:42 PM   #9
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,119
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  0,,4901154_1,00.jpg
Views: 127
Size:  43.4 KB
نیو یارک (اے پی پی) عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث رواں سال مزید چار کروڑ افراد بھوک کا شکار ہو جائیں گے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت کے اعلان کے مطابق رواں سال مزید 4 کروڑ افراد بھوک و غذائی قلت کے شکار افراد میں شامل ہو جائیں گے جس کی بڑی وجہ غذائی اجناس کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال دنیا میں بھوک کا شکار افراد کی تعداد 96 کروڑ 30 لاکھ ہو جائے گی جوکہ گزشتہ 92 کروڑ 30 لاکھ تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دنیا کے 9 کروڑ سے زائد بھوک کا شکار افراد ترقی پذیر ممالک میں رہتے ہیں جن میں سے دو تہائی بھارت‘ پاکستان‘ چین‘ کانگو‘ بنگلہ دیش‘ انڈونیشیا اور ایتھوپیا کے شہری ہیں۔
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-11), skjatala (29-02-12), ھارون اعظم (24-07-11), مرزا عامر (24-07-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 03:16 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ملک صرف اور صرف کالے انگریزوں اور وڈیروں کے لئے بنا ہے۔ سیلاب آتا ہے تو غریب مرتا ہے، زلزلے آتے ہیں تو غریب مرتا ہے، کوئی وبا پھیلتی ہے تو غریب مرتا ہے، کراچی میں‌ٹارگٹ کلنگ ہو تو کوئی کار والا نہیں مرتا غریب مرتا ہے۔
غریب کو جینے کا کوئی حق نہیں۔ اس لئے تو جو بھی حکومت آتی ہے وہ یہی کہتی ہے کہ ہم غربت ختم کردیں گے۔ ظاہر ہے غربت غریب کو مارنے سے ہی ختم ہوتی ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (01-03-12), shafresha (01-10-11), skjatala (29-02-12), ایم اے راجپوت (12-11-11), حیدر (29-09-11), عروج (26-11-11)
پرانا 29-09-11, 03:31 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کریںِ؟ ملک ختم کر دیں یا وڈیروں کو؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-11), skjatala (29-02-12)
پرانا 26-11-11, 02:47 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم سب تو بے حسّی کی انتہاؤں کو چھُو رھے ھیں ۔ ھمیں زندہ، مُردہ،بھوکے یا بیمار سے کیا سروکار؟
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (29-02-12), مرزا عامر (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 03:57 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,597
شکریہ: 8,509
1,591 مراسلہ میں 3,517 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ملک تو قائم ہی رہے گا ان شاءاللہ ۔ ۔ ۔ ختم تو ظالم ہوں گئے ان شاءاللہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-11, 09:41 PM   #14
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں
اور اس ملک کے لئے آمریت ہی بہترین جمہوریت ہے آپکا کیا خیال ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-11, 10:22 PM   #15
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسنین ایوب مراسلہ دیکھیں
کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں
اور اس ملک کے لئے آمریت ہی بہترین جمہوریت ہے آپکا کیا خیال ہے
ظلم کا نظام چل رہا ہے، جو کفر کے زیل میں آتا ہے۔ ۔ ۔
جدا ہو دین سیاست سے تو راہ جاتی ہے چنگیزی
جمہوریت ہی بہترین ہے، مگر وہ جو جسے ’المیزان‘ کہا گیا ہے، ، ،

میرا فلحال یہی خیال ہے،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (28-11-11)
جواب

Tags
فروخت, کوئی, کس, گی, گے, واقعی, وطن, لُٹ, لیئے, چاہتا, ملک, مند, ؟؟؟؟؟؟؟؟؟, آنکھ, انسان, بُھول, بیچنا, تفصیل, تمام, جائے, دیکھے, دور, زندہ, ضرورت, غریبوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger