| سیاسی رائے شماری اس سیکشن میں اپ مختلف سیاسی موضوعات پر رائے شماری کروا سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 998
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | shafresha (26-09-10), ھارون اعظم (26-09-10), نورالدین (27-09-10), مرزا عامر (25-09-10), احمد بلال (25-09-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ انتہا ہے بے شرمی کی ۔ ان کے ذہنوں میں حرام اتنا بس گیا ہے کہ اب یہ انہیں غلط نظر نہیں آتا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔۔ ما شا اللہ جی ۔۔۔۔۔ اس قدر لطیف طنز کہ ساری قوم اسے سمجھ ہی نہیں پإئی
نہیں ۔۔۔۔۔ معذرت جی ساری قوم ۔۔۔۔۔ مائینس ون اپنی آگاہی کے لئے پوچھ رہے ہیں کہ کیا جناب چیف جسٹس صاحب اور آرمی کے بارے میں اُن کے تمام ارشادات بھی " طنز" ہی کی مشقِ ناز تھی ؟ خاص طور پہ محترمہ کے قتل کے بارے میں ؟ کہ اُس چیف کو تو محترم وزیر کی حکومت اور پارٹی نے پورے اعزاز کے ساتھ ، گارڈ آف آنر پیش کیا تھا۔کاش اُس چیف نے کسی ہی پہلو سے اس قوم کے آنر کو " گارڈ " کیا ہوتا ، قوم کے بیٹے اور بیٹیاں ڈالروں کے عوض فروخت کرنے پر " گارڈ اف آنر" اور ۔۔۔۔۔ محترم وزیر کے " طنز " کی بھرپور داد دیتے ہوئے اُن سے استعفیٰ لے لیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,715
شکریہ: 13,533
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چیف جسٹس پر تنقید، وزیرِ مملکت مستعفی ’پیپلزپارٹی کو بوٹوں سے نہیں ڈرایا جا سکتا ‘ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مملکت برائے دفاعی پیداوار سردار عبدالقیوم جتوئی نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کے بعد استعفٰی دے دیا ہے۔ عبدالقیوم جتوئی نے سنیچر کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان اور فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد وزیراعظم نے انہیں اسلام آباد طلب کر لیا تھا۔ مکمل خبر اس لنک سے
__________________
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
کرپشن کو جائز سمجھنے میں ایک سردار عبد القیوم خان جتوئی نے حد کر دی
اینکر پرسن جاوید چوہدری بھی سناٹے میں آگئے اور دیگر شرکاء کی ہنسی نکل گئی کہ یہ شخص کس ڈھٹائی سے کرپشن کو پی پی پی کا حق کہہ رہا ہے۔ "کرپشن تو اب کلچر بن چکا ہے۔ ہزار میں سے ایک آدمی جو کرپشن نہيں کر رہا وہ نقصان کررہا ہے ۔"
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (27-09-10), عبداللہ آدم (27-09-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہماری, کیسے, کس, گے, لے, نام, ملنا, اپنی, اپنے, اللہ, انتہا, بے, بس, بسی, جانے, حکومت, حق, خدمت, دفاعی, روزگار, عوامی, عرض, عزیز, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::: شادی شدہ زانی کی سزا سنگساری ہے ::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 147 | 21-11-11 11:32 PM |
| ”یہ سزا ہے یا جزا“ | جاویداسد | خبریں | 2 | 03-12-10 06:09 PM |
| بدکاری کی سزا | میاں شاہد | اسلامی نظریہ حیات | 2 | 07-04-09 01:59 AM |
| سزا جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 2 | 22-02-09 03:04 AM |
| لو میرج کی سزا | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 3 | 05-01-09 05:23 PM |