واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی رائے شماری



سیاسی رائے شماری اس سیکشن میں اپ مختلف سیاسی موضوعات پر رائے شماری کروا سکتے ہیں


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: دہشت گردی کیسے ختم کی جاسکتی ہے؟ اپنی رائے دیجئے
حل نمبر1۔ بذریعہ طاقت (فوجی آپریشن) کے ذریعے دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے۔ 0 0%
حل نمبر 2۔ علمائے کرام متحد ہوکر دہشت گردوں کو خارج از اسلام قرار دیتے ہوئے قوم پر دہشت گردوں کی حقیقت واضح کردیں۔ 0 0%
حل نمبر 3۔ دہشت گردوں سے مذاکرات کرکے سیاسی حل کی جانب اقدامات کیے جائیں۔ 1 20.00%
حل نمبر 4۔ بہتر معیاری تعلیم عام کرکے دین اسلام کی امن و محبت بھری تعلیمات سے روشناس کروایا جائے۔ 1 20.00%
حل نمبر5۔ امریکہ کی غلامی سے نجات حاصل کی جائے اور اس کام کے لیے بہتر ، صالح ، اہل قیادت کو سامنے لایا جائے۔ 3 60.00%
حل نمبر 6۔ دہشت گردوں کے مطالبات تسلیم کر لیے جائیں۔ 0 0%
حل نمبر7۔ دیگر کوئی حل ؟؟؟ 0 0%
ووٹ دینے والے: 5. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

دہشت گردی کیسے ختم کی جاسکتی ہے؟ اپنی رائے دیجئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-10, 03:29 PM   #1
دہشت گردی کیسے ختم کی جاسکتی ہے؟ اپنی رائے دیجئے
نعیم۔ نعیم۔ آف لائن ہے 21-03-10, 03:29 PM

السلام علیکم ۔
دہشت گردی وخود کش بمبار حملوں کے ذریعے معصوم جانوں‌کا قتل عام موجودہ وقت کا اگر سب سے اہم مسئلہ نہیں تو چند اہم ترین مسائل میں سے ایک ضرور ہے۔ جس سے کوئی بھی پاکستانی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اس فتنے کا قلع قمع کرنے کیے لیےحکمران ، علمائے کرام،افواج پاکستان اورغیر سرکاری تنظیمات اپنی اپنی سطح پر کوشش کررہے ہیں لیکن یہ عفریت قابو میں آتا نظر نہیں آرہا۔

آئیے۔ اپنی رائے دیجئے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا موزوں ترین طریقہ کار کیا ہونا چاہیے۔

حل نمبر1۔ بذریعہ طاقت (فوجی آپریشن) کے ذریعے دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے۔
حل نمبر 2۔ علمائے کرام متحد ہوکر دہشت گردوں کو خارج از اسلام قرار دیتے ہوئے قوم پر دہشت گردوں کی حقیقت واضح کردیں۔
حل نمبر 3۔ دہشت گردوں سے مذاکرات کرکے سیاسی حل کی جانب اقدامات کیے جائیں۔
حل نمبر 4۔ بہتر معیاری تعلیم عام کرکے دین اسلام کی امن و محبت بھری تعلیمات سے روشناس کروایا جائے۔
حل نمبر5۔ امریکہ کی غلامی سے نجات حاصل کی جائے اور اس کام کے لیے بہتر ، صالح ، اہل قیادت کو سامنے لایا جائے۔
حل نمبر 6۔ دہشت گردوں کے مطالبات تسلیم کر لیے جائیں۔
حل نمبر7۔ دیگر کوئی حل ؟؟؟


نوٹ ۔ مندرجہ بالا سوالات میں رائے شماری کے سوالات بنانا چاہتا تھا لیکن مجھے یہاں سہولت نظر نہیں آرہی۔ اگر انتظامیہ توجہ دے کر ان سوالات کو رائے شماری کے سولات کے طور پر لگا دے تو مہربانی۔ وگرنہ دوست احباب اپنی اپنی رائے بھی دے سکتے ہیں۔

والسلام علیکم

Last edited by نعیم۔; 21-03-10 at 03:40 PM..

 
نعیم۔'s Avatar
نعیم۔
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 68
شکریہ: 174
59 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2024
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نعیم۔ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-03-10), محمد عاصم (03-08-10)
پرانا 21-03-10, 05:17 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پولنگ شامل کردی گئی ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
نعیم۔ (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 05:17 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پولنگ شامل کردی گئی ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
نعیم۔ (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 05:41 PM   #4
Member
اجنبی
 
نعیم۔'s Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 68
کمائي: 1,911
شکریہ: 174
59 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ۔ میں بہت ممنون ہوں۔ آپ کا بہت شکریہ ۔
نعیم۔ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-10, 05:51 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت کے ساتھ آپ کے پیش کردہ میں سے کوئی بھی حل تنہا میں پاکستان کو اس عذاب میں سے نہیں نکال سکتا (ماسوائے اس کے کہ اللہ میاں کا ارادہ ہو جائے)

دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے سہہ جہتی کوششوں کی ضرورت ہے۔چناچہ آپ کے پیش کردہ تمام حل ایک ہی وقت میں مربوط انداز میں اگر عمل میں لائے جائیں تو قلیل عرصہ میں نہ صرف دہشت گردی کا خاتمہ ہو جائے گا بلکہ دیگر مسائل جیسے فرقہ واریت، صوبائیت و قومیت وغیرہ کا بخیر و خوبی خآتمہ ہو جائے گا۔

چناچہ اسکا سادہ سا حل کچھ یوں ہو سکتا ہے کہ "طاقت قائم رکھتے ہوئے طالبان سے مذاکرات کیے جائیں، غیر فرقہ وارانہ علما کرام کو متحرک کیا جائے کہ وہ عوام کے سامنے اصل اسلام کو پیش کریں اور امن و سلامتی کا پرچارک یعنی اسلام کی تبلیغ کریں۔جن علاقوں میں خواہ طالبانی دہشت گردی کی وجہ سے یا پاکستانی دہشت گردی کی وجہ سے تباہی ہوئی ہے وہاں بحالی کا عمل انتہائی طاقت کے ساتھ شروع کیا جائے اور انکو معاشی تحفظ دیا جائے اور مذاکرات میں جس کا جو جائز مطالبہ ہو وہ تسلیم کر لیا جائے"

اس راہ میں در پیش رکاوٹیں:
یہ انتہائی خوش گمانی ہوگی اگر تصور کر لیا جائے کہ امن کا عمل اتنا ہی آسان اور خوش کن ہوگا جیسا کہ مندرجہ بالا پیرا گراف میں ہئ تاہم اس راہ میں چند رکاوٹیں بھی در پیش ہوں گی۔ مثلاً
1۔ ممکنہ طور پر طالبان کا ایک چھوٹا سا گروہ مذاکرات پر راضی نہ ہو
2۔ ممکنہ طور پر ملک دشمن عناصر امن مذاکرات کو سبو تاذ کرنے کی کوشش کریں
3۔ ممکنہ طور پر کوئی گروہ مطالبات کُلی طور پر تسلیم کرنے پر زور دے اور چند نکاط تسلیم نہ ہونے پر دوبارہ پر تشدد احتجاج کی کوشش کرے

ان میں سے پہلا اور تیسرا مسئلہ تو انشا اللہ علما کرام کی کوششوں اور معاشی بحالی کے عمل کی وجہ سے جلد بدیر ناکام ہو جائے گا کیونہ لوگ بحرحال امن چاہتے ہیں۔ دوسرا مسئلہ محض "ایک دوسرے پر اعتماد اور در گزر"سے ناکام بنایا جا سکتا ہے۔

یہ ایک مسلسل اور کٹھن عمل ہے ۔تاہم اس کے نتائج مجھے امید ہے بہت قلیل عرصے میں نظر آ جائیں گے انشا اللہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-03-10), نعیم۔ (21-03-10), منتظمین (21-03-10), ابو احمد (07-05-12), احمد بلال (03-08-10), عبداللہ آدم (03-08-10)
پرانا 21-03-10, 05:59 PM   #6
Member
اجنبی
 
نعیم۔'s Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 68
کمائي: 1,911
شکریہ: 174
59 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بدرالزماں بھائی ۔ آپ کی رائے یقینا ملک و ملت کے لیے آپ کی محبت کی عکاس ہے۔ بہت شکریہ ۔
میں ذاتی طور پر خود بھی یہی رائے رکھتا ہوں کہ کئی جہتوں پر بیک وقت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ لیکن ایک بڑا مسئلہ بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے کا ہے۔
موجودہ سیاسی قیادت تقریبا ہر بڑی جماعت کے راہنمایان میں سے تو شاید کوئی اتنا ویژن، ہمت اوراہلیت بھی نہیں رکھتا کہ مسئلے کی نزاکت کا ادراک کر لے اور اگر ادراک ہوجائے تو امریکہ سے ڈکٹیشن لیے بغیر ملک و قوم کی بہتری کے لیے مثبت اقدامات اٹھانے والا بھی ہو۔
پھر شعوری بیداری کی بھی اشد ضرورت ہے۔ نظام تعلیم بہتر اور وسیع ہونا بھی ضروری ہے۔

اسی لیے حل نمبر 7 کو کھلا رکھا گیا ہے کہ سب دوست جس جس حوالے سے چاہیں اپنی رائے دے دیں۔

آپ کا باردیگر شکریہ ۔
نعیم۔ آف لائن ہے   Reply With Quote
نعیم۔ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 08:41 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں جو کہنا چاہتا تھا، وہ بدر الزمان بھائی نے بیان کردیا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-10, 09:02 PM   #8
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام ایک پر امن دین ہے ،
اسلام میں جبر نہیں ہے ۔مگر اس طرح کے خونخوار غیر مسلم جو کہ آئے روز مسلمانوں پر کسی نہ کسی بہانے سے طرح طرح کےمظالم ڈھاتی ہے ، کو اپنی دہشت سے خوف زدہ کرناچاہیئے...... کیونکہ اس کا حکم بھی اسلام میں ہے......
واعدوالھم مااستعطم من قوہ ومن رباط الخیل ترھبون بہ عدواللہ وعدوکم .انفال 60......
ترجمہ :۔ اور تیار کرو تم دشمن کے لیے جتنا بھی تم کرسکو سامان جنگ اور سدھے ہوئے گھوڑے تاکہ دھاگ پڑجائے اللہ کے دشمنوں اور تمہارے دشمنوں پر ۔

ہمارے مسلم معاشرے میں یہ کمزوری دیکھی جاسکتی ہے کہ ہم غیرمسلموں سے اخذ کرتے ہیں ۔
اگر وہ کسی کو دہشت گرد پکارے تو ہم بھی وہ کرتے ہیں‌۔ ہمارے لیے معیار بھی ان کا چلتا ہے ، دہشت گردی کی تعریف بھی ان سے درآمد ہوئی ہے ۔
اگر کوئی ان کے منشا کے مطابق دین میں ڈرامائی انداز میں تبدیلی کرے تو وہ روشن خیال بن جاتا ہے ۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (03-08-10), عبداللہ آدم (22-03-10)
پرانا 21-03-10, 11:00 PM   #9
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکہ ماں اور اسکی بیٹی اسرائیل ختم تو موجودہ دھشت گردی ختم۔ ہو سکتا ہے کہ اس کے بعد کوئی اور بہانہ لڑائی کا پیدا ہو جائے مگر فی الحال کی دہشت گردی ان کے خاتمے کے ساتھ ختم ہو جائے گی۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (03-08-10), سحر (02-08-10)
پرانا 22-03-10, 01:21 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حل نمبر 7:
روٹ کاز یعنی بنادی وجہ کو جبتک ختم نہیں کریں گے روز ڈروں اٹیک ہوتے رہیں گے اور فوجی آپریشن جاری رہیں گے تو وہ بھی باز آجائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-10, 12:52 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل بدر الزمان صاحب نے میرا خیال ہے اور ساتھیوں کی ‏آرا سے بھی خیال درست ہی معلوم ہو رہا ہے کہ بہتری رائے دیں ہے۔۔۔ ہمہ جہتی اقدامات ہونے ضروری ہیں۔۔۔۔۔

اور اس کے ساتھ ایک ‌چیز کی میں مزید وضاحت کرنا ‌چاہوں گا۔۔۔ اگر‌چہ ضمنا اس کاذکر ہو ‌چکا ہے۔۔۔ وہ ہے تعلیم۔۔۔۔ لیکن صرف تعلیم نہیں بلکہ حقیقی ، اسلامی تعلیم کا فروغ۔
تا کہ حقیقی دہشت گردی کسی نوجوان کو گمراہ نہ کر سکیں۔۔۔۔۔کیوںکہ اسلامی تعلیم کے فروغ سے ہی ہم نوجوانوں میں یہ احساس پیدا کر سکتے ہیں کہ وہ جوجان کسی کے کہنے پر دینے یا لینے پر ‏آمادہ ہو گیا ہے۔ قر‏آن و سنت کی حقیقی تعلیمات کے مطابق اس کا یہ اقدام درست بھی ہے یا نہیں۔۔۔۔
‏آج میرا خیال ہے ہمارے معاشرے میں اس وبا کے بہت عام ہونے کا سبب حقیقی اسلامی تعلیمات کی کمزوری بھی ہے۔۔۔۔۔۔
معلوم نہیں ساتھیوں کو اس سے کتنا اتفاق ہے۔۔۔ اور کتنا اختلاف
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-08-10)
پرانا 02-08-10, 08:22 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے یہ تو معلوم ہونا چاہیے کہ دہشت گردی کہتے کس کو ہیں ۔
ہم دہشت گردی صرف خودکش حملوں کو ہی سمجھتے ہیں ۔ ان کی بھی وجوہات کچھ بھی ہوں اور یہ معلوم کیے بغیر کہ یہ کر کون رہا ہے ۔
مسلمانوں کو ہی مارنے کا مشورہ دے کر ہم دہشت گردی ختم کریں گے یا بڑھائیں گے ، معلوم نہیں ۔
اگر خود کش حملوں کی جگہ
امریکن فوجیں یا پاکستانی فوج ہم کو دوبدو ماردے تو کوئی بات نہیں ڈرون حملوں میں کتنے ہی بے گناہ مر جائیں کوئی بات نہیں ، یہ دہشت گردی تھوڑی ہے یہ تو امن پسندی ہے ،
اصل دہشت گرد تو وہ ہیں جن کے نام کے ساتھ طالبان لگا ہوگا ۔
پہلے اپنی سوچ کو وسیع کریں ، پہر دہشت گردی کو ختم کرنے کی کوشش کریں ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-08-10), محمد عاصم (03-08-10), مرزا عامر (03-08-10), ابو احمد (07-05-12), عبداللہ آدم (03-08-10)
پرانا 02-08-10, 08:47 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ جو کراچی میں ہورہا ہے کیا اس کو کیا کہتے ہیں ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
سحر (02-08-10), عبداللہ آدم (03-08-10)
پرانا 02-08-10, 08:55 PM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اور یہ جو کراچی میں ہورہا ہے کیا اس کو کیا کہتے ہیں ؟
کراچی میں تو ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہیں ۔
دہشت گردی تو صرف خود کش حملوں کو کہتے ہیں ۔
فیصل بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں‌۔ آپ کو اتنا نہیں معلوم
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-08-10), محمد عاصم (03-08-10), مرزا عامر (03-08-10), عبداللہ آدم (03-08-10)
پرانا 02-08-10, 09:44 PM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب ٹوپی ڈراما ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ نیتیں صاف ہوں تو کام مشکل نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جن کے ذمہ کام کرنا ہے ان کی نہ تو نیت صاف ہے اور نہ ہی وہ کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہونا, ہے۔, کیے, کیسے, کوئی, کوشش, گردی, پاکستانی, وقت, قتل, چند, چاہیے۔, نظر, موجودہ, متاثر, مسئلہ, مسائل, آتا, اہم, اپنی, السلام, دہشت, ذریعے, سرکاری, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تاریخ کیسے بنتی ہے؟ گلاب خان اپکے کالم 4 27-11-10 03:10 AM
ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟ فاروق سرورخان پاک۔نیٹ پراجیکٹس 50 31-08-10 01:00 AM
بدلتی ہے زندگی رنگ کیسےکیسے!!! شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 0 15-03-10 10:04 AM
Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ Real_Light شعبہ طب 3 03-05-09 12:52 PM
FBI کیسے بندے کی شکل بناتی ہے محمدخلیل گپ شپ 13 24-03-09 09:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger