| سیاسی رائے شماری اس سیکشن میں اپ مختلف سیاسی موضوعات پر رائے شماری کروا سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1064
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | ہادی (25-11-11), یاسر عمران مرزا (26-11-11), مرزا عامر (26-11-11), ارشد کمبوہ (25-11-11), بزم خیال (03-03-12), حیدر (25-11-11), حیدر Rehan (26-11-11), شھزادباجوہ (18-02-12), عبیداللہ عبید (25-11-11), عبدالقدوس (25-11-11), غلام خان (05-03-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
عمران خان كي حمايت حب علي ميں كي جا رہي ہے
اور یہی سچ ہے۔ اور اس کے لیے اپ دنیا ٹی وی کا کل کا پروگرام دیکھ لیں۔ سب سوالوں کے جوابات مل جائین گے۔ ایک بار پھر کہتا ہوں سب سوالات کے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیلی ویژن کی دنیا پر تو مشرف بھی ہم کو دس سال تک گھاس چراتا رہا اور ہم راضی خوشی چرتے رہے۔ بات حقائق کی ہے۔ کہ حقیقت میں کیا ہو رہا ہے۔
قطع نظر اسٹیبلشمنٹ کی کہانیاں وغیرہ عمران خان کے بارے میں یہ ہے کہ اگر میرے شہر میں عمران خان امیدوار ہوا تو میرا ووٹ اس کا ہے۔ لیکن میں اس کے کسی بھی امیدوار کو ووٹ دینے کو تیار نہیں ہوں۔ چناچہ اس میں حب علی اور بغض معاویہ والی کہانی نہیں ہے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (25-11-11), محمد یاسرعلی (25-11-11), ارشد کمبوہ (25-11-11), حسن قادری (25-11-11), رضی (25-11-11), شھزادباجوہ (18-02-12), عبیداللہ عبید (25-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جمہوری نظام نے ہمیں یہی تو انعام دیا ہے۔
10 گدھے امیدوار ہوتے ہیں۔ ایک کو تو نامزد ہونا ہی ہے۔ باقیوں کو تو دیکھتے دیکھتے عمر بیت گئی۔ دیکھتے ہیں یہ عمران خان کیا کرتا ہے۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدثاقب (05-03-12) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
بعض لوگ عمران خان کی حمایت اس لئے کرتے ہیں کہ وہ آزمایا ہوا نہیں بعض اس لئے کرتے ہیں کہ زرداری اور نواز شریف ناکام ہوگئے ہیں۔ بعض اس لئے کرتے ہیں کہ عمران خان ایماندار ہے یا کم از کم دوسروں سے بہتر ہے۔ میری نظر میں عمرانخان کو جتنا فائدہ پیپلزپارٹی نے اپنی کارکردگی اور ن لیگ کی بغض میں اور اسے چڑانے کے لئے ڈھنڈورا پیٹپیٹ کر عمرانخان کی تشہیر کی ہے تو دوسری طرف ن لیگ نے تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی جماعت کہہ کر اور اس پر تنقید کرکے عمران خان کو فائدہ اور اپنا بڑا نقصان کیا ہے۔ کسی بھی سیاستدان کو اہمیت نہ دینی ہوتو اس کا ذکر ہی نہیںکرنا چاہئے، چاہے وہ کتنی سخت تنقید ہی کیوں نہ کرے۔ لیکن ن لیگ ہر روز عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی جماعت کہہ کر اسے عوام میں بہت زیادہ اہمیت دیدی۔ لیکن میری نظر میں ان سب عمل کا جہاں نقصان ن لیگ کو ہوا ہے وہیں پیپلزپارٹی کو بھی ہورہا ہے۔ ایک تو پیپلزپارٹی کی کارکردگی بہت زیادہ خراب ہے اور دوسرا پیپلزپارٹی نے اسے ن لیگ کا توڑ سمجھ لیا اور تیسرا پیپلزپارٹی کے پاس کوئی بھٹو، بے نظیر یا نصرت بھٹو جیسا سیاستدان نہیں اور چوتھی بات یہ ہے کہ پیپلزپارٹی کی اصل طاقت جیالا تھا جس کو بالکل اہمیت نہیں ملی۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | asakpke (27-11-11), یاسر عمران مرزا (26-11-11), مرزا عامر (26-11-11), بنت حوا (25-11-11), بزم خیال (03-03-12), حسن قادری (25-11-11), رضی (25-11-11), سیفی خان (25-11-11), عبداللہ آدم (27-11-11) |
| کمائي نے راشد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 25-11-11 | حیدر | ڈھنڈورا پیٹپیٹ کر عمرانخان کی تشہیر .Agree | 10 |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | بنت حوا (25-11-11), حیدر Rehan (26-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,597
شکریہ: 8,509
1,591 مراسلہ میں 3,517 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ووٹ تو عمران ہی کو دینے کا پروگرام ہے ۔ اور وہ بھی حب علی اور حب معاویہ کی ساتھ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہ نو من تيل ہو گا نہ رادھا ناچے گي۔۔۔ آپ كے جملے كے دوسرے حصے كا مفہوم مخالف يہ نكلتا ہے كہ عمران خان ايسے اميد وار منتخب كر سكتا ہے جو كے كھوٹے سكے ہوں۔۔۔ اگر ايسا ہے تو پھر تو اس كو ووٹ دينے كي بھي ضرورت نہيں۔۔۔۔ بھائي جو اپني جيب كے كھوٹے سكے نہيں پہچان سكتا وہ كيا انقلاب كي باتيں كرتا ہے اور كس وجہ سے ہم اس كے چكر ميں اليكشن كي ايك چھٹي ضائع كريں۔۔۔ بھائي انقلاب كے بعد بھي آرام ہي كرنا ہے تو ابھي بھي كر رہے ہيں اليكشن كے دن بھي كريں گے۔۔۔ ![]()
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہ کبھی ووٹ دیا ہے نہ اب ان شاء اللہ کسی کو ووٹ دینے کا اردہ ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
آپ نے آج تک ووٹ نہیں دیا اور اس دفعہ پروگرام ہے لیکن میرا اس دفعہ بھی نہیں ماضی کی طرح ، نہ عمران خان کو نہ کسی اور کو ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (26-11-11), شمشاد احمد (25-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو آپ كے كہنے كا مطلب يہ ہے كہ پر ووٹ نہ دينے كا ريكارڈ بر قرار ركھوں دو الزاموں ميں سے ايك سر پر لے لوں كہ
(1)۔۔۔ نا اہل اس ليے آئے كہ تم لوگوں نے ووٹ نہيں ديے۔ (2)۔۔۔ نا اہل اس ليے آئے كہ تم لوگوں نے ووٹ ديے۔۔ (3)۔۔۔ بتائيں كو سا الزام قابل برداشت ہے؟؟؟؟ اگر كوئي تيسرا راستہ ہے تو بيان كيجئے؟؟؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | بلال اویسی (26-02-12), حیدر (25-11-11), حیدر Rehan (26-11-11), راشد احمد (26-11-11), عبدالقدوس (26-11-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,161
شکریہ: 52,552
11,192 مراسلہ میں 35,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار پرافٹ اینڈ لاس سٹیٹمنٹ بنا لو۔
وہ چند ضروری خواص کہ جن کی موجودگی کسی بھی بھلے مانس فرد کے لیے اسلامی معاشرہ کا ذمہ دار ہونے کے لیے ضروری ہیں ، انکو ایک کاغذ پر لکھ لو، مثلاً ایمانداری، شرافت، نجابت، دیانت، علم، ۔۔وغیرہ جو بھی آپ کی نظر میں اہم ہوں۔ ایسے اہم یا کم از کم اتنے اہم کہ آپ اگر اُس کے ساتھ سفر کریں تو اس کو عارضی طور پر سہی اپنا امیر بنانے میں کوئی قباحت محسوس نہ کریں۔ یہ وہی چیک لسٹ ہے جو ہم کسی کے ساتھ بزنس کرنے سے قبل ذہنی طور پر تیار کر لیتے ہیں۔ پھر اُس چیک لسٹ کے مطابق اپنے علاقے کے تمام اُمیدواروں کو کھنگالیں۔ جو بھی اُمیدوار آپ کی اس چیک لسٹ میں زیادہ نمبر حاصل کر جائے ، اُس کو ووٹ دے دیں۔ اہمیت اُس چیک لسٹ کی ہے۔ کیوں کہ میری ذاتی رائے میں ہماری اس بات پر پکڑ ضرور ہو سکتی ہے۔ کہ تم نے محض ایک اصول "اسلامی معاشرے میں خلافت کا امیدوار ہونا درحقیقت خلافت سے نااہل ہونا ہے" کو تو پکڑ لیا اور اسی کی بنیاد پر تم نے اُس مخلص شخص کی بھی مدد کرنے سے انکار کر دیا جو بیچارہ خلوص نیت سے تبدیلی کی کوشش کر رہا تھا۔ جس کا ماضی بے داغ تھا اور جس کا حال تمہارے سامنے تھا۔ یہ وہی مثال ہے کہ جب آپ نیکی کا ساتھ نہیں دیتے تو درحقیقت آپ نیکی کو کمزور کر رہے ہوتے ہو(اسی لیے تو و تعاون علی البر، و تنہون عن المنکر، کا حکم دیا گیا ہے)چونکہ دور ایسا ہے کہ اب فرشتوں کا ملنا ذرا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اس لیے جو بھی شخص ہم میں سے کسی طور بہتر ہو (وہی چیک لسٹ والی بات)اس کو تبدیلی لانے کا موقع دینے کے لیے کوشش کرنا ہمارا فرض بن جاتا ہے۔ اصل میں مسئلہ صرف یہ ہے کہ "کفر ملۃ واحد"۔ اور مفہوم دیگر یہ نکلتا ہے کہ اسلام کے دعوے دار اسلام کے نام پر ہی ٹکڑے ٹکڑے ہیں،۔ کفر والے کفر کی بات پر ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں لیکن اسلام والے اسلام لانے کی بات پر بھی ایک دوسرے کا ساتھ نہیں دیتے۔ یہی وجہ ہے کہ پی پی پی کو ٹرالیاں بھر بھر کر ووٹ ڈال دیا جاتے ہیں ، اور بیچارے شریف لوگ اپنی ضمانتیں ضبط کروا کر بیٹھ جاتے ہیں۔ بس ایک اچھی سی اسلامی چیک لسٹ بنا لیں۔ پھر دیکھ لیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا۔ بلکہ اسی فورم پر ایک تھریڈ بنا لیں۔ پھر اس چیک لسٹ کی بنیاد پر ہر کسی کو انا لائز کر لیں۔ دیکھ لیتے ہیں کون کتنے پانی میں ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کل عمران خان صاحب تشریف لا رہے ہیں اور بدر بھائی ظفر وڑائچ نے تحریک جوائن کر لی ہے اور خان صاحب کا وزٹ اس کی کوٹھی پر ہو گا۔
یہ خبر صبح اس وقت ملی جب میں ڈی پی او آفس کام کی غرض سے ذلیل ہو رہا تھا ![]() ہن دسو۔۔ میں تے نئی دیندا وڑائچ نوں ووٹ۔ ایک وڑائچ پی پی کا ایم این اے ، ایک پی ٹی آئی کے ساتھ ہو لیا ایک ن لیگ کے ساتھ ہے ایک پگارا کے۔۔ حکومت جو بھی ہو اپنی تو ایک سیٹ پکی ۔۔ واہ ری سیاہ ست۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
تے ساڈی عوام بھولی بھالی بادشاہ 1000 ،1000 روپیہ لے کے بی بی نے شہید آکھدیندی ایہہ تے زرداری نوں نیک ایہہ تے فیر عمران خان ایہہ
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔۔۔, وجہ, قائد, لگا, لوگ, نفرت, موجودہ, معلوم, آج, اسلام, اعظم, بنا, بنانا, بار, بحران, بس, تلاش, خان, دے, سوچ, سامنے, عمران, عمران خان, عرصہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ياجوج ماجوج غامدي صاحب كي نظر ميں | شمشاد احمد | عمومی بحث | 0 | 09-09-11 08:04 PM |
| يا علي مدد كہنا۔ غامدي صاحب كي نظر ميں | شمشاد احمد | عمومی بحث | 1 | 09-09-11 06:38 PM |
| بنك كي نوكري۔۔۔غامدي صاحب كي نظر ميں | شمشاد احمد | عمومی بحث | 5 | 09-09-11 05:43 PM |
| جن اور انسان كي باہمي شادي۔۔۔غامدي صاحب كي نظر ميں | شمشاد احمد | عمومی بحث | 3 | 08-09-11 11:20 PM |
| مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 2 | 25-01-11 11:52 AM |