| سیاسی رائے شماری اس سیکشن میں اپ مختلف سیاسی موضوعات پر رائے شماری کروا سکتے ہیں |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کیا وکی لیکس 9/11 کی اصل معلومات کو لیک کرے گا؟ | |||
| ہاں کرے گا |
|
4 | 28.57% |
| نہیں کرے گا |
|
10 | 71.43% |
| ووٹ دینے والے: 14. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2078
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
تو پھر اپنا ووٹ بھی دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہرگز نہیں کرے گا۔ اس سے پہلے ہی امریکہ انکل وکی لیکس کی گچی مروڑ دیں گے!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-12-10), skjatala (04-06-11), فیصل ناصر (04-12-10), محمد عاصم (04-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اس میں دو باتیں ہیں
نمبر 1 یہ کہ یہ سائٹ اگر جعلی ہے اور ڈرامہ ہے تو ہرگز نہیں کرے گا۔ نمبر 2 اگر یہ اصل ہے تو امریکہ اور اسرائیل لیک کے مالک کو اس سے پہلے مروا دے گا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وکی لیکس کے بانی جناب تو روپوش ہیں، ان کے دوبارہ وارنٹ جاری ہوچکے ہیں۔
میرے خیال میں نائن الیون کے حوالے سے انکشافات وکی لیکس والے نہیں کرپائیں گے۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اس سے امریکہ اور اسرائیل کو مرنے کے لئے بھی جگہ نہیں ملے گی کیونکہ عراق پر تو بش خود اعتراف کرچکا ہے افغانستان کا پول کھل گیا تو امریکہ میں خانہ جنگی بھی ممکنات میں سے ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-12-10), skjatala (04-06-11), فیصل ناصر (04-12-10), محمد عاصم (04-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ابھی تک میں نے کوئی ایک خبر ایسی نہیں پڑھی جس میں امریکہ یا اسرائیل کے مفادات پر ضد پڑتی ہو۔ اس لیے اس پر یقین کرنا صحیح نہیں لگ رہا اس میں کوئی چال ہے مگر ابھی اس کو سمجھنا اتنا آسان نہیں ہے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
وَقَدْ مَكَرُواْ مَكْرَهُمْ وَعِندَ اللّهِ مَكْرُهُمْ وَإِن كَانَ مَكْرُهُمْ لِتَزُولَ مِنْهُ الْجِبَالُ
اور انہوں نے (دولت و اقتدار کے نشہ میں بدمست ہو کر) اپنی طرف سے بڑی فریب کاریاں کیں جبکہ اللہ کے پاس ان کے ہر فریب کا توڑ تھا، اگرچہ ان کی مکّارانہ تدبیریں ایسی تھیں کہ ان سے پہاڑ بھی اکھڑ جائیں ابراہیم::46 |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سائٹ کو بند کر دیا گیا تھا ۔۔۔ چند گھنٹے بند رہی جس کے بعد اسے دوسرے ایڈرس سے
کھولا گیا ہے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (04-06-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اہم ترین سوال تو یہ ہے کہ انتہائی خفیہ معلومات اتنی آسانی سے کس طرح باہر نکلی ہیں ؟؟
اور اس پر امریکہ کا وہ ردعمل بھی سامنے نہیں آرہا ۔۔۔۔۔ جو اس " سنگین جرم " کے بعد ہونا چاہیئے تھا اور ان معلومات کے صحیح اور غلط ہونے کا کیا پیمانہ ہے ؟ کیا سب کچھ حقائق پر مبنی ہے ۔۔۔۔۔ یا پردے میں آدھا جھوٹ اور آدھا سچ ملا کر کوئی کھیل کھیلا جارہا ہے ؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
مثال کے طور پر 1۔ ہرڈیجٹیل فوٹوکاپی مشین میں ایک ہارڈ ڈسک نصب ہوتی ہے جو ہر کاپی کئے جانے والے ڈاکیومنٹ کو اپنے اندر محفوظ کرلیتی ہے 2۔ ہر ہارڈ ڈسک خواہ آپ کی نظر میں تباہ یا برباد ہوچکی ہے دراصل برباد نہیںہوتی اس میں سے کچھ نا کچھ ڈیٹا باآسانی حاصل کیا جاسکتا ہے 3۔سرکاری خفیہ ڈایٹا والے کمپیوٹر کو انٹرنیٹ کی رسائی نہیں دی جاتی لیکن اگر کوئی استعمال کنندہ غیر قانونی/غیر اخلاقی طور پر انٹرنیٹ سے کنکٹ کردے تو۔۔۔۔ سمجھدار ایشارہ کافی ایست
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| 9/11, ہیں،, ہرگز, کرے, کرنی, گے, گا۔, گا؟, پہلے, وکی, ووٹ, لیکس, چاہیئے, مالک, معلومات, انکل, امریکہ, اسے, اسرائیل, اصل, جاری, حوالے, خیال, دیں, دے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|