واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سیدہ ثوبیہ ناز



سیدہ ثوبیہ ناز سیدہ ثوبیہ ناز


تیرے مِلنے کا اِک لمحہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-10, 02:05 PM   #1
تیرے مِلنے کا اِک لمحہ
سیپ سیپ آف لائن ہے 24-11-10, 02:05 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تیرے مِلنے کا اِک لمحہ
بَس اِک لمحہ سہی لیکن
بکھر جائے تو موسم ہے
وفا کا بے کراں موسم
اَزل سے مہرباں موسم
یہ موسم آنکھ میں اُترے
تو رنگوں سے دہکتی روشنی کا
عکس کہلائے
یہ موسم دِل میں ٹھہرے تو
سُنہری ، سوچتی صدیوں کا
گہرا نقش بن جائے
تیرے مِلنے کا اِک لمحہ
مقدّر کی لکیروں میں
دھنک بھرنے کا موسم ہے
یہ موسم
خُوبصورت شاعری کرنے کاموسم ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 289
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (24-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10), عبدالقدوس (24-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 02:08 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تیرے مِلنے کا اِک لمحہ
مقدّر کی لکیروں میں
دھنک بھرنے کا موسم ہے
یہ موسم
خُوبصورت شاعری کرنے کاموسم ہے
بہت خوب ثوبی
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
مون (24-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 02:11 PM   #3
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ، زبردست شیر کرنے کا شکریہ
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 02:14 PM   #4
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,671
کمائي: 14,885
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
تیرے مِلنے کا اِک لمحہ
مقدّر کی لکیروں میں
دھنک بھرنے کا موسم ہے
یہ موسم
خُوبصورت شاعری کرنے کاموسم ہے
بہت خوب ثوبی
آپ تو سائے کی طرح سیپ کے پیچھے لگی ہوئی ہیں ، زبردست ، دوستی ہو تو ایسی ۔۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 03:07 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,063
شکریہ: 7,298
5,967 مراسلہ میں 15,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو محسن نقوی کی شاعری نہیں؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 03:11 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,274
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ تو محسن نقوی کی شاعری نہیں؟؟؟؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں 100 فیصد محسن نقوی کی ہی ہے غلطی سے میں نے یہاں پو سٹ کر دی پلززز اسے اس کی جگہ پر پہنچا دیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (24-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 03:14 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,063
شکریہ: 7,298
5,967 مراسلہ میں 15,144 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Moderated Message:
آپ نے یہاں سب ہی پوسٹ کی ہیں جو آپ کی نہیں اور آپ خود بھی ان کو موو کر سکتی ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 07:02 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے
ہم تو سمجھے تھے کہ سیپ کی اپنی تخلیق ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (24-11-10)
جواب

Tags
size, کراں, پوسٹ, ورحمتہ, لکیروں, لمحہ, نقش, مہرباں, موسم, آنکھ, اِک, اللہ, السلام, بے, جائے, خوب, روشنی, رنگوں, زبردست, سہی, سوچتی, شکریہ, شیر, شاعری, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
کرپٹ افسران کے خلاف شکنجہ تیار کرنے کی تیاری جاویداسد خبریں 1 27-07-10 01:14 PM
بے احتیاطی یا تیز رفتاری کا نتیجہ مسافر دلچسپ اور عجیب 3 02-10-09 01:03 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger