| سیدہ ثوبیہ ناز سیدہ ثوبیہ ناز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1407
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (02-01-12), shafirajput (07-01-12), skjatala (16-05-11), فیاض انصاری (03-01-12), نیلم خان (18-04-12), محمد یاسرعلی (17-05-11), طارق راحیل (25-05-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ آپ کو صبرِِ جمیل عنایت فرمائے! جب رات کو جانے والے بہت یاد آئیں، تو وضو کر لیا کرو، اور نوافل پڑھ کے ان کے درجات کی بلندی کی دعا مانگا کرو۔ اللہ آپ کے دل کو قرار دے دے گا- اللہ عزو جل آپ کی طرف آنے والی سب تکلفیں میری طرف موڑ دے!
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
|
اللہ کا شکر ہے کہ میری ماں کا سایہ میرے سر پر برقرار ہے۔
اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میں بھی اکثر اپنی ماں سے نا فرمانی کر لیتا ہوں
اللہ مجھے معاف فرمائے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ماں جیسی کوئی ہستی ہو ہی نہیں سکتی میری ماں 60 سال سے اوپر کی ہیں اور ابھی کرنے کی وجہ سے بازو میں درد اور سوجن ہے مگر پھر بھی ہر کام خود کرنے کی کوشش کرتی ہیں جس کی وجہ سے آرام بھی نہیں آ رہا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کی والدہ کو صحت دے اور ان کا سایہ آپ پر تادیر قائم رکھے۔ آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں تو ماں ہوتی ہے اسکا نعم البدل کوئی نہیں ھوسکتا
اللہ سب کےماں اور باپ کو صحت والی زندگی دے اور جن کے والدین یا ماں نہیں ہیں انکو صبر دے اور مرحوم کے درجات بلند کرے آمین!!
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 12
کمائي: 47
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھا انتخاب کیا ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت شئیرنگ۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ماں ( رضا سرسوی) موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں تب کہیں جاکر رضا تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں فکر میں بچّوں کی کچھ اس طرح گھل جاتی ہے ماں نوجواں ہوتے ہوئے بوڑھی نظر آتی ہے ماں کب ضرورت ہو مری بچّے کو اتنا سوچ کر جاگتی رہتی ہیں آنکھیں اور سو جاتی ہے ماں پہلے بچّوں کو کھلاتی ہے سکون اور چین سے بعد میں جو کچھ بچا وہ شوق سے کھاتی ہے ماں مانگتی ہی کچھ نہیں اپنے لئے اللہ سے اپنے بچّوں کے لئے دامن کو پھیلا دیتی ہے ماں پیار کہتے ہیں کسے اور مامتا کیا چیز ہے کوئی ان بچّوں سے پوچھے جن کی مرجاتی ہے ماں پھیر لیتے ہیں نظر جس وقت بیٹے اور بہو اجنبی اپنے ہی گھر میں ہائے بن جاتی ہے ماں ہم نے یہ بھی تو نہیں سوچا الگ ہوجانے کے بعد جب دیا ہی کچھ نہیں ہم نے تو کیا کھاتی ہے ماں ضبط تو دیکھو کہ اتنی بے رخی کے باوجود بد دعا دیتی ہے ہرگز اور نہ پچھتاتی ہے ماں سال بھر میں یا کبھی ہفتے میں جمعرات کو زندگی بھر کا صلہ اک فاتحہ پاتی ہے ماں اس نے دنیا کو دئے معصوم رہبر اس لئے عظمتوں میں ثانیٔ قرآن کہلاتی ہے ماں بعد مرجانے کے پھر بیٹے کی خدمت کے لئے بھیس بیٹی کا بدل کر گھر میں آجاتی ہے ماں
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!! |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (07-01-12), محمد عویدص (07-01-12) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
shafirajput واہ سبحان اللہ عزوجل ۔۔۔ کیا عمدہ لکھا ہے۔۔۔۔۔ دل ہزار آنسو روتا ہے ماں کے لیے ۔ اللہ عزوجل ہماری ماؤں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
__________________
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے || میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
حرم کی زمین اور قدم رکھ کر چلنا || ارے سر کا موقع ہے او جانے والے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (09-01-12), Zullu230 (25-01-12) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پسند کرنے کا شکریہ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
للہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| size, فرمائے, کیسے, گزر, والی, ورحمتہ, لیا, مگر, ماں, آتی, اللہ, الرحمٰن, برقرار, بسم, جانے, جاتا, دے, دل, دعا, رات, شکر, شب, شدت, عنایت, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں خود کش حملوں کیلئے لڑکیاں خریدی جاتی ہیں،بھارتی اخبار | عارف اقبال | خبریں | 7 | 19-04-11 11:39 PM |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:52 AM |
| سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 08:30 AM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:46 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:29 AM |