|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال میں ہم اس لا حاصل بحث میں نہ پڑے تو اچھا ہے۔
ہمارے نزدیک ہماری کل کائنات وہ پاک فیملی ہیں۔ جن میں نبی اکرم PBUHاور ان کی ساری بیٹیاں بھی شامل ہیں۔ اگر ان کا زکر یہاں نہیں تو کہیں اور جگہ تو لازمی ہوگا۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by فیصل ناصر; 09-05-09 at 06:02 PM. |
|
|
|
|
|
|
#19 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (12-05-09), محمدخلیل (12-05-09), مزمل فاروق (12-05-09), waseemsv (13-05-09), ام غزل (13-05-09), رضی (30-05-09), سام (20-05-09), طاھر (19-05-09), عبداللہ حیدر (13-05-09) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
صاحبو، دنیا میں ایک کتاب ایسی ہےجس کی حفاظت کی ذمے داری اللہ تعالیٰنے لے رکھی ہے۔ جسے باطل آگے سے آ سکتا ہے نہ پیچھے سے، وہ کتاب عظیم جو صفحہ قرطاس سے مٹ جائے تو دنیا کےکسی بھی کونے میں چند حفاظ بیٹھ کر اسے دوبارہ لکھ سکتے ہیں۔ اس کتاب کے بارے میں بھائی ریحان حیدر کہتے ہیں کہ وہ نعوذ باللہ محفوظ نہیں ہے اور اس میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ معلوم نہیں ان کے پاس اپنی کہانیوںکے درست ہونے کا کیا ثبوت ہے۔ سادہ سی بات ہے اگر قرآن محفوظ نہیں تو پھر آپ کے قصے کہانیاں تو بالکل ہی غیر محفوظ ہیں، سب کو چھوڑیئے موج کیجئے۔ ہم مسلمانوں کے لیے کتاب اللہ سے بڑھ کر کوئی ثبوت نہیں ہے جس میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ ذَلِكَ أَدْنَى أَن يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا احزاب 59 "اے نبی، اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دیجیئے کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (مونہوں) پر چادر لٹکا (کر گھونگھٹ نکال) لیا کریں۔ یہ امر ان کے لئے موجب شناخت (وامتیاز) ہوگا تو کوئی ان کو ایذا نہ دے گا۔ اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے" |
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ سب کا ۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() |
سوری خلیل بھائی ، ، ، اب فضول بحث نہی کرونگا ، ،
سوری ، ، ، ، Last edited by حیدر Rehan; 19-05-09 at 01:16 PM. |
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ نہ کرئے کہ میں ان کی عزت نہ کریں جو رسول اللہ سے رشتے میں منصوب ہوں ، ،
جیسے قران کی ہر ایت قابل احترام ہے ، قابل عزت ہے مگر کچھ ایات کی زیادہ تعریف کی جاتی ہے ، ، جیسے سورہ رحمن کو قران کا " دل " کہا جاتا ہے ، سورہ یسن کو قران کی "دلھن" کہا جاتا ہے ، ، (صرف اس لیے کہ ان ایات کو زیادہ پڑھا جاے ، ان کو زیادہ اہمیت دی جائے نہ کہ ہم یہ سمجھیں کہ باقی قران کی لوگ عزت نہ کریں یا اللہ نہ کرے کہ ہم ہاقی قران کی اہمیت کچھ کم ہے ، یہی سوچ کر اگر سمجھیں تو جناب سیدہ فاطمہ الزہرہ (ع) کی فضلیت کو اجاگر ہوتی ہے باقی تمام اولاد میں، ، یہ ایک چھوٹی سی مثال ہے پلیز اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں ، ، ہماری عقیدت کا ، ، ناراض نہ ہوں، ، ، شکریہ Last edited by حیدر Rehan; 19-05-09 at 01:19 PM. |
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
استاد نصرت فتح علی خان کہتے ہیں
YouTube - Karbala Ki Khaak Ko Ansoon Pilaa Kar Choom Loon - By NFAK |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| .net, arabic, color, images, php, کتابوں, کربلا, پیارے, پاک, واقعات, قرآن, لوگ, محبت, معلوم, آج, اللہ, اسلام, بھائی, حسن, خواتین, دل, شناخت, عسکری, صفحہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| بینظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں عدالت میں انکشاف کروں گی، عابدہ حسین | گلاب خان | خبریں | 2 | 17-12-10 01:11 AM |
| تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 10:47 AM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |