واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > تاریخ و عبر > سیرت اور تاریخ




یا علی یا حسین علیہ السلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-05-09, 08:56 AM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,988
کمائي: 49,079
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یا علی یا حسین علیہ السلام

یا علی یا حسین علیہ السلام

یہ نوحہ سننے کے قابل ہے ۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (02-05-09), ایس اے نقوی (03-05-09)
پرانا 02-05-09, 09:04 AM   #2
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,308
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,920 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم،
مجھے بھی پسند ہے ، ،
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (02-05-09), ایس اے نقوی (03-05-09)
پرانا 02-05-09, 11:01 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی آپ بھی نوحے سنتے ہو چھا گیا ہے ندیم سرور
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (02-05-09), ایس اے نقوی (03-05-09)
پرانا 02-05-09, 11:52 AM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,308
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,920 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ اللہ اللہ اللہ ہی اللہ ‘اللہ ہی اللہ اللہ ہی اللہ ‘اللہ ہی اللہ
تو ہی تو اللہ
تو ہی تو اللہ
تو ہی تو اللہ

جو محمدۖ کا وفادار ہے
اللہ اس کا
کربلا اس کی
نجف اس کا
مدینہ اس کا
زندگی ہے تو بس
علی کی طرح
موت آۓ تو
یاحسین حسین یاحسین یاحسین یاحسین یاحسین
یاعلی یاحسین یا علی یا حسین یاعلی یاحسین یا علی یا حسین

آواز محمدۖ کا اثر ختم نہ ہوگا
تھک جاۓ گا سورج یہ سفر ختم نہ ہوگا

لاریب کہ رسولۖ کی دونوں ہیں زیب و زین
پہلو میں یاعلی ہیں تو گودی میں یاحسین
لوح و قلم کا علم کا ساحل ہے یاعلی
جب جب خدا کا ملک ہے مالک ہے یاحسین
یہ علم کا در صبر کا گھر ختم نہ ہوگا
تھک جاۓ گا سورج یہ سفر ختم نہ ہوگا

یہ سلطنت عشق ہے خود دار ملیں گے
سلمان و ابوذر سے وفادار ملیں گے
عاشق یہاں میثم سے جگر دار ملیں گے
جینے کے لیے مرنے پہ تیار ملیں گے
کٹ جاۓ زباں عشق مگر ختم نہ ہوگا
تھک جاۓ گا سورج یہ سفر ختم نہ ہوگا

مسلم بن عقیل سفیر حسین ہے
حب علی ہے دل میں مشیر حسین ہے
وہ بادشاہ اور یہ وزیر حسین ہے
ایسا وزیر ہے کہ فقیر حسین ہے
تاحشر سفارت کا سفر ختم نہ ہوگا
تھک جاۓ گا سورج یہ سفر ختم نہ ہوگا

یاعلی یاحسین یا علی یا حسین یاعلی یاحسین یا علی یا حسین

حر کو سخی حسین نے عالی بنادیا
ایسا کہ پنجتن کا سوالی بنادیا
نادعلی نے اس کو جلالی بنادیا
رومال فاطمہ نے مثالی بنادیا
یہ در ہے عطاؤں کا یہ در ختم نہ ہوگا
تھک جاۓ گا سورج یہ سفر ختم نہ ہوگا

اے میرے رب جہاں
اے محمدۖ کے خدا
یہ تیرا عشق ہی تھا
جس کی پرواز جدا

پنجتن سے جو ملا
عشق کا تیرے سفر
عشق حیدر میں ملا
کبھی میثم کبھی مقداد و ابوذر میں ملا
کبھی سلمان کے دل میں کبھی قنبر ميں ملا
اور مقتل میں جو دیکھا تو بہتّر میں ملا
لائق عشق ہے تو تیرا جلوہ ہر سو

اے میرے رب جہاں
اے محمدۖ کے خدا
عشق تو نے بھی کیا
تو محمدۖ تیرا
جس کی چاہت کے لیے
یہ جہاں خلق کیا
وہ تیرا عشق ہی تھا
وہ تیرا عشق ہی تھا
وہ تیرا عشق ہی تھا

اے میرے رب جہاں
اک عجب عشق ہوا
وہ سر کرب و بلا
تیرا عاشق ہے کھڑا
خون میں ڈوبا ہوا
دے چکا لخت جگر
دے چکا نور نظر
دے چکا سارا وہ گھر
اور خنجر کے تلے
اس کا سجدے میں سر
نہ نماز ایسی نا نہ کلیجہ ایسا
نوک نیزہ پہ بھی کرتا ہی رہا ذکر تیرا

یاعلی یاحسین یا علی یا حسین یاعلی یاحسین یا علی یا حسین

ایک ذوالفقار خلق میں دو ہاتھ سے چلی
دست حسین و پنجئہ مشکل کشا علی
یہ مصطفیۖ کی جان وہ اللہ کا ولی
دونوں کا مرتبہ بھی دو عالم پہ ہے جلی
دونوں کا اس کمال سے سجدہ ادا ہوا
حیدر سے ابتداء ہوئ یاں خاتمہ ہوا

یاعلی یاحسین یا علی یا حسین
یاعلی یاحسین یا علی یا حسین

ہے وقت عصر مرضی پروردگار ہے
اب پشت ذوالجناح پہ مولا سوار ہے
پہلو میں خون روتی ہوئ ذوالفقار ہے
ہمراہ ذوالجناح بھی بہت دلفگار ہے
قربان ذوالجناح پہ اور ذوالفقار پر
چلتے تھے دونوں مرضی پروردگار پر

یاعلی یاحسین یا علی یا حسین یاعلی یاحسین یا علی یا حسین

جیسی وہ ذوالفقار تھی ویسا تھا ذوالجناح
بچپن سے ساتھ ساتھ یہ رہتا تھا ذوالجناح
بے مثل و بے نظیر تھا اعلی تھا ذوالجناح
کیوں کر نہ ہو رسولۖ نے پالا تھا ذوالجناح
پہلا سوار وہ نبیۖ کردگار ہے
اور دوسرا یہ دوش نبیۖ کا سوار ہے

یاعلی یاحسین یا علی یا حسین
یاعلی یاحسین یا علی یا حسین

چیتے کی جست شیر کی چت مُل ہرن کی آنکھ
چلتا تھا دیکھ دیکھ کے شاہ زمان کی آنکھ
پڑھتی تھی یوں ہر اک پہ اس سخت شکن کی آنکھ
لڑتی ہو جیسے جنگ میں شمشیر زن کی آنکھ
تیغ آئ جس پہ اس کا بھی وار اس پہ چل گیا
وہ سر گرا گئ تو یہ لاشہ کچل گیا

یاعلی یاحسین یا علی یا حسین
یاعلی یاحسین یا علی یا حسین

کہتا تھا ذوالفقار سے اب میری جنگ دیکھ
چل میرے ساتھ ساتھ ذرا میرا رنگ دیکھ
اس پیاس میں لڑائ کا میرا بھی ڈھنگ دیکھ
راہ حیات کتنوں پہ کرتا ہوں تنگ دیکھ
مانا تو ذوالفقار ہے مرحب شکار ہے
لیکن یہ دیکھ کون یہ مجھ پر سوار ہے

یاعلی یاحسین یا علی یا حسین
یاعلی یاحسین یا علی یا حسین

سمٹا جما اڑا ادھر آیا ادھر گیا
چمکا پھرا جمال دکھایا ٹہر گیا
تیروں سے اڑ کے پرچھیوں میں بے خطر گیا
درہم کیا صفوں کو سروں سے ادھر گیا
آیا جو زد میں اس کی اجل آگئ اسے
اک کانپ پڑی جس پہ زمین کھا گئ اسے

یاعلی یاحسین یا علی یا حسین یاعلی یاحسین یا علی یا حسین

اللہ رے لڑا ئ میں شوکت حسین کی
کیجیے وہ ذوالجناح میں سرعت حسین کی
قدرت بغور کرتی تھی صورت حسین کی
قہر خدا سے کم نہ تھی ہیبت حسین کی
بولے علی حسین ہو اب بھی حواس میں
ایسی تو جنگ ہم نہ لڑے بھوک و پیاس میں

یاعلی یاحسین یا علی یا حسین
یاعلی یاحسین یا علی یا حسین

آئ صداۓ غیب کہ بس بس حسین بس
دم لے ہوا میں جنگ نہ بس کر حسین بس
گرمی سے ہانپتا ہے فرس اے حسین بس
وقت نماز عصر ہے بس بس حسین بس

حسین یاحسین ‘حسین یاحسین ‘حسین یاحسین

یہ سنتے تھے حضرت جو لگا پشت پہ بھالا
قرموس پہ تھّرا کے گرے حضرت والا
جبرئیل نے قدموں سے رکابوں کو نکالا
اور ہاتھوں کو گردن میں یداللہ نے ڈالا
دیکھا جو ذوالجناح نے غش کھاکے زین پر
پس بیٹھ گیا ٹیک کے گھٹنوں کو زمین پر
قرآن رحل زیں سے سر فرش گر پڑا
دیوار کعبہ بیٹھ گئ عرش گر پڑا

یاحسین’ یاحسین’ یاحسین’ یاحسین

چلائیں فاطمہ میرا بچہ ہے بے گناہ
اے عرض نینوا میرا بچہ ہے بے گناہ
اے نہر علقمہ میرا بچہ ہے بے گناہ
اے ذوالفقار تو ہی بچا لے حسین کو
اے ذوالجناح تجھ سے میں لوں گی حسین کو

یاحسین’ یاحسین’ یاحسین’ یاحسین

ڈوبا لہو میں لوٹ کہ آیا ہے ذوالجناح
سمجھی سکینہ بابا کو لایا ہے ذوالجناح
سر خاک پر پٹخ کے پکارا وہ رہوار
سیدانیوں بچھڑ گیا مجھ سے میرا سوار
جلدی اتار لو یہ تبرک یہ ذوالفقار
ارے کٹتا ہے واں گلو شہنشاہ نامدار
زہرا قریب لاش پسر خاک اڑاتی ہیں
ارے خیموں میں جاؤں لوٹنے کو فوج آتی ہے

یاحسین’ یاحسین’ یاحسین’ یاحسین یاحسین’ یاحسین’ یاحسین’ یاحسین
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (02-05-09), ایس اے نقوی (03-05-09)
پرانا 02-05-09, 12:19 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,988
کمائي: 49,079
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام بھائی جان آپ نے مری دلی تمنا پوری کر دی ہیں میرے پاس الفاظ نہیں کہ آپ کا شکر ادا کر سکوں۔
اس نوحے نے میرے اندر جان ڈال دی ہے۔ جب جب سنتا ہوں دل میں اترتا جاتا ہے ایسا لگتا ہے کہ میں خود کربلا میں ہوں اور دل پر تیر کھا رہا ہوں۔
اللہ مجھے غم حیسن علیہ السلام کے سوا کوئی اور غم نہ دے آمین۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-05-09, 12:31 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,988
کمائي: 49,079
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ نوحہ مکمل مل سکتا ہے کہیں سے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-05-09, 12:55 PM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,308
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,920 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام ان پر جو مظلام کا زکر کرتے ہیں ،جو اللہ اور رسول کا زکر کرتے ہیں۔ ۔
یہ سائٹ ہے ، کوپی ، پیسٹ کرلیں
یا علی یا حسین نوحہ ہے ۔ ۔ ۔
یہ لنک اور اردو میں نوحہ اپ اپنے مراسلہ میں کوپی بھی کرلیں ، ، پہلا پیج مکمل ہو جاے گا ۔ ۔
Hussainiat.com Audio Nauhey Library - NADEEM SARWAR - VOL 2009

اپ کی باتوں سے دل غمگین ہو گیا ، ،
اللہ کہتا ہے قران میں ( کیا لوگوں پر اب بھی وہ وقت نہی ایا کہ اللہ کی یاد میں دل جھک جائیں اور دل نرم ہوجائیں )
اور ایک جگہ فرمایا ، ، ، (کیا دل پتھر ہو گئے ہیں ، بلکہ نہیں کچھ پتھر تو ایسے بھی ہیں جو اللہ کی یاد میں رہ پڑتے ہیں )
اور ہم تو انسان ہیں

Last edited by حیدر Rehan; 02-05-09 at 12:58 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (02-05-09), ایس اے نقوی (03-05-09)
پرانا 02-05-09, 11:15 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں

اللہ کہتا ہے قران میں ( کیا لوگوں پر اب بھی وہ وقت نہی ایا کہ اللہ کی یاد میں دل جھک جائیں اور دل نرم ہوجائیں )
اور ایک جگہ فرمایا ، ، ، (کیا دل پتھر ہو گئے ہیں ، بلکہ نہیں کچھ پتھر تو ایسے بھی ہیں جو اللہ کی یاد میں رہ پڑتے ہیں )
اگر آپ واقعی جاننا چاہتے ہیں کہ اللہ کی یاد میں‌دل کیسے نرم پڑتے ہیں اور آہیں‌سسکیاں‌کس طرح‌دل سے نکلتی ہیں‌تو یہ دھاگہ ملاحظہ کیجیے:
قرآن کریم کی رقت آمیر تلاوات
قرآن کریم کی جن آیات کا آپ نے مفہوم لکھا ہے ان کا درست اور مکمل حوالہ درج ذیل ہے:
أَلَمْ يَأْنِ لِلَّذِينَ آمَنُوا أَن تَخْشَعَ قُلُوبُهُمْ لِذِكْرِ اللَّهِ وَمَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ وَلَا يَكُونُوا كَالَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِن قَبْلُ فَطَالَ عَلَيْهِمُ الْأَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوبُهُمْ وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ فَاسِقُونَ سورۃ الحدید آیت 16
"کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد کرنے کے وقت اور (قرآن) جو (اللہ ) برحق (کی طرف) سے نازل ہوا ہے اس کے سننے کے وقت ان کے دل نرم ہوجائیں اور وہ ان لوگوں کی طرف نہ ہوجائیں جن کو (ان سے) پہلے کتابیں دی گئی تھیں۔ پھر ان پر زمان طویل گزر گیا تو ان کے دل سخت ہوگئے۔ اور ان میں سے اکثر نافرمان ہیں"‌
دوسری‌آیت سورۃ البقرۃ کی ہے، اللہ تعالیٰ نے یہود کو اپنی نشانی دکھانے کے لیے ایک مقتول کو دوبارہ زندہ کر دیا لیکن یہودی اپنی نافرمانی سے باز نہیں‌آئے، اس واقعے کو بیان کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ‌نے انہیں‌زجر و توبیح‌کرتے ہوئے فرمایا:
ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُم مِّنْ بَعْدِ ذَلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الأَنْهَارُ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَاءُ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ اللّهِ وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ سورۃ البقرۃ آیت 74
""پھر اس کے بعد تمہارے دل سخت ہو گئے۔ گویا وہ پتھر ہیں یا ان سے بھی زیادہ سخت۔ اور پتھر تو بعضے ایسے ہوتے ہیں کہ ان میں سے چشمے پھوٹ نکلتے ہیں، اور بعضے ایسے ہوتے ہیں کہ پھٹ جاتے ہیں،اور ان میں سے پانی نکلنے لگتا ہے، اور بعضے ایسے ہوتے ہیں کہ اللہ کے خوف سے گر پڑتے ہیں، اور اللہ تمہارے عملوں سے بے خبر نہیں "
باقی رہ گئی نوحے وغیرہ کی بات تو ہم حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر نوحہ نہیں‌کرتے بلکہ وہی بات کہتے ہیں‌جو اللہ تعالیٰ‌نے سکھائی ہے:
وَلاَ تَقُولُواْ لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِن لاَّ تَشْعُرُونَ وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوفْ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ أُولَـئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ وَأُولَـئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ سورۃ البقرۃ آیت 154 تا 157
اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں ان کی نسبت نہ کہنا کہ وہ مرے ہوئے ہیں (وہ مردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے، اور ہم کسی قدر خوف اور بھوک اور مال اور جانوں اور میوؤں کے نقصان سے تمہاری آزمائش کریں گے توصبر کرنے والوں کو (اللہ کی خوشنودی کی) بشارت سنا دو۔ ان لوگوں پر جب کوئی مصیبت واقع ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اللہ ہی کا مال ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں، یہی لوگ ہیں جن پر ان کے پروردگار کی مہربانی اور رحمت ہے۔ اور یہی سیدھے رستے پر ہیں"
فانا للہ و انا الیہ راجعون
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (02-05-09), shafresha (03-05-09), فیصل ناصر (03-05-09), محمد عاصم (26-05-10), ایس اے نقوی (03-05-09), ابو محمد (03-05-09), عادل سہیل (03-05-09)
پرانا 02-05-09, 11:59 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,988
کمائي: 49,079
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ بھائی نوحے کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے اس کو سن لیں۔ یا پھر پڑھ لیں۔
اللہ کے فضل سے میرے دادا دادی نانا نانی ماں باپ بہن بھائی اور میں سب فقہ حنفیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
یہ صرف امام عالی مقام علیہ السلام کا پیار ہی ہے جو یہاں ہے۔
کیا آپ لوگوں کو امام حسین علیہ السلام سے پیار نہیں ہے؟
میرے خیال سے نہیں ہے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-05-09, 12:01 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,988
کمائي: 49,079
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسا آپ لوگوں نے سمجھ رکھا ہے کہ امام حسین صرف شعیہ کے ہی ہیں۔۔
آپ بہت اچھے عالم ہیں مجھے کچھ حضرت امام حیسن علیہ السلام کے بارے میں اپنے قلم سے بتائے تو مہربانی ہوگی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-05-09, 12:11 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھئی اللہ آپ کے دل میں علی اور حسین کی محبت میں اور ترقی عطا فرمائے
لیکن
ہمارے بارے میں یہ گمان رکھنا آپ کی محبت کو زیب نہیں دیتا
جن بلند پایہ ہستیوں کے آپ چاہنے والے ہو ان کی تو تعلیمات ہی محبت اور پیار ہیں
اور
آپ ان سے اتنی عقیدت رکھ کر کیا سیکھ رہے ہو نفرت اور بدگمانی
جناب
مجھے شک ہے آپ کی محبت پر
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (26-05-10), ابو محمد (03-05-09), عادل سہیل (03-05-09)
پرانا 03-05-09, 12:21 AM   #12
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
عبداللہ بھائی نوحے کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے اس کو سن لیں۔ یا پھر پڑھ لیں۔
اللہ کے فضل سے میرے دادا دادی نانا نانی ماں باپ بہن بھائی اور میں سب فقہ حنفیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
یہ صرف امام عالی مقام علیہ السلام کا پیار ہی ہے جو یہاں ہے۔
کیا آپ لوگوں کو امام حسین علیہ السلام سے پیار نہیں ہے؟
میرے خیال سے نہیں ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی‌آلہ وسلم کا فرمان ہے:
قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُمَا رَيْحَانَتَايَ مِنْ الدُّنْيَا
صحیح بخاری کتاب المناقب باب مناقب الحسن و الحسین
"عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے (حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کے بارے میں‌)فرمایا:
"وہ دونوں دنیا میں میرے پھول ہیں"
سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ
رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ عَلَى عَاتِقِهِ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ صحیح بخاری کتاب المناقب باب مناقب الحسن و الحسین
"براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں‌نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا جبکہ حسن بن علی ان کی گردن (کندھے) پر سوار تھے اور نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم فرما رہے تھے "اللہ میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت کر"
حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَأْخُذُهُ وَالْحَسَنَ وَيَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُمَا فَأَحِبَّهُمَا أَوْ كَمَا قَالَ
صحیح بخاری کتاب المناقب باب مناقب الحسن و الحسین
"اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں‌کہ نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم انہیں (یعنی اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کو) اور حسن رضی اللہ عنہ کو اٹھائے ہوئے تھے اور کہہ رہے تھے کہ "اللہ، مجھے ان دونوں سے محبت ہے تو بھی ان سے محبت کر"
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لِحَسَنٍ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ وَأَحْبِبْ مَنْ يُحِبُّهُ
صحیح مسلم کتاب فضائل الصحابہ باب فضائل الحسن و الحسین رضی اللہ عنہما
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے حسن رضی اللہ عنہ کے بارے میں‌فرمایا کہ "اللہ! مجھے اس سے محبت ہے، تو بھی اس سے محبت کر اور اس سے بھی محبت کر جو اس سے محبت کرے"۔
ان احادیث کی روشنی میں کسی صاحب ایمان کے لیے گنجائش ہی نہیں‌بچتی کہ وہ ان مبارک ہستیوں سے محبت نہ کرے یا ان کے خلاف اپنے دل میں‌بغض رکھے۔ البتہ ہم محبت کی آڑ میں‌وہ کام نہیں کرتے جن سے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے منع کیا ہے جیسے نوحہ و بین وغیرہ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-05-09), فیصل ناصر (03-05-09), محمد عاصم (26-05-10), ابو محمد (03-05-09), عادل سہیل (03-05-09)
پرانا 03-05-09, 12:24 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

حکم رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے بڑھ کر صرف اللہ کا حکم ہوتا ہے ، اور نوحہ کنی کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا فرمان ہے :::
::::::: ((((( لّیسَ مِنَّا مَن ضَربَ الخُدُودَ ، أو شَق َ الجُیُوبَ ، أو دَعَا بِدَعْویٰ الجَاھِلِیَّۃِ ::: جِس نے گال پیٹے ، یا گریبان پھاڑا ، یا جاہلیت کی پکاروں میں سے کوئی پکار کی وہ ہم میں سے نہیں ))))))
صحیح البُخاری حدیث ١٢٩٧ ، ١٢٩٨ ، کتاب الجنائز / باب ٣٨ ، ٣٩ صحیح مُسلم حدیث ١٠٣ ، کتاب الاِیمان / باب ٤٤ ،
::::::::: أنس رضی اللہ عنہ ُ سے روایت ہے کہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے خواتین سے بیعت لیتے ہوئے اُن سے کہا کہ ( وہ کبھی نوحہ نہیں کریں گی ) تو خواتین نے کہا ''' اے اللہ کے رسول ، جاہلیت میں دوسری عورتیں ہم سے إِسعاد طلب کیا کرتی تھیں تو ہم إِسعاد کرتی تھیں ''' تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا ((((( لا إِسعَادَ فی الإِسلامِ و لا شِغَارَ فی الإِسلامِ و لا عَقرَ فی الإِسلامِ ،لا جَلَبَ ولا جَنَبَ ، و مَن أَنتَھَبَ فَلَیسَ مِنَّا ::: اِسلام میں کوئی إِسعاد نہیں ، اور نہ ہی اِسلام میں شِغار ہے ، اور نہ ہی اِسلام میں عقر ہے ، اور نہ ہی جلب ہے اور نہ ہی جنب ہے اور جِس نے کوئی چیز بغیر حق کے زبردستی لے لی تو وہ ہم سے نہیں ))))) صحیح ابن حبان ، حدیث ٣١٤٦ ،
::::::::: ابو مالک الأشعری رضی اللہ عنہ ُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا ((((( أَربَعٌ فی أُمَّتِی من أَمرِ الجَاہِلِیَّۃِ لَا یَترُکُونَہُن ،َّ الفَخرُ فی الأَحسَابِ ، وَالطَّعنُ فی الأَنسَابِ ، وَالاستِسقَاء ُ بِالنُّجُومِ ، وَالنِّیَاحَۃُ وقال النَّائِحَۃُ إذا لم تَتُب قبل مَوتِہَا تُقَامُ یوم القِیَامَۃِ وَعَلَیہَا سِربَالٌ من قَطِرَانٍ وَدِرعٌ من جَرَبٍ ::: میری اُمت میں چار کام جاہلیت والے ہیں جنہیں میری اُمت چھوڑے گی نہیں ، (١) اپنے حسب (نسل) پر فخر کرنا اور(٢)نسب (سلسلہ نسل ) پر طعنہ زنی کرنااور (٣) ستاروں کے ذریعے بارش طلب کرنا اور(٤) نوحہ کرنا ، اور نوحہ کرنے والی اگر مرنے سے پہلے توبہ نہیں کرے گی تو قیامت والے دِن اِس حال میں کھڑی کی جائے گی اُس پر قطران کی قمیص ہو گی اور جلی ہوئی درع ) (یعنی اُس کی جلد جل کر خشک ہو کر اُس کی ہڈ یوں پر چپکی ہو گی))))) صحیح مُسلم حدیث ٩٤٣ / کتاب الجنائز /باب ١٠ تشدید فی النیاحۃ ، صحیح ابن حِبان حدیث ٣١٤٣ ، مُسند أحمد حدیث ٢٢٩٦٣ ، مُسند أبی یعلیٰ ، حدیث ١٥٧٧ ، مستدرک الحاکم حدیث ١٤١٣ ، سُنن ابن ماجہ حدیث ١٥٨١ / باب ٥١ فی النھی عن النیاحۃ ، اور سُنن ابن ماجہ کی حدیث ١٥٨٢ مختصرا اور اِلفاظ کے تھوڑے فرق کے ساتھ عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ،
مزید ایسی صحیح روایت بھی ہے جس میں نوحہ کرنے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے ،
یہ فرق ہے ہمارے اور آپ کے مسلک میں بھائیو ، آپ محبت میں ، محبوب سے منسوب سب صحیح اور غلط قبول کرتے ہیں اور ہم محبت میں وہی کچھ قبول کرتے ہیں جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین کے مطابق ہو۔ ، و السلام علیکم۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 03-05-09 at 12:31 AM.
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-05-09), فیصل ناصر (03-05-09), محمد عاصم (26-05-10), ابو محمد (03-05-09), عبداللہ حیدر (03-05-09)
پرانا 03-05-09, 02:20 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مجھے شک ہے آپ کی محبت پر

یہ جملہ قدرے سخت ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-05-09, 03:59 AM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے طنزیہ پیرائے میں لکھا ہے

کچھ اور پوسٹس میں اور بھی جملے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
arabic, color, کربلا, گمان, پھول, قران, نفرت, مکمل, ماں, محبت, ایمان, اللہ, بھائی, جلد, حکم, حال, حدیث, خواتین, خلاف, خبر, دل, علی, غم, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger