| شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2445
|
||||
| 17 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | J.S (16-09-10), Miss Khan (07-12-11), shafresha (15-09-10), کنعان (16-09-10), ھارون اعظم (14-09-10), نورالدین (15-09-10), ناصحی (15-09-10), محمدمبشرعلی (20-09-10), مرزا عامر (15-09-10), اویسی (16-09-10), احمد بلال (23-09-10), احمدنواز (15-09-10), حیدر (19-09-10), شمشاد احمد (14-09-10), عبداللہ آدم (15-09-10), عروج (03-10-10), غلام خان (04-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ابھی حال ہی میں سنا تھا کہ حکومت پاکستان میں شادی سے پہلے میڈیکل ٹیسٹ لازمی کروانے کا قانون پاس کیا ہے۔
کیا اس کی تفصیلات ہيں۔ ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وائس آف امریکہ کے اس آرٹیکل کی بنیاد برٹن کے ایک بڑے اخبار ڈیلی ٹیلی گراٍف میں اسکے ایک جرنلسٹ کی بلاگ ہے جس میں چینل فور کی ایک ڈاکیومنٹری پر اسنے تفصیل سے لکھا ہے۔
خاندان میں آپس کی شادیوں جیسے کہ کزن میریجز ہیں، سے پیدا ہونے والے بچوں میں خاندان میں جینز کے اند چھپی بیماریوں کے ظاہر ہونے کا خطرہ سخت بڑھ جاتا ہے۔ پاکستانیوں میں اس قسم کی شادیاں کثرت سے ہوتی ہیں اور انکی وجہ سے کئی قسم کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کا پیدا ہونے کا مسلہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ برٹن میں رہنے والے پاکستانیوں میں اس مسلے کی نشاندھی سائنسی رسرچ سے ہو چکی ہے اور اسے ابہت سنگین سمجھا جا رہا ہے کیونکہ برٹش پاکستانیوں میں پچاس پرسنٹ شادیاں کزن میریجز ہوتی ہیں۔ وہاں کی گورنمنٹ پاکستانیوں کو اسے مسئلہ کی اہمیت سےآگاہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایک جرنلسٹ Tazeen Ahmad نے برٹن کے ٹی وی چینل فور کیلے ڈاکیومنٹری بنائی ہے جو اب یو ٹیوب پر دیکھی جا سکتی ہے ا مگر اسےپاکستان میں نہیں دیکھا جا سکتا ۔ میرا خیال ہے کہ ہمیں اس موضع پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اگر اسمیں ساتھیوں کی سنجیدہ دلچسپی کے آثار نظر آئے تو میں اس موضوع پر مزید مواد پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (15-09-10), محمدمبشرعلی (20-09-10), مرزا عامر (15-09-10), احمد بلال (23-09-10), عدنان دانی (15-09-10), غلام خان (04-10-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے خاندان میں ایک نہیں دو نہیں بیشتر زندہ مثالیں ہیں جہاں فرسٹ کزن شادی کے نتیجے میں اولاد کا گونگا بہرہ ہونا جسمانی اور دماغی معذوری سب بیماریاں موجود ہیں۔
استفراللہ ربی من کل ذنبی واتوب الیہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (17-09-10), ھارون اعظم (15-09-10), مرزا عامر (16-09-10), احمد بلال (23-09-10), بلال اویسی (19-09-10) |
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں تھوڑا سا حصہ کوٹ کر رہا ہوں مگر معلومات پورے مراسلہ پر شیئر کروں گا۔ خاندان میں شادی کرنے پر معزور بچوں کی پیدائش پر جو تھیوڑی پیش کی گئی ھے میں اس پر اتفاق نہیں کرتا۔ یہ تھیوڑی نئی نہیں بلکہ پرانی ھے۔ قرآن مجید نے اللہ سبحان تعالی نے فرما دیا ھے کہ کونسے رشتوں سے شادی کی جا سکتی ھے۔ بہت سے احادیث مبارکہ ہیں جن سے پتہ چلتا ھے کہ معذور بچے کن غلط کارویوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ قرآن مجید میں اللہ سبحان تعالی نے شادی کے لئے جتنے بھی رشتے بتائے ہیں رشتہ داروں میں شادی کرنے کے لئے، عیسائی ان کے خلاف ہیں عیسائیوں کا عقیدہ ھے کہ کزن بلڈ ریلیشن/ بھائی بہن ہوتے ہیں، یہ عیسائیوں کا عقیدہ ھے مگر ہم مسلمان میں کزن میرج پر قرآن مجید میں بتا دیا گیا ھے جو جائز ہیں۔ کزن میرج پر یہ تحقیق انگریزوں کی نئی نہیں بلکہ پرانی ھے جس پر دھاگہ لگا ہوا ھے۔ مسلمانوں میں کزن میرج پر جو اس خبر میں بتایا گیا ھے تو عیسائیوں میں کزن میرج ان کے عقیدے کے مطابق حرام ھے اور ان کی شادیاں لیگل/اللیگل ادھر ادھر ہی ہوتی ہیں مگر پھر بھی جتنے معزور بچے ان کے ہاں ہوتے ہیں شائد ہی کزن میرج میں ہوتے ہوں۔ ہماری فیملی ماشا اللہ بہت بڑی ھے اور سب کی شادیاں خاندان میں ہی ہوتی ہیں، اگر کسی کا جوڑ فیملی میں نہ ہو تو پھر ہی باہر کا رخ کیا جاتا ھے۔ ہماری فیملی میں ہر کزن میرج پر الحمد اللہ سب ٹھیک ھے، کوئی بھی معزور بچہ نہیں۔ اس کے علاوہ خاندان سے باہر شادیوں میں میرا ایک کزن جس کے کے 3 بچے ہیں اور وہ تینوں معذور ہیں لیکن پیدائشی نہیں، ہر بچہ 4 سال کی عمر تک ٹھیک رہتا تھا پھر اس کے بعد معذور ہو جاتا تھا۔ ایسا کیوں تھا یہ موضوع کا ابھی حصہ نہیں۔ میرے پاس اس پر لکھنے کو اور بھی بہت کچھ ھے مگر جتنا لکھ دیا بات سمجھنے کے لئے کافی ھے، بچوں کا معذور پیدا ہونا اس کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں، اس کا کزن میرج سے کوئی تعلق نہیں، عیسائیوں میں کزن میرج اس کے مذھب سے جائز نہیں اور یہ مسلمانوں کو بھی اس پر وہم کے ذریعے عمل کروانا چاہتے ہیں۔ قرآن مجید نے کزن میرج کو جائز قرار دیا ھے۔ عیسائیوں میں معذور بچوں کی شرع نسبت بہت زیادہ ھے۔ یہ میری رائے ھے ضروری نہیں کہ کوئی اس پر اتفاق کرے۔ یہ اردو فارم ھے اور یہاں سسٹر بھی آتی ہیں اس لئے میں بچوں کا معذور پیدا ہونے پر اس سے زیادہ نہیں لکھ سکتا۔ اتنا ہی قبول فرمائیں۔ والسلام
__________________
Last edited by کنعان; 16-09-10 at 01:54 AM. |
|
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (22-09-10), J.S (16-09-10), نورالدین (16-09-10), ناصحی (16-09-10), محمدمبشرعلی (20-09-10), مرزا عامر (16-09-10), اویسی (16-09-10), ابن آدم (23-09-10), احمد بلال (23-09-10), بلال الراعی (21-09-10), حیدر (19-09-10), طاھر (03-10-10), عبدالقدوس (16-09-10), عبداللہ آدم (20-09-10), عبداللہ حیدر (16-09-10), عروج (03-10-10), غلام خان (04-10-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم کنعان بھائی
آبادی کے تناسب سے برٹن میں رہنے والے پاکستانی5۔1 (ڈیڑھ) پرسنٹ ہیں لیکن اس ملک کےتمام recessive genetic diseases سے متاثرہونے والے بچوں میں پاکستانی بچوں کا تناسب 33 پرسنٹ ہے؟ کیا آپ مجھے سمجھا سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے؟ یہ بھی یاد رکھیں کہ برٹش پاکستانیوں میں پچاس پرسنٹ شادیاں کزن میریجز ہوتی ہیں۔ والسلام Last edited by ناصحی; 16-09-10 at 04:46 AM. وجہ: typo correction |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم ناصیوائز بھائی صاحب میں نے جتنا مناسب سمجھا لکھ دیا اگر اس کے باوجود بھی آپ برٹن/انگلینڈ کے حساب سے پاکستانیوں کے معذور بچوں کی پیدائش پر سمجھنا چاہتے ہیں تو مجھے اس پر بہت سے پردے اٹھانے پڑیں گے اور شائد آپ پھریہ کہیں کہ میں نے آپکو جان بوجھ کر کچھ کہہ دیا ھے، ایک تو پہلے ہی آپ دو مرتبہ مس انڈرسٹینڈنگ کی وجہ سے ناراض ہو چکے ہیں، اس لئے بہتر یہی ھے کہ میں نے اپنی رائے پیش کی ھے آپ کے پاس اگر مزید بہتر معلومات ھے تو اسے فراہم کریں، سوال پوچھنے سے جب میں آپ سے مخاطب ہونگا تو پھر ایک نیا مسئلہ کھڑآ ہو جائے گا، اس لئے جب آپ کے سوال جیسا موضوع ہو گا تب میں اس پر بھی رپورٹ پیش کروں گا آپ نے اس پر جو لکھنا ھے لکھیں یا اگر کوئی کلپ دکھانا ھے تو دکھائیں شائد اس سے مزید جاننے اور لکھنے کا موقع ملے۔ برٹن میں جن فیملیوں کے بچے معذور ہیں اگر آپ پرسنل سروئے کریں تو شائد جان نہیں پائیں گے کہ ایسا کیوں ھے، میں اسے کسی موقع پر پی پیش کروں گا۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اندازاً 5 مہینے پہلے اس اشو پر اعلان ہوا تھا مگر اسمبلی میں اس پر کسی نے اتفاق نہیں کیا اسی لئے یہ اشو مکمل طور پر شروع ہونے کے 5 دن بعد ختم ہو گیا تھا۔ ایسا ہونا ناممکن ھے۔ ایسا میڈیکل صرف اور صرف ملٹری میں ہوتا ھے ہر سال بعد جب کنٹریکٹ سائیں ہوتا ھے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
-----------------------------
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (16-09-10), عبداللہ آدم (20-09-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کوشش, کرنی, پاکستانی, یا, وقت, چینل, ممکن, مسائل, مطابق, اہمیت, امریکہ, بچوں, تعلیم, خون, دنیا, رشتے, زندگی, سال, سالگرہ, شادی, طلاق, عرصہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| فورم کی ملکہ واپس آ گئیں | ایس اے نقوی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 17 | 04-11-09 05:14 PM |
| لو جی میں واپس آ گیا | The Great | تعارف | 25 | 10-05-09 02:51 PM |
| امریکی صدر بنا توعراق سے فوجیوں کو واپس بلائیں گے،بارک اوباما | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:15 AM |
| آپس میں الفت و محبت | ابو عمار | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 2 | 20-11-07 09:08 PM |