| شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 818
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ عدنان سمیع کی تیسری شادی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس قسم کے لوگوں سے اور کیا توقع ہو سکتی ہے۔
تم نہیں اور صحیح اور نہیں اور صحیح۔ شادی کی خبر میںخاتون کا حلیہ دیکھنے والا بلکہ بالکل نہ دیکھنے والا تھا۔اور جو گانے لہک لہک کر نواز شریف کے سامنے گائے اس سے تو لگا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہی تو تھا جو حل ہو گیا۔ اب کوئی غم نہیں۔ فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا۔ اب تو وہ بھی ڈوئٹ گائیں گے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 03-11-10 | شاہ جی 90 | اتنا اچھا محاورہ؟ [فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا۔] | 10 |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 50
کمائي: 1,009
شکریہ: 23
41 مراسلہ میں 108 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان لوگوں کے لئے تو شادی محض ایک کھیل ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے امید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سائنس اور ٹیکنالوجی کی طرح بعض معاشرتی اور تہذیبی اقدار بھی ترقی کرتی ہیں۔ لہذا شادی بھی روز افزوں ترقی کر رہی ہے۔
پہلے پہل تو شادی ایک مقدس بندھن تھا جس کی اہمیت سے سب واقف تھے۔ اس کا احترام کرتے تھے، رشتوں کا مان رکھا جاتا تھا ۔ لیکن اب شادی کی کئی اقسام ہیں ۔ بعض بزنس میرج ہوتی ہیں بعض شہرت حاصل کرنے والی میرج ہوتی ہیں بعض سیاسی شادیاں ہوتی ہیں۔ الغرض اپنے حقیقی مقصد سے کے علاوہ شادی کو دیگر مقاصد کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں دونوں اطراف برابر کے شریک ہیں۔ تو یہ شادیاں چونکہ ایک ڈیل ہوتی ہیں، اس کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں۔ تقاضا پورا اور شادی ختم اس لئے پریشان نہیں ہونے کا یہ لوگ اسے ٹھیک سمجھ کر ہی کرتے ہیں لڑکی بھی اور لڑکا بھی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شادی بہر حال زناکاری سے اچھی ہے۔ اس لیے ہمیں شادی پر زور دینا چاہیے۔ اور اس عمل کی تعریف کرنی چاہیے۔ ہماری نفرت ہی معاشرے میں لوگوں کو شادی کی بجائے زنا کاری کی ترغیب دیتی ہے۔ یار اس نے دوسری شادی کرلی، اس کو دوسری شادی کرتے ہوئے شرم نہ آئی جیسی باتیں عام ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | rabab (07-04-10), shafresha (06-04-10), ھارون اعظم (07-04-10), قاسمی (18-11-11), مرزا عامر (04-11-10), امید (06-04-10), راجہ اکرام (06-04-10), شاہ جی 90 (03-11-10), عبداللہ حیدر (07-04-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں خود اس حق میں ہوں
دوسری اور تیسری شادی بے شک ہو، لیکن شادی کو مزاق نہ بنایا جائے۔ دوسری اور تیسری شادی کو تمام حقوق و تقاضوں کو پورا کرنے کی تلقین کے ساتھ موجودہ وقت میں پروموٹ کرنے کی ضرورت مجھے محسوس ہوتی ہے۔ اس مہم میں جو جو میرا ساتھ دینا چاہے شکریہ کا بٹن دبا کر اپنی شمولیت کا اعلان کرے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ صاحب ہم آپ کی تجویز پر لبیک کہہ چکے اب بتائیے آگے کا کیا لائحہ عمل ہے؟؟؟
کیا اب مجھے دوسری شادی کرکے اس تجویز کو عملی جامہ پہنانا ہوگا؟؟؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (07-04-10), قاسمی (18-11-11), مرزا عامر (04-11-10), راجہ اکرام (06-04-10), شاہ جی 90 (03-11-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
گلاب خان بھائی اگر آپ کو اعتماد ہے کہ آپ دونوں کے ساتھ انصاف کر سکتے ہیں اور کسی ایک پر ظلم نہیں ہو گا تو پھر آپ ضرور کریں اور مجھے بہت خوشی ہو گی۔ ہمارے ہاں آفس میں ایک روایت ہے کہ کسی کے ہاں بھی اولاد ہو پورے آفس میں مٹھائی تقسیم ہوتی ہے اور پھر ہمارا جو 10 افراد کا گروپ ہے اس کو ایک عدد ظہرانہ بھی پیش کرنا ہوتا ہے نو مولود کے ابا حضور نے۔ اور پنڈی اسلام آباد میں لنچ کے لئے سیور فوڈز بہترین جگہ ہے کم خرچ بالا نشین کے نقطہ نظر سے، اور عموما مڈل کلاس اسے ہی ترجیح دیتے ہیں، کچھ عرصہ قبل ایک نئے ساتھی نے آفس جوائن کیا ہے ۔۔ کچھ دن پہلے ان کی طرف سے مٹھائی تقسیم ہو رہی تھی پوچھنے پر پتہ چلا کہ یہ ان کی دوسری زوجہ کی پہلی بچی ہے۔ یقین کریں مجھے بے انتہا خوشی ہوئی اور دل سے ان کی خوشیوں کے لئے دعا نکلی ۔ اللہ انہیں خوشیاں اور کامیابیاں دے ۔۔ آمین ساتھی پٹھا ن ہیں اور پنڈی میں مقیم ہیں۔ بہت ہی با اخلاق اور ہنس مکھ ساتھی ہیں۔ لہذا اگر آپ انصاف کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھ سکیں تو ضرور کریں ، اور مجھے ضرور بتائیے گا۔ حالات سے جو میری واقفیت ہے، یا میں نے جینڈر سٹڈیز سے متعلق خواتین سکالرز سے جو کچھ سنا ہے اس سے یہ اندازہ ہوا ہے کہ اس چیز کی ہمارے معاشرے میں اشد ضرورت ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ بہت سی جگہوں پر دوسری شادی کوانتہائی معیوب و مذموم سمجھا جاتا ہے جو کہ غلط ہے اس چیز کو ختم کرنے کے لئے بھی صاحب خیر و صاحب استطاعت کو سوچنا چاہیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Last edited by راجہ اکرام; 06-04-10 at 04:19 PM. |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں پر میری بیگم نہیں مان رہی، اب کچھ ایسا طریقہ بتا دیں کہ وہ راضی ہوجائے۔ ورنہ مجھے خدشہ ہے کہ بندہ ناچیز دونوں بیگمات کے درمیان پس کر رہ جائے گا۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گلاب خان بھائی
اس حوالے سے اچھا مشورہ تو کوئی خاتون ہی دے سکتی ہیں جن کے لئے دوسری شادی کوئی مسئلہ نہ ہو انتظار کریں شاید کوئی جواب دے دیں |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 50
کمائي: 1,009
شکریہ: 23
41 مراسلہ میں 108 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے تو بیگم سے کہا ہے کہ مجھ سے زیادہ آپ کا فائدہ ہے، دو بچے اللہ نے دئیے ہیں چھوٹی فیملی ہے گھر کا کام پہلے ہی کتنا ہے الٹا فائدہ یہ ہوگا کہ مل جل کر کام کرو گی نہ صرف کام کا پتا نہیں چلے گا بلکہ آرام کا موقع بھی زیادہ ملے گا اور دوسرا یہ کہ ایک ساتھی ہر وقت کے لئے مفت میں، کوئی بوریت بھی نہیں ہوگی۔ میں نے کہا ہے کہ سوچ لینا ایسی جلدی بھی نہیں ہے۔ ابھی تک تو کوئی مثبت پیش رفت اس سلسلہ میں نہیں ہوئی، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے، سب دعا کریں اللہ کریم بہتر کرے۔
|
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (04-11-10) |
![]() |
| Tags |
| color, red, ہے،, گانے, گانا, ٹی, پاکستان, وی, لوگوں, نواز شریف, نئی, ناپسند, محبت, افغانی, اپنی, انہوں, اظہار, بیگم, تیسری, حامل, خان, سنا, سمیع, شادی, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ربیع الاول کا مہینہ آنے والا ہے | رضی | پاک۔نیٹ پراجیکٹس | 35 | 16-12-11 08:11 PM |
| 12 ربیع الول | naeemuddin | میری ڈائری | 2 | 10-02-11 11:56 PM |
| رفیع انجم | رفیع انجم | تعارف | 10 | 11-07-10 11:42 PM |
| عدنان سمیع خان اور مائیکل جیکسن کا مشترکہ البم؟ | طارق راحیل | خبریں | 0 | 23-02-09 09:02 PM |
| خوش آمدید ندیم رفیع صاحب! | منتظمین | تعارف | 6 | 07-07-07 08:30 PM |