واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات



شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات


لڑکیوں کی شادی کا مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-05-10, 03:37 AM   #1
لڑکیوں کی شادی کا مسئلہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 03-05-10, 03:37 AM

ہمارے ملک میں‌ ایک ایسا مسئلہ جس کی طرف ہم سب کو توجہ دینے کی ضرورت ہے، وہ ہے
"زیادہ عمر کی لڑکیوں کی شادی نہ ہونا"
یہ مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے۔ بعض لڑکیاں مجبوری کی وجہ سے اور بعض والدین کی غفلت اور مسائل (جن میں جہیز نہ ہونا سرفہرست ہے) کی وجہ سے وقت پر شادی نہ ہونے کے باعث بوڑھی ہوگئی ہیں اور بہت سی ایسی ہیں جن کی عمر ڈھلتی جارہی ہے لیکن ان سے شادی کرنے کے لئے کوئی تیار نہیں۔ ان کے ساتھ شادی کے لئے صرف وہی لوگ تیار ہوتے ہیں جو کسی وجہ سے دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں۔ ان لڑکیوں کا کیا قصور ہے؟؟؟‌ کیا اس حوالہ سے ہمارے معاشرہ کی کوئی ذمہ داری نہیں؟؟؟
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1434
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (01-06-10), marhaba (23-06-10), فیصل ناصر (03-05-10), کنعان (07-05-10), ھارون اعظم (03-05-10), نورالدین (05-05-10), محمد عاصم (11-05-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (03-05-10), بزم خیال (11-05-10), خرم شہزاد خرم (03-05-10), راجہ اکرام (03-05-10), شاہ جی 90 (06-05-10), عبداللہ حیدر (03-05-10), غلام مجتبی جان (03-05-10)
پرانا 03-05-10, 02:42 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جان بہت ہی اہم مسئلہ ہے جس کی جانب آپ نے توجہ دلائی ہے
اس کے بارے میں نہ صرف آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے بلکہ مہم چلانے کی ضرورت ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
fazain (03-05-10), فیصل ناصر (03-05-10), نورالدین (05-05-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (03-05-10), شاہ جی 90 (06-05-10), غلام مجتبی جان (20-07-10)
پرانا 03-05-10, 07:56 PM   #3
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گلاب بھائی اپکی بات "بعض والدین کی غفلت" اتفاق نہیں کرتا، میرا نہیں خیال کہ اس مسلئے میں والدیں غفلت کر سکتے ہیں۔ البتہ مناسب رشہ نہ ہونے کی صورت میں انکار بیجا نہیں ہوتاِ۔ اور اس کو غفلت سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-05-10), نورالدین (05-05-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (04-05-10), خرم شہزاد خرم (03-05-10), شاہ جی 90 (06-05-10)
پرانا 03-05-10, 09:39 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سلسلے میں ہمیں کیا کرنا چاہے کوئی حل بتائیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-05-10), نورالدین (05-05-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (04-05-10), شاہ جی 90 (06-05-10)
پرانا 03-05-10, 10:01 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لڑکیوں کی شادی میں تاخیر کی ایک اہم وجہ بھاری بھر کم جہیز کے مطالبات اور معاشرے میں‌ نمود و نمائش  ہے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-05-10), نورالدین (05-05-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (04-05-10), شاہ جی 90 (06-05-10), عبداللہ آدم (03-05-10)
پرانا 03-05-10, 10:51 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس موضوع کے متعلق میں چند باتیں کرنا چاہوں گی ۔
میں لڑکیوں کی شادی کے معاملے میں قصوروار صرف لڑکے والوں کو نہیں سمجھتی ہوں ، لڑکی کے والدین کا بھی بہت قصور ہوتا ہے ۔
آجکل لڑکی کے لیے آئیڈیل رشتہ ایسے گھر یا لڑکے کو کہتے ہیں جو اچھا کماتا ہو ، لڑکے کی کمائی سب سے پہلے دیکھی جاتی شرافت وغیرہ بعد میں اور میں نے کافی گھرانوں
میں لڑکی والوں نے رشتہ سے انکار صرف اس لیے کیا کہ لڑکا بہت مذہبی ہے ہماری لڑکی کو کہیں وہ پردہ نا کرائے۔
جب یہ سوچ ہوگی تو پھر جہیز کی لمبی لمبی لسٹ توبھگتنی پڑے گی ۔
لڑکا یا لڑکے کا خاندان جتنا مذہبی ہوگا جہیز اور نمود ونمائش کم سے کم ہوگی ۔ شرافت کو پہلے نمبر پر رکھیں۔تو جہیز اور باقی برائیوں سے بچا جاسکتا ہے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), فیصل ناصر (03-05-10), پاکستانی (23-06-10), نورالدین (05-05-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (04-05-10), خرم شہزاد خرم (04-05-10), راجہ اکرام (04-05-10), شاہ جی 90 (06-05-10), غلام مجتبی جان (04-05-10)
پرانا 03-05-10, 10:51 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس موضوع کے متعلق میں چند باتیں کرنا چاہوں گی ۔
میں لڑکیوں کی شادی کے معاملے میں قصوروار صرف لڑکے والوں کو نہیں سمجھتی ہوں ، لڑکی کے والدین کا بھی بہت قصور ہوتا ہے ۔
آجکل لڑکی کے لیے آئیڈیل رشتہ ایسے گھر یا لڑکے کو کہتے ہیں جو اچھا کماتا ہو ، لڑکے کی کمائی سب سے پہلے دیکھی جاتی شرافت وغیرہ بعد میں اور میں نے کافی گھرانوں
میں لڑکی والوں نے رشتہ سے انکار صرف اس لیے کیا کہ لڑکا بہت مذہبی ہے ہماری لڑکی کو کہیں وہ پردہ نا کرائے۔
جب یہ سوچ ہوگی تو پھر جہیز کی لمبی لمبی لسٹ توبھگتنی پڑے گی ۔
لڑکا یا لڑکے کا خاندان جتنا مذہبی ہوگا جہیز اور نمود ونمائش کم سے کم ہوگی ۔ شرافت کو پہلے نمبر پر رکھیں۔تو جہیز اور باقی برائیوں سے بچا جاسکتا ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), فیصل ناصر (03-05-10), ھارون اعظم (03-05-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (04-05-10), ابرارحسین (03-05-10), خرم شہزاد خرم (04-05-10), عبداللہ آدم (03-05-10), عبداللہ حیدر (03-05-10)
پرانا 03-05-10, 11:54 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلئے جی غلطی کسی کی بھی ہو لیکن اب اس کے لئے حل کیا تجویز کیا جائے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-05-10), مرزا عامر (08-07-10), اویسی (04-05-10), خرم شہزاد خرم (04-05-10), سحر (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 06:08 AM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا حل بہت آسان ہے ،
تبدیلی اپنی ذات سے شروع کریں ۔ یاد رکھیں معاشرے میں تبدیلی وہ امیر طبقہ لاتا ہے جو یہ سب کچھ کرنے کی استطاعت رکھنے کے باوجود نا کریں ۔ تو لوگ ان کو follow کرتے ہیں ۔
میں آپ کو ایک مثال دوں گی ۔ ہم اپنے بچوں کو city school میں بھی پڑھانے کی استطاعت رکھتے ہیں لیکن الحمداللہ ہمارے بچے اقراء میں پڑھ رہے ہیں ۔
اور میں سب کو فخریہ بتاتی ہوں ۔ مجھے دیکھ کر ہمارے خاندان کے کافی لوگوں نے اپنے بچوں کو اقرا میں داخل کرایا ۔

اسی طرح اگر ہمارے بیٹے ہیں ، تو استطاعت رکھنے کے باوجود ہم جہیز نا لیں ، مایوں ، مہندی نا کریں ، نکاح مسجد میں ہو اور صرف ولیمہ کریں اور ولیمہ کے کھانے میں غریبوں کو دعوت دی جائے
۔تو لوگ آپ کو follow کریں گے ۔
اور جہاں تک لڑکی والوں کا تعلق ہے اگر وہ جہیز اس بات کے ڈر سے دیتے ہیں کہ بعد میں باتیں سننی پڑے گی تو جو لوگ باتیں سنانے والے ہوتے ہیں وہ جہیز لے کر بھی باتیں سناتے ہیں تو ایسے لوگوں کی باتوں کا علاج جہیز ہرگز نہیں ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), saraah (21-08-10), گلاب خان (05-05-10), ھارون اعظم (07-05-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (04-05-10), خرم شہزاد خرم (05-05-10), راجہ اکرام (04-05-10), شاہ جی 90 (06-05-10), عبداللہ آدم (04-05-10), عبداللہ حیدر (04-05-10), غلام مجتبی جان (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 06:08 AM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا حل بہت آسان ہے ،
تبدیلی اپنی ذات سے شروع کریں ۔ یاد رکھیں معاشرے میں تبدیلی وہ امیر طبقہ لاتا ہے جو یہ سب کچھ کرنے کی استطاعت رکھنے کے باوجود نا کریں ۔ تو لوگ ان کو follow کرتے ہیں ۔
میں آپ کو ایک مثال دوں گی ۔ ہم اپنے بچوں کو city school میں بھی پڑھانے کی استطاعت رکھتے ہیں لیکن الحمداللہ ہمارے بچے اقراء میں پڑھ رہے ہیں ۔
اور میں سب کو فخریہ بتاتی ہوں ۔ مجھے دیکھ کر ہمارے خاندان کے کافی لوگوں نے اپنے بچوں کو اقرا میں داخل کرایا ۔

اسی طرح اگر ہمارے بیٹے ہیں ، تو استطاعت رکھنے کے باوجود ہم جہیز نا لیں ، مایوں ، مہندی نا کریں ، نکاح مسجد میں ہو اور صرف ولیمہ کریں اور ولیمہ کے کھانے میں غریبوں کو دعوت دی جائے
۔تو لوگ آپ کو follow کریں گے ۔
اور جہاں تک لڑکی والوں کا تعلق ہے اگر وہ جہیز اس بات کے ڈر سے دیتے ہیں کہ بعد میں باتیں سننی پڑے گی تو جو لوگ باتیں سنانے والے ہوتے ہیں وہ جہیز لے کر بھی باتیں سناتے ہیں تو ایسے لوگوں کی باتوں کا علاج جہیز ہرگز نہیں ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), ھارون اعظم (07-05-10), نورالدین (05-05-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 09:28 AM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں آپ سے متفق ہوں سحر بہن۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی مسئلہ مسئلہ ہی نہیں رہے گا اگر یم زندگی میں دوسروں کی طرف دیکھنا بند کر دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-05-10), مرزا عامر (07-07-10), راجہ اکرام (04-05-10), غلام مجتبی جان (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 09:48 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب کہا آپ نے سحر بہنا
اگر ایسا ہو تو بہت سی برائیوں سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-05-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 12:04 PM   #13
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر ایک شخص بھی اپنے خاندان سے رسم ورواج کو ختم کرنے کا جھاد شروع کرے تو کچھ بعید نہیں تھوڑے عرصے بعد ان رواجوں کا علی الاقل اپنے خاندان سے قلع قمع ہوجائے۔ بشرطیہ کوئی ہمت کر کے شروع کر دے۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-05-10), مرزا عامر (07-07-10), اویسی (04-05-10), عبداللہ آدم (04-05-10), عبداللہ حیدر (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 01:19 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
لڑکی کے والدین کا بھی بہت قصور ہوتا ہے ۔ آجکل لڑکی کے لیے آئیڈیل رشتہ ایسے گھر یا لڑکے کو کہتے ہیں جو اچھا کماتا ہو ، لڑکے کی کمائی سب سے پہلے دیکھی جاتی شرافت وغیرہ بعد میں اور میں نے کافی گھرانوں میں لڑکی والوں نے رشتہ سے انکار صرف اس لیے کیا کہ لڑکا بہت مذہبی ہے ہماری لڑکی کو کہیں وہ پردہ نا کرائے۔جب یہ سوچ ہوگی تو پھر جہیز کی لمبی لمبی لسٹ توبھگتنی پڑے گی ۔
اکثر لڑکیوں کے والدین لڑکیوں کو اعلی تعلیم دلانے کی غرض سے دیر سے شادی کرتے ہیں، جو کہ میرے خیال سے انتہائی غیر مناسب عمل ہے۔ تعلیم کی اہمیت اپنی جگہ پر مگر شادی کے بعد بہت سے ایسے مسائل ہوتے ہیں جو زیادہ عمر ہونے پر گھمبیر صورت حال اختیار کر لیتے ہیں، میں‌نے خود ایک ڈاکٹر صاحبہ کو ٹی وی پر کہتے سنا کہ لڑکی کے لیے 20 سال سے 30 سال کی عمر آئیڈیل ہے چنانچہ میرا نہیں خیال کہ 20 سال کی عمر کے بعد لڑکی کے والدین کو کسی قسم کی دیر کرنی چاہیے، بعض صورتوں میں تعلیم اتنی ضروری نہیں ہوتی جتنے گھر گھرستی کے مسائل ۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
saraah (21-08-10), نورالدین (05-05-10), مرزا عامر (08-07-10), عبداللہ حیدر (04-05-10), غلام مجتبی جان (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 02:27 AM   #15
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اکثر لڑکیوں کے والدین لڑکیوں کو اعلی تعلیم دلانے کی غرض سے دیر سے شادی کرتے ہیں، جو کہ میرے خیال سے انتہائی غیر مناسب عمل ہے۔ تعلیم کی اہمیت اپنی جگہ پر مگر شادی کے بعد بہت سے ایسے مسائل ہوتے ہیں جو زیادہ عمر ہونے پر گھمبیر صورت حال اختیار کر لیتے ہیں، میں‌نے خود ایک ڈاکٹر صاحبہ کو ٹی وی پر کہتے سنا کہ لڑکی کے لیے 20 سال سے 30 سال کی عمر آئیڈیل ہے چنانچہ میرا نہیں خیال کہ 20 سال کی عمر کے بعد لڑکی کے والدین کو کسی قسم کی دیر کرنی چاہیے، بعض صورتوں میں تعلیم اتنی ضروری نہیں ہوتی جتنے گھر گھرستی کے مسائل ۔۔۔
بعض لوگوں کو کچھ معاشی مسائل ہوتے ہیں اور اگر ان کی بیٹی کمائو ہوتو وہ اس صورت میں بھی لڑکی کی شادی سے دانستہ نادانستہ غافل رہتے ہیں جس کی وجہ سے لڑکیوں کی دیر سے شادی کے مسائل سامنے آرہے ہیں۔ اس کے علاوہ کافی مسائل ہیں جن اوپر ذکر ہو چکا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), یاسر عمران مرزا (07-05-10), نورالدین (05-05-10), مرزا عامر (07-07-10), غلام مجتبی جان (06-05-10)
جواب

Tags
color, ہونا, ہوتے, ہے۔, ہے،, کوئی, وقت, لوگ, لڑکیوں, لڑکیاں, ملک, مسئلہ, مسائل, معاشرہ, white, ایسی, ایسا, توجہ, ذمہ, ساتھ, شادی, ضرورت, غفلت, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger