واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات



شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات


ہزاروں پاکستانی انٹرنٹ فراڈ کا شکار ہو گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-04-11, 03:56 AM   #1
ہزاروں پاکستانی انٹرنٹ فراڈ کا شکار ہو گئے
کنعان کنعان آن لائن ہے 07-04-11, 03:56 AM


ہزاروں پاکستانی انٹرنٹ فراڈ کا شکار ہو گئے





مکمل خبر یہاں سے پڑھیں، شکریہ

اگر پوسٹ غلط سیکشن میں ھے تو ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1361
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-04-11), فخر بٹ (26-06-11), نورالدین (07-04-11), محمد یاسرعلی (30-06-11), محمدخلیل (07-04-11), محمدعدنان (07-04-11), بزم خیال (24-07-11), حیدر (01-07-11), سحر بٹ (24-06-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 26-06-11, 04:25 PM   #2
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 08:00 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو حیرت ہوتی ہے لوگوں پر کہ کس طرح ان کمپنیز کے جھانسے میں آ جاتے ہیں۔ اگر باہر شادی کرنی ہی ہے تو کسی ویب سائٹ پر پیسے دینے کی کیا ضرورت ہے۔ فیس بک جو ہے۔ بس ذرا محنت اور وقت لگائیں ۔۔ بہتر سے بہترین نتائج پائیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 10:00 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیس بُک پر تو جیسے فرشتے بیٹھے ہیں "صرف"

ابھی تک انترنیشنل کمپنیوں کہ مہربانیاں ہم تک نہیں پہنچیں یعنی پے پال، کریڈٹ کارڈ وغیرہ اتنے عال نہیں ہوئے۔ ورنہ یہ رقم لاکھوں میں نہیں ، اربوں میں ہوتی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-07-11), بزم خیال (24-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 10:51 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیس بک پر فرشتے تو نہیں البتہ رشتے بہت مل سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی انٹر نیشنل
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-07-11), حیدر (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 12:29 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی اب مجھے فیس بُک پر ریگولر ہونا پڑے گا؟
محض ریگولر ہونا پڑتا ہے یا کوئی خاص چلہ بھی کاٹنا پڑتا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 12:33 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریگولر کا مطلب یہ نہیں کہ آپ آن کر کے اور اس کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہو جائیں۔
تعلقات بڑھائیں ، رابطے استوار کریں، قربتیں پیدا کریں، شناسائی بنائیں اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ دما دم مست قلندر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 12:34 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھا پیر ساب کبھی کبھی تجربات کی روشنی میں نوازتے ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 12:34 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیرساب میں کیا سوچ رہا تھا بھلا
یہ بھی ملنگنی کی طرح منہ پھٹ ہیں کافی
کیوں نہ دونون کی ٹیم بنوا دیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (01-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 12:39 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
دیکھا پیر ساب کبھی کبھی تجربات کی روشنی میں نوازتے ہیں
آپ کے علم میں اٍضافہ کرنا چاہوں گا
حصول علم کا واحد ذریعہ تجربہ ہی نہیں ہے۔ بلکہ مختلف ذرائع ہوتے ہیں جن کے ذریعے حصول علم ہوتا ہے۔ جن میں تجربہ، مشاہدہ، خبر صادق، حواس کے ذریعے حاصل ہونے والا علم، وحی سماوی کے ذریعے حاصل ہونے والا علم جو سب سے قطعی ہوتا ہے ۔۔

اس لیے ہر بات کو تجربہ کہنا درست نہیں ہوتا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (01-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 12:41 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
آپ کے علم میں اٍضافہ کرنا چاہوں گا
حصول علم کا واحد ذریعہ تجربہ ہی نہیں ہے۔ بلکہ مختلف ذرائع ہوتے ہیں جن کے ذریعے حصول علم ہوتا ہے۔ جن میں تجربہ، مشاہدہ، خبر صادق، حواس کے ذریعے حاصل ہونے والا علم، وحی سماوی کے ذریعے حاصل ہونے والا علم جو سب سے قطعی ہوتا ہے ۔۔

اس لیے ہر بات کو تجربہ کہنا درست نہیں ہوتا
لیکن جو ایکوریسی تجرباتی ہوتی ہے اسکا کوئی ثانی نہیں
یا آپ اپنی کج فہمی پر نادم ہوں یا پھر مان جائیں کے تجربہ سب بولتا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 12:46 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کج فہمی میری نہیں آپ کی ہے۔۔ آپ ہی تجربے پر مصر ہیں ۔۔ لگتا ہے آپ کا تجربہ آپ کو کچوکے مار رہا ہے کہ پیر صاحب کی بات کو تجربہ ثابت کرو
لیکن پیارے ایسا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔ ہمارے ڈیرے صرف خدمت خلق کے لیے ہیں تجربات کے لیے نہیں ۔۔ سمجھ تے گئے ہوو گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-11, 12:48 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیرساب ہم شما چاہتے ہیں
مخالفوں نے بہکا دئیا تھا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-11, 12:49 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر اور ملنگ کے بارے آپ نے کیا سوچا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-11, 12:50 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
پیرساب ہم شما چاہتے ہیں
مخالفوں نے بہکا دئیا تھا
بچہ آپ کافی سمجھدار ہیں ۔۔ ایسی ہی سمجھداری کا مظاہرہ کیا کریں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (01-07-11)
جواب

Tags
color, com, gif, jpg, news, php, red, size, story, url, فراڈ, ہزاروں, ٹرانسفر, پوسٹ, ھے, پاکستانی, ویب, مکمل, انٹرنٹ, بھائی, خبر, سیکشن, شکار, شکریہ, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم ۔۔۔ پاکستانی سرحدوں کے اندرباہر وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری جاویداسد خبریں 0 02-12-10 08:46 PM
پاکستانی سیا ستدانوں کی پیروڈی راشد احمد سیاست 1 16-08-09 12:07 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM
ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger