واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعروں کا تعارف




اقبال اور حالی سے بڑا شاعر

اس موضوع کے 17 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 701 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 19-06-09, 10:26 AM   #16
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,573
کمائي: 63,006
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,871
2,855 مراسلہ میں 6,680 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے استاد محترم کے تازہ کلام کے ساتھہ حاضر ہوں
پڑھئیے اور سر دھنئیے
رہتی دنیا تک ہیں آباد پیغام حی علی الصلواۃ
گونج کون و مَکاں بالِیدَگی حی علی الفلاح
قوم وطن سے تو ملت اسلامیہ سے عَلم بلند
وعدہ اس کا سچا إِذَا جَآءَ نَصرُ ٱللَّهِ وَٱلفَتح
انتشارِ ملت میں پوشیدہ زوال قوم کی تقدیرِ اُمنگ
دن پہ جن کے ہو طاری رات کی سپیدئ سحر صبح
گرہن آفتاب سے چھپتے ہلال پہ زور جبر ایام
ہوئے خود سے جدا چاہتے مقام مبلغ مصباح
انجم خود محتاج انتظار اطہر نور دل فگار
روح قرآن سینوں میں جنکے ڈھلا وہ قد افلح
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Ajmal Anjum (27-08-09), shafresha (26-08-09), مرزا محمد فاروق (19-06-09)
پرانا 25-08-09, 11:26 PM   #17
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 13
کمائي: 291
شکریہ: 8
10 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت کے ساتھ شاہ جی لیکن آپ کے استاد صاحب کی شاعری اکثر جگہ وزن سے خارج ہے۔ شاعری کا پہلا اصول اس کا وزن میں ہونا شرط ہے۔ اگر وہ وزن میں‌ نہیں ہے تو وہ شاعری نہیں‌ نثر کہلاتی ہے اور آپ انہیں اقبال اور حالی سے بھی بڑے شاعر کا درجہ دے رہی ہیں۔ چہ خوب!
سخنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سخنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (26-08-09)
پرانا 26-08-09, 11:11 AM   #18
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,573
کمائي: 63,006
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,871
2,855 مراسلہ میں 6,680 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سخنور مراسلہ دیکھیں
معذرت کے ساتھ شاہ جی لیکن آپ کے استاد صاحب کی شاعری اکثر جگہ وزن سے خارج ہے۔ شاعری کا پہلا اصول اس کا وزن میں ہونا شرط ہے۔ اگر وہ وزن میں‌ نہیں ہے تو وہ شاعری نہیں‌ نثر کہلاتی ہے اور آپ انہیں اقبال اور حالی سے بھی بڑے شاعر کا درجہ دے رہی ہیں۔ چہ خوب!
بھائی سخنور استاد تو استاد ہوتے ہیں ، ان کا اپنا ایک اسلوب ہے اور انہوں نے شاعری میں نت نئے تجربات کئیے ہیں ۔ اب شاعر بے چارہ شاعر ہے کوئی کریانہ والا تو نہیں کہ بیٹھہ کر مصرعے تولتا رہے کہ وزن برابر رہنا چاہئیے ، بھئی آپ استاد محترم کی مزید شاعری دل پر جبر کر کے پڑھیں میری طرح آپ بھی قائل ہو جائیں‌گے ، آہو
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, فن, فرض, پاک, پروین شاکر, وفا, موقع, منتقل, معجزہ, معذرت, آج, الزام, انسان, اردو, استاد, تعارف, جلد, دل, شاگرد, شاعری, شاعروں کا تعارف, عشق, صحیح, صدیوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا کا سب سے بھاری اور سب سے بڑا جہاز ابو عمار دلچسپ اور عجیب 10 15-09-09 09:35 PM
اقبال شاعر نہیں تھے رضی عمومی بحث 30 12-08-09 11:41 AM
اسلام : حقوق نسواں کا سب سے بڑا عملبردار اور محافظ راجہ اکرام حقوق انسان 9 27-05-09 02:28 AM
دنیا کا سب سے بڑا شاعر راجہ اکرام شاعر مشرق علامہ اقبال 15 24-02-09 07:28 PM
گلشن اقبال : خاتون سے بدتمیزی سے منع کرنے پر بااثر شخص کا 2 خواتین اور ایک عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger