![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,878 مراسلہ میں 6,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو آج کل معجزوں کی توقع عبث ہے لیکن جب میرے سامنے ایک معجزہ آیا تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ اسے آپ سب لوگوں کے سامنے پیش کیا جائے تا کہ آپ خود انصاف کر سکیں کہ میرا کہنا کتنا صحیح ہے ۔ یہ تھریڈ جناب پیر و مرشد استاد عالی مرتبت جناب محمود الحق صاحب کے فن شاعری کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ہے ۔ آپ زرا نمونہ کلام دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ کیا واقعی ہمارے مرشد پاک اقبال صاحب سے آگے مقام رکھتے ہیں یا نہیں
پروانہ شمع سے جلے الزام تمازت آفتاب پہ ہو عشق وفا کہاںجوچاہت محبوب وصل بیتاب پہ ہو زندگی کو تماشا نہ بناؤ تماشا خود زندگی ہو جائے درد کا چیخ مسکن خوشی القاب پہ ہو تخت عرش کودوام رہتا جو ہوا میں ہے فرش محل نہیں پائیدار قائم جو بنیاد آب پہ ہو گل گلزار سے تو مہک بہار سے ہے وابستہ اگتا ہے صرف خار ہی بستا جو سراب پہ ھو شاہ زماں سے دل گرفتہ رہتے جو معظم ہمراز دلگیرئ فقیر میں سدا رنگ تابانئ مہتاب پہ ہو نوٹ مذکورہ بالا کلام پیر و مرشد کا تازہ ترین کلام ہے ، انشااللہ جلد ہی مزید کلام کے ساتھہ حاضر ہوں گا ۔ آپ میں سے جو اپنے کلام کو بغرض تنقید پیش کرنا چاہے یہاں دے سکتا ہے کیونکہ اچھی اور مثبت تنقید سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے بس ایک بات کا خیال رہے کہ بعض اوقات انا سیکھنے کے عمل میں رکاوٹ بن جاتی ہے ، اس لیے جب آپ اپنا کلام یہاں پیش کریں تو ہر قسم کی تنقید کی توقع کے ساتھہ پیش کریں ، لیکن جیسا کہ غالب نے کہا ہے کہ کام اچھا ہے وہی جس کا معال اچھا ہے آپ انشااللہ دیکھیں گے کہ اس تھریڈ سے آپ کو بہت نفع ہو گا دنیاوی بھی اور اخروی بھی، تو دوستو ، بھائیو اور بہنو محمود بھائی اور آپ کے درمیان زیادہ رکاوٹ نہیں بنوں گا ، اللہ حافظ Last edited by شاہ جی 90; 10-06-09 at 05:40 AM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت اچھے شاعر ہیں بھائی۔
لیکن جو بات اقبال مین ہے وہ جزبہ اور جدت ۔۔۔معزرت کے ساتھ وہ کہیں اور نہیں ملتی
__________________
نوٹ۔۔۔۔ اپنے مستقبل کے لیے چھٹی پر ہوں۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,878 مراسلہ میں 6,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,878 مراسلہ میں 6,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ پر ایک عجیب جنگ چھڑی ہے ۔ ایک تھریڈ بنائی جا رہی ہے کہ خواتین کا داخلہ منع ہے
دوسری ’’ مردوں کا داخلہ منع ہے‘‘ کوئی ان سے پوچھے کہ مردے بھلا بول سکتے ہیں کہ ’’مردوں کا داخلہ منع ہے ‘‘ اور ہمارے پیر و مرشد محمود الحق صاحب مدذللہ عالی فرماتے ہیں کہ اتنی اچھی ویب سائٹ اور کوئی نہیں دیکھی جہاں باپردہ روم ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو بھائیو اور بہنو بات یہ ہے کہ اس تھریڈ پر male اور female دونوں آ سکتے ہیں نہیں آ سکتے تو صرف وہ جو تالی بجائے بغیر بات نہیں کر سکتے ۔ آئیے اور اس نئی پیار محبت والی تھریڈ کو جوائن کر لیجئیے ۔ استاد محترم کی شاعری مزہ نہ دے تو پیسے واپس۔ کیا خیال ہے۔ ہیں جی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آہو |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مرزا محمد فاروق (12-06-09), رضی (13-06-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے شاہ جی مزہ نہیں آیا پیسے واپس کرو جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
تھریڈ کو متعلقہ سیکشن شاعروں کا تعارف میں منتقل کردیا ہے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مرزا محمد فاروق (13-06-09), رضی (13-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی مزہ نہیں آیا شاہ جی میرے بھی پیسے واپس کریں
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مرزا محمد فاروق (13-06-09), رضی (13-06-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,626
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی آپ نے بہت اچھی شاعری یہاں شیئر کی لیکن اس بات کا فیصلہ کون کرئے گا کہ کون زیادہ اچھا شاعر ہے میرا خیال ہے ۔ کہ دونوں ہی بہت اچھے شعرا ہیں
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,878 مراسلہ میں 6,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 135
کمائي: 11,170
شکریہ: 34
84 مراسلہ میں 189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم جناب شاہ جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم ہر سعادت مند شاگرد کا فرض ِ اولیں احترامِ استاد ہوتا ہے اور یہ فرض آپ نے یقیناً نبھایا ہے ۔۔۔۔ رب کریم آپ کو اس کا اجر عطا فرمائیں ( آمیں) ۔۔۔۔ لیکن اس جوشِ احترام میں آپ کچھ زیادہ ہی دُور نکل گئے ہیں ۔۔۔۔ اقبال علیہ رحمہ سے نابغہ روزگار لوگ صدیوں میں کہیں پیدا ہوتے ہیں اور ان جیسے آفاقی شاعر کے کلام سے موازنہ ۔۔۔۔ ہم بصد ادب اتنا ہی عرض کریں گے کہ ع دامن کو ذرا دیکھ ، ذرا بندِ قبا دیکھ " پاک نیٹ " جیسے معتبر اور وقیع فورم پر اس طرح کا کوئی دعویٰ پیش کرنے سے پہلے اس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جانا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔ اور اگر بُرا نہ مانیں تو ہم آپ کو یہ مشورہ ضرور دیں گے کہ آپ اردو شاعری کا مطالعہ لازماً کریں تاکہ آپ کو شاعری کے اجزائے ترکیبی سے تفصیلی شناسائی کا موقع مل سکے ۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کے ذوق و شوق کو جلا بخشیں ( آمین) |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Ajmal Anjum کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,878 مراسلہ میں 6,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے استاد کا کلام دیکھیں لہؤ مسلمان کی اس قدر ارزانِی پہلے تو نہ تھی دین میں دی جاتی تعلیم نادانِی پہلے تو نہ تھی خدا کے سامنے سر تو نہتے پہ تلوار نہ اُٹھتی اسلام سرگزشتہ میں ایسی مسلمانی پہلے تو نہ تھی اپنے ہاتھوں کو اپنا سر ہی درکار رہ گیا قلب قوم میں ایسی ہوس فراوانی پہلے تو نہ تھی ہاتھوں کی بنے زنجیر اب اس قوم کی پکا ر ہے غفلت صبح میں ڈوبی قوم سلطانی پہلے تو نہ تھی قلب ترازو میں پلڑا عشق اللہ و رسولۖ کیا ہوا چاہ طلب دنیا کا بھاری پلڑا انسانِی پہلے تو نہ تھی ’’ ہوس فراوانی‘‘ قلب ترازو‘‘ وغیرہ تراکیب کسی اور کلام میں کہاں |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 135
کمائي: 11,170
شکریہ: 34
84 مراسلہ میں 189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم جناب شاہ جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ نے ہمیں جواب سے نوازا ۔۔۔ اور مزید خوشی اس بات کی ہے کہ آپ نے جواب عین ہماری توقع کے مطابق دیا ۔۔۔۔۔ جناب ہم نے کب یہ کہنے کی گستاخی کی ہے آپ نے شاعری نہیں پڑھی ہے ساحر لدھیانوی کا ایک مصرع ہے کہ ع ۔۔۔۔ آپ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے جناب ہم نے تو یہ استدعا کی تھی ، اور آپ نے اسے دوہرایا بھی ہے کہ " شاعری کا مطالعہ فرمائیں " کیونکہ مطالعہ سے علم حاصل ہوتا ہے ، علم میں پختگی اور گہرائی و گیرائی آتی ہے ۔۔۔۔۔ اور مطالعہ کے بغیر اتنا بڑا دعویٰ کرنا ایسے ہی ہے کہ جیسے ہم " قرآنی قاعدہ " پڑھ کر فتویٰ جاری کرنے بیٹھ جائیںایسے ہی کسی موقع پر ترجمانِ حقیقت اور محرم ِ رازِ دروں ، حضرت علامہ اقبال کا ارشاد ِ گرامی ہے کہ نالہ ہے بلبل ِ شوریدہ تیرا خام ابھی چلیں ۔۔۔۔۔ اسی جگہ ، ایک موضوع ہے " شاعری سیکھیئے " ، اسے کھول کر " بحر " اور " وزن " کے بارے میں تھوڑا مطالعہ فرما لیں اپنے سینے میں اسے اور ذرا تھام ابھی ![]() اللہ کریم ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائیں ۔۔۔۔۔ آمین آپ کا ارشاد " قلب ترازو " کے ضمن میں بالکل درست ہے ، یہ ترکیب اردو ، فارسی ، عربی کسی بھی زبان میں نہیں پائی جاتی کیونکہ ترکیب کے لئے دونوں الفاظ کا ایک ہی زبان سے ہونا لازم ہے
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Ajmal Anjum کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,878 مراسلہ میں 6,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا بھائی، معظم |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (18-06-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فورم, فن, فرض, پاک, پروین شاکر, وفا, موقع, منتقل, معجزہ, معذرت, آج, الزام, انسان, اردو, استاد, تعارف, جلد, دل, شاگرد, شاعری, شاعروں کا تعارف, عشق, صحیح, صدیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دنیا کا سب سے بھاری اور سب سے بڑا جہاز | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 10 | 15-09-09 09:35 PM |
| اقبال شاعر نہیں تھے | رضی | عمومی بحث | 30 | 12-08-09 11:41 AM |
| اسلام : حقوق نسواں کا سب سے بڑا عملبردار اور محافظ | راجہ اکرام | حقوق انسان | 9 | 27-05-09 02:28 AM |
| دنیا کا سب سے بڑا شاعر | راجہ اکرام | شاعر مشرق علامہ اقبال | 15 | 24-02-09 07:28 PM |
| گلشن اقبال : خاتون سے بدتمیزی سے منع کرنے پر بااثر شخص کا 2 خواتین اور ایک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:08 AM |