واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعروں کا تعارف




امجد اسلام امجد

اس موضوع کے 2 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 43 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-10, 12:51 PM   #1
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 332
کمائي: 5,623
ميرا موڈ:
شکریہ: 834
232 مراسلہ میں 499 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default امجد اسلام امجد

امجد اسلام امجد

امجد اسلام امجد نے آبائي شہر سيالکوٹ لاہور ميں تعليم حاصل کي اور ايم اے او کالج لاہور سے ايک ليکچرار کي حيثيت سے عملي زندگي کا آغاز کيا، 1975 سے 1979 تک پاکستان ٹيلي ويثرن پر ڈائريکٹر کي حيثيت سے کام کرتے رہے، اس کے بعد دوبارہ اسي کالج ميں آگئے، 1997 ميں ڈائريکڑ جنرل اردو سائنس بورڈ مقرر ہوئے، چلڈرن لائبريري کمپليکس کے پروجيکٹ ڈائريکٹررہے، چاليں کتابوں کے مصنف ہيں، بيشمار سفرنامہ، تنقيد، تراجم اور مضامين لکھے، نيشنيل ايوارڈ يافتہ ہيں، گو ان کي شہرت انکے ڈراموں کي بدولت ہے، ليکن ان کي حقيقي پہچان انکي وہ نظميں ہيں جن ميں زندگي کے تمام تر پہلو اپني تمام تر دلکشي اور مٹھاس لئے ہوئے ہيں۔
وقت کرتا ہے ہر سوال کو حل
زیست مکتب ہے امتحان نہیں

ہر قدم پر اک نئی منزل
راستوں کا کہیں نشان نہیں
Attached Images
 
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Wahid Mahmood کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
خلیل (30-01-10), عدنان دانی (30-01-10)
پرانا 30-01-10, 12:58 PM   #2
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: صوابی
عمر: 20
مراسلات: 2,586
کمائي: 79,556
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,297
1,382 مراسلہ میں 2,819 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت زبردست
عدنان دانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (30-01-10)
پرانا 30-01-10, 01:00 PM   #3
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,880
کمائي: 72,583
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,085 مراسلہ میں 4,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھاتعارف پیش کیا ہے بہت شکریہ
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (30-01-10)
جواب

Bookmarks

Tags
color, magenta, کي, کالج, کتابوں, کرتے, گو, پہچان, پاکستان, وقت, قدم, لاہور, نئی, آغاز, ايک, امتحان, امجد, اردو, اسلام, بورڈ, تمام, حاصل, سوال, سائنس, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت کی ایک نظم از امجد اسلام امجد حسن مغل شعر و شاعری 5 30-11-08 05:39 PM
امجد اسلام امجد کی شاعری پر مشتمل ویب سائٹ م۔م۔مغل خبریں 3 22-08-08 02:28 PM
جب ۔۔۔۔۔ امجد اسلام امجد کی ایک خوبصورت نظم مسٹر بین شعر و شاعری 1 14-02-08 03:25 PM
اگر کبھی میری یاد آئے - امجد اسلام امجد ابن ضیاء شعر و شاعری 1 09-01-08 03:18 PM
کہنے کو میرا اُس سے کوئی واسطہ نہیں - امجد اسلام امجد ابن ضیاء شعر و شاعری 2 08-01-08 09:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger