|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
باقی صدیقی (1908ء تا 1972) اردو اور پنجابی کے شاعر تھے۔ اصل نام محمد افضل قریشی تھا۔ روالپنڈی کے نواحی گاؤں ہسام میں پیدا ہوئے ۔ میٹرک پاس کرکے گاؤں کے مدرسہ میں مدرس ہوگئے۔ کچھ عرصے بعد روالپنڈی آ گئے ۔ سترہ برس ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے اور بے شمار پوٹھوہاری گیت لکھے۔ اردو کلام کے چار مجموعے ۔ جام جم ، دارورسن ، زخم بہار اور بارِ سفر شائع ہوچکے ہیں۔ کچے گھڑے پوٹھوہاری گیتوں کا مجموعہ ہے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, اردو, جام, ریڈیو پاکستان, سفر, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|