واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعروں کا تعارف




تاجور نجیب آبادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-08, 06:51 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,888
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تاجور نجیب آبادی

تاجور نجیب آبادی

وفات: 1951ء

اردو ادیب اور ماہر تعلیم مولانا احسان اللہ خان نام ۔ تاجور تخلص ۔ نجیب آباد ضلع بجنور یو پی میں پیدا ہوئے۔ دیوبند سے فصیلت کی سند حاصل کی ۔ لاہور سے مولوی فاضل اور منشی فاضل کے امتحان پاس کیے۔ دیال سنگھ سکول اور بعد ازاں دیال سنگھ کالج میں اردو اور فارسی کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ کچھ عرصہ مخزن اور ہمایوں کے اڈیٹر رہے ۔ 1925ء میں اردو مرکز کے نام سے تصنیف و تالیف کا ایک ادارہ قائم کیا۔ پھر ’’ ادبی دنیا‘‘ اور ’’ شاہکار‘‘ رسالے جاری کیے۔ خضر وزارت کے زمانے میں حکومت پنجاب کے ہفت روزہ اخبار ’’ ہمارا پنجاب‘‘ کی ادارت کی۔ لاہور میں وفات پائی۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کالج, آبادی, اللہ, امتحان, تعلیم, خان, روزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger