واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعروں کا تعارف




تصدق حسین خالد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-08, 06:51 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,888
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تصدق حسین خالد

تصدق حسین خالد

پیدائش: 1919ء

وفات: 1972ء

اردو شاعر۔ پشاور میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے بی۔اے اور 1924ءمیں انگریزی ادبیات میں ایم۔اے کیا۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بطور ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر متعین رہے۔ 1935ء میں قبل از وقت پنشن پاکر اعلی تعلیم کے لیے انگلستان گئے اور لندن یونیورسٹی سے بی۔اے آنرز اور پی۔ایچ۔ڈی کے امتحانات پاس کیے۔ 1945ء میں بیرسٹر بن کر آگئے اور لاہور ہائی کورٹ میں پریکٹس شروع کی۔ ابتدائی کلام میں غالب اور اقبال کا رنگ غالب ہے۔ پھر کئی نئے اسلوب اختیار کیے۔ آپ کا شمار آزاد اردو نظم کے بانیوں میں ہوتا ہے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, کالج, لندن, تعلیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خواجہ الطاف حسین حالی مختصر تعارف میاں شاہد الطاف حسین حالی 2 17-10-10 12:22 PM
تصدق حسین خالد عدنان دانی شاعروں کا تعارف 2 28-02-10 11:17 PM
تصاویر کا سیکشن ! طاھر تجاویز اور شکایات 5 26-06-08 09:16 AM
,Help me pleaseمیں تصاویر کسیے منسلک کروں وقاص0097 تجاویز اور شکایات 13 09-02-08 08:36 AM
تصاویر کی تشہیر کرنا سیکھیں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 5 28-12-07 06:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger