|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیدائش: 1722
انتقال:1789ء مشہور پنجابی صوفی شاعر۔ہیر وارث شاہ کے خالق۔ جنڈیالہ شیر خاں ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے لیکن عیسوی کو قصُور میں اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ ملکہ ہانس منتقل ہوگئے، جہاں انہوں نے 1340 عیسوی میں تعمیر ہونے والی ایک تاریخی مسجد سے ملحقہ حجرے میں رہائش اختیار کر لی۔ تین سبز میناروں والی یہ قدیم مسجد آج بھی اپنے حجرے کے ساتھ قائم ہے ۔’حجرہ وارث شاہ دا‘ ملکہ ہانس میں مشہور جگہ ہے جہاں 1767 عیسوی میں انہوں نے’ ہیر رانجھا ‘ مکمل کی .وارث شاہ کے حجرے والی مسجد کا انتظام اب ’ انجمن وارث شاہ‘ کے نام کی تنظیم چلاتی ہے۔ ملکہ ہانس میں حجرہ وارث شاہ میں ہر سال ’جشن وارث شاہ‘ کے نام سے ایک میلہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں ہیر وارث شاہ پڑھنے کا مقابلہ ہوتا ہے۔ نمونہ کلام کھرل ہانس دا ملک مشہور ملکا تتھے شعر کیتا یاراں واسطے میں پرکھ شعر دی آپ کر لین شاعر گھوڑا پھیریا وچ نخاس دے میں پڑھن گھبرو دیس وچ خوشی ہو کے پھل بیچیا واسطے باس دے میں وارث شاہ نہ عمل دی راس میتھے کراں مان نمانڑا کاستے میں من بهاوندا کهاویے جگ آکهے گلاں جگ بهاوندیاں رسدیاں نے وارث جنہاں نوں عادتاں بریاں نے سب خلقتاں انہاں بهجدیاں نے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فوٹو بھائی السلام علیکم ! بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے ---- پہلی لائین کےآخر میں دیکھیں یہ ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے لیکن عیسوی لیکن اور عیسوی کے درمیان سن چھوٹ گیا ہے آپ سے شاید۔ اس کی تصیح کر لیں ۔ بُرا نہ منائیے گا۔ اپنا خیال رکھیے گا۔ اللہ نگہبان
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ پسند کرنے کا اور غلظی نکالنے کا
میں نے جہاں سے یہ پڑھا ہے وہاں بھی یہ ہی لکھا ہواہے سن نہیں لکھا لیکن میں کوشش کروں کا اس کا مکمل کروں ایک بار پھر شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, ٹیک, پسند, مکمل, میناروں, مقابلہ, منتقل, مسجد, آج, اللہ, بھائی, تعلیم, جواب, دیس, سال, شعر, صوفی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|