واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-08, 10:51 AM   #16
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

بہت بہت شکریہ چیمپئن پاکستانی صاحب
عزت افزائی کیلئے ممنون ہوں۔
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-08, 01:07 AM   #17
Member
اجنبی
 
ش زاد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: karachi
عمر: 31
مراسلات: 32
کمائي: 1,007
شکریہ: 27
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
ش زاد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post جواب: ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : م۔م۔مغل مراسلہ دیکھیں
غزل
ں

میری تصویر سے ملتی نہیں میری صورت
میں نے دیکھا ہے مکافات کے آئینے میں

ایک ہاں ہے مرے انکار کے لہجے میں نہاں
ایک انکار ہے اثبات کے آئینے میں

ایک تصویر خدوخال کی خواہاں ہے مگر
اور بھی عکس ہیں صدمات کے آئینے میں

کنجِ لب بستہ کی صورت نہ رہیں کیوں محمود
حرف ِ حق کوئی نہیں ذات کے آئینے میں


م۔م۔مغل
واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔
مُغل صاحب کیا ھی اچھے اشعار نِکالے ہیں
حضرت واہ واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش زاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-08, 12:32 PM   #18
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

بندہ پروری ہے شین ۔
سدا سلامت رہو اور ہاں ملنا نہ بھولنا
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, پاکستانی, م۔م۔مغل, محبت, معذرت, اشعار, اعلیٰ, تصویر, جواب, شاعری, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں گوہر اپکے کالم 2 29-12-10 09:44 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے احمدنواز شعر و شاعری 23 12-11-09 03:14 PM
میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی wajee شعر و شاعری 1 24-09-09 01:26 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 11:16 AM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger