واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


اداس چہروں کی نزر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-09, 08:43 PM   #31
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
محمود بھائی جوڑ تو آپ نے اچھا لگایا ، اب اللہ آپ کو سدید بھائی کے غصے سے بچائے ،
ہاں ہم آپ کو روزانہ اس گھر میں دیکھنا چاہتے ہیں ، آپ اتنے لمبے عرصے کے لئیے کہاں غائب ہو جاتے ہیں ، روزانہ آئیے بھائی تا کہ یہ ملاقات تو ہوتی رہے آپ سے ، کیا خیال ہے
نیک خیال ہے بھئی
اب تو ہمارا چہرہ بھی اداسی کی نزر ہو گیا ہے

[مزے تے ماہیا ہن آن گے]

شاہ بھائی ہم تو محبت بانٹنے والے لوگ ہیں غصہ کرنے والوں سے ڈرتے ہیں کہنے سننے کو تو بہت مواد اکٹھا ہو چکا ؟ [ شاعری میں] کہیں اچھے لوگ پردے ہی میں نہ اوجھل ہو جائیں سدید بھائی دل پہ نہیں لینا میری باتوں کو الفاظ شائد کہیں سخت لگیں اور کہیں مذاق لیکن حسد و جلن کا قلب قریب سے بھی گزرنے کا امکان نہیں

بکھیرتا قہقہے حالات زمانہ نے سنجیدہ کر دیا
اخلاص قلب کو رویہ انسانی نے رنجیدہ کر دیا


معافی چاہتا ہوں پھر شعر لکہ دیا عادت سے مجبور ہوں
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-07-09)
پرانا 10-07-09, 05:22 AM   #32
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
نیک خیال ہے بھئی
اب تو ہمارا چہرہ بھی اداسی کی نزر ہو گیا ہے

[مزے تے ماہیا ہن آن گے]

شاہ بھائی ہم تو محبت بانٹنے والے لوگ ہیں غصہ کرنے والوں سے ڈرتے ہیں کہنے سننے کو تو بہت مواد اکٹھا ہو چکا ؟ [ شاعری میں] کہیں اچھے لوگ پردے ہی میں نہ اوجھل ہو جائیں سدید بھائی دل پہ نہیں لینا میری باتوں کو الفاظ شائد کہیں سخت لگیں اور کہیں مذاق لیکن حسد و جلن کا قلب قریب سے بھی گزرنے کا امکان نہیں

بکھیرتا قہقہے حالات زمانہ نے سنجیدہ کر دیا
اخلاص قلب کو رویہ انسانی نے رنجیدہ کر دیا


معافی چاہتا ہوں پھر شعر لکہ دیا عادت سے مجبور ہوں
واہ واہ واہ کیا بات ہے محمود بھائی جیتے رہیں اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (10-07-09)
پرانا 13-07-09, 02:18 PM   #33
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی غصہ کیوں کروں گا مجھے کسی کی رائے پر کھبی غصہ نہیں آیا اور میں مشکور ھوں آپ دوستوں کا لیکن مجھے بھی رائے دینے کا حق ضرور دے دیا کریں۔
جو بھی طالب تھا کبرائی کا
دشت کربل کے آس پاس ملا
کسی پیاسے کی پیاس تھی شائد
ھم کو دریا بھی بن کے پیاس ملا
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (14-07-09)
پرانا 13-07-09, 03:33 PM   #34
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ جب میرے قریب ہوتے ہیں
ہم بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-07-09, 06:40 PM   #35
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سد ید مسعو د مراسلہ دیکھیں
شاہ جی غصہ کیوں کروں گا مجھے کسی کی رائے پر کھبی غصہ نہیں آیا اور میں مشکور ھوں آپ دوستوں کا لیکن مجھے بھی رائے دینے کا حق ضرور دے دیا کریں۔
جو بھی طالب تھا کبرائی کا
دشت کربل کے آس پاس ملا
کسی پیاسے کی پیاس تھی شائد
ھم کو دریا بھی بن کے پیاس ملا
سدید بھائی آپ کی تمام آرا سر آنکھوں پر ، ہمیں تو کسی بھی دھاگے میں آپ کی رائے کا انتظار رہتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-07-09, 03:50 PM   #36
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب شاہ صاحب و دیگر احباب رجوع گیر؛

شاہ جی کل علم اللہ کی ذات ھے اور پھر اسکے بعد اسکے خاص بندے کہ جن کو اس نے علم عطا کیا ھمارے پاس تو کچھ بھی نہیں ھم تو کبھی بھی صاحب الرائے نہیں ھیں ھمارا تو زاویہ نظر ھی غلط ھے ھم تو بس یہ کر سکتے ھیں کہ جو علم اللہ نے اپنے خاص بندوں کو عطا کیا اس سے اپنی بصرت کم ظرف کو کسی قابل بنا لیں اور سچ کو سچ کہنے کا حوصلہ پیدا کریں۔ میں جب سچ کو سچ کہتا ھوں تو لوگ ناراض ھو جاتے ھیں اور بضد ھو تے ھیں کہ ھمارے جھوٹ کو سچ مانا جائے اب آپ بتائیں کہ یہ کیسے ممکن ھے ۔

مجرم ھم وہ منصف ھے کیا بات کریں
خاموشی اب بہتر ھے گویائی سے

سدید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, enjoy, کمال, گمان, لوگ, نظر, مکمل, ممکن, معذرت, اللہ, انسان, اردو, اشعار, بھائی, جھوٹ, جواب, حال, خوش, دل, دعا, سال, شاعری, شعر, غم, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger