| شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 39
کمائي: 775
شکریہ: 39
22 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"
آج تک بھُولا نہیں بچپن مجھے "![]() وہ بات بے بات ھنسنا
وہ بات بے بات رونا دن بھر محلے میں اچھل کود کر کے شب کو مزے سے کھٹولے میں سونا آج تک بھُولا نہیں بچپن مجھے![]() ![]() وھ کھانے میں سو سو نخرے دکھانا وہ ماں کا محبت سے کھانا کھلانا وہ آوارہ گردی یاروں کے ہمراہ وہ گھر آ کے سو سو بہانے بنانا ![]() "آج تک بھُولا نہیں بچپن مجھے" ![]() اُنگلی تھامے ابو کی مسجد کو جانا شوقِ سجدہ میں سر پہ گومڑ سجانا وہ سُورتیں لہک لہک کر یاد کرنا پھر بزرگوں کو سُنا کر انعام پانا ![]() "آج تک بھُولا نہیں بچپن مجھے"![]() وہ بارشوں میں چڈی پہن کر نکلنا پھر برستے پانی میں پھسلنا سنبھلنا وہ امی کا بارش کے پکوان تلنا وہ بِنا نہائے ہمارا کھانے کو مچلن "آج تک بھُولا نہیں بچپن مجھے"![]() پھر یکایک یتیمی کی چوٹ کھاناوہ اچانک ہی بچپن کا ٹُوٹ جانا وہ دیکھنا اچانک بدلتے زمانہ بنا ڈالا گو وقت نے بچپن فسانہ ![]() "آج تک بھُولا نہیں بچپن مجھے" "آج تک بھُولا نہیں بچپن مجھے" |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت انداز میں بچپن کی یادیں سموئیں۔ آخر میں یتیمی کے دکھ کو اچھے پیرائے میں ڈھال دیا۔ اس دکھ کا اندازہ واقعی مُشکل ترین امر ھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 39
کمائي: 775
شکریہ: 39
22 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ نے بہت ہی خوبصورت انداز میں بچپن کو بیان کیاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
| فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | قاسم کیانی (21-06-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔ ۔
Last edited by فخر بٹ; 22-06-11 at 06:25 AM. |
|
|
|
| فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | قاسم کیانی (23-06-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر یکایک یتیمی کی چوٹ کھانا
وہ اچانک ہی بچپن کا ٹُوٹ جانا وہ دیکھنا اچانک بدلتے زمانہ بہت ہی اچھی نظم ہے، آپ نے شاعر کا نام نہیں لکھا۔ اللہ شاعر کے والد سے رحم والا معاملہ کرے ۔ ان کے گناہ معاف کرے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | فخر بٹ (22-06-11), قاسم کیانی (23-06-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین ثم آمین
|
|
|
|
| فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | قاسم کیانی (23-06-11) |
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 39
کمائي: 775
شکریہ: 39
22 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, flower, green, size, فسانہ, کھانے, گھر, گردی, پہ, پانی, وقت, ماں, محبت, مسجد, آج, انعام, ابو, بہانے, بے, بچپن, بنانا, بدلتے, سجدہ, شب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|