واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


آس کے جتنے دئیے تھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-09, 08:41 PM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آس کے جتنے دئیے تھے

آس کے جتنے دئیے تھے

آس کے جتنے دئیے تھے آنکھ میں بجھتے رہے
کتنے اندیشوں کی بارش ذہن میں ہوتی رہی

میں بھی اپنے آخری لیکچر میں افسرہ رہا
ڈیسک پہ سر رکھ کے وہ بھی دیر تک روتی رہی

ہمارے ایک دوست نے اوپن یونیورسٹی کے ہاسٹل میں جب ہماری آخری رات تھی اس وقت سنایا تھا
یہ بھی ان چند اشعار میں سے ہیں جو کہ ایک الگ سی دنیا میں لے جاتے ہیں
دراصل محبت کرنے والوں کا جذبہ اتنا توانا ہوتا ہے کہ جب اسے الفاظ کو روپ مل جائے تو وہ آفاقی ہو جاتا ہے ، ہر شخص کو اس میں اپنے محسوسات دکھائی دینے لگتے ہیں ۔
میری آپ سب سے اور خاص طور پر سدید بھائی سے گزارش ہے اگر شاعر کا نام اور کتاب کی ممکنہ دستیابی کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کر سکیں تو مشکور رہوں گا ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), اخترحسین (10-09-10), بزم خیال (30-11-09), عبداللہ آدم (18-03-10)
پرانا 30-11-09, 08:55 PM   #2
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
آس کے جتنے دئیے تھے آنکھ میں بجھتے رہے
کتنے اندیشوں کی بارش ذہن میں ہوتی رہی

میں بھی اپنے آخری لیکچر میں افسردہ رہا
ڈیسک پہ سر رکھ کے وہ بھی دیر تک روتی رہی


آخری روز کالج میں دوستوں سے جدائی کا بہت دکھ ہوا تھا مگر رویا کوئی نہیں تھا

دراصل محبت کرنے والوں کا جذبہ اتنا توانا ہوتا ہے کہ جب اسے الفاظ کو روپ مل جائے تو وہ آفاقی ہو جاتا ہے ، ہر شخص کو اس میں اپنے محسوسات دکھائی دینے لگتے ہیں ۔
جب ہم جوان تھے جزبہ ہی بچہ تھا اب وہ جوان ہوا ہے تو ہم بوڑھے ہو رہے ہیں اب محسوس کہاں سے کریں

میری آپ سب سے اور خاص طور پر سدید بھائی سے گزارش ہے اگر شاعر کا نام اور کتاب کی ممکنہ دستیابی کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کر سکیں تو مشکور رہوں گا ۔
دل کا حال جاننے کے لئے یہ شعر لکھے یا شاعر کا نام جاننے کے لئے
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), اخترحسین (10-09-10), شاہ جی 90 (30-11-09), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 30-11-09, 09:01 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمود بھائی
اسلام و علیکم
دل کا حال جاننے کے لیئے بھی اور شاعر کا نام ، کتاب کا نام اور دستیابی کے ذرایع جاننے کے لیئے بھی ایک چیز سے کام نہیں چلے گا ، ہاں اگر معلوم نہ ہو تو بات دوسری ہے ، لیکن اپنے دل کا حال تو سب کو معلوم ہوتا ہی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), اخترحسین (10-09-10), بزم خیال (30-11-09), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 30-11-09, 09:16 PM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معظم بھائی
میڈیکل سائنس دل کو پمپ قراردیتی ہے شاعراسے محبت کا نام دیتے ہیں
اس راز کو جاننا کہ" دل چیز کیا ہے " دھاگہ نہ بن جائے

جہاں تک شاعر کا نام ، کتاب کا نام اور دستیابی کے ذرایع کا تعلق ہماری طرف سے پیشگی معزرت ، ادب سے تو دور دورکا واسطہ نہیں
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), اخترحسین (10-09-10), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 30-11-09, 09:24 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا
زبردست
محمود بھائی آپ اور ہم تو دل کو صرف پمپنگ مشین قرار نہیں دے سکتے نا
اس لیئے دل کا حال درست بتائیے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), اخترحسین (10-09-10), بزم خیال (30-11-09)
پرانا 30-11-09, 09:38 PM   #6
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل کا حال بتا دیا تو طوفان اٹھ کھڑے ہوں گے بادل گرج برسیں گے تو ندیاں بہہ جائیں گی دریا سیلاب بنے گے تو پہاڑوں سے چشمے ابل کر آبشاریں بن جائیں گی
آج کے لئے اتنا حال ہی کافی ہے ، کیا خیال ہے
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), اخترحسین (10-09-10), شاہ جی 90 (30-11-09), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 30-11-09, 09:49 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی ہے بھیا
کیوں کہ الفاظ اتنے خوبصورت ہیں کہ ان کے پردے میں اگر دل کا حال چھپا بھی لیا گیا ہے تو کوئی بات نہیں ہم کل پھر پوچھ لیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), اخترحسین (10-09-10), بزم خیال (30-11-09), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 30-11-09, 09:54 PM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھمکی کارگر رہی!


آپ کے پیغام دو بار کیوں آرہے ہیں
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), اخترحسین (10-09-10), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 30-11-09, 10:02 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمود بھائی آفس میں ہوں اور یہاں نیٹ کنکشن کافی سلو ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), اخترحسین (10-09-10), بزم خیال (30-11-09)
پرانا 08-09-10, 10:45 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوستو
ہم نے نہ صرف شاعر کا نام ڈھونڈ لیا بلکہ ان سے ہماری فون پر بات بھی ہو چکی ہے
یہ اشعار مشہور ساعر جناب پروفیسر نذیر تبسم صاحب کے ہیں جو کہ شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی سے ریٹائرڈ ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), اخترحسین (10-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10), عدنان دانی (08-09-10)
پرانا 10-09-10, 12:12 AM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ریٹائر ہو کے بھی شاعری جوانوں والی ہی کرتے.................!!!

شاہ جی وہ آپ نے کسی تھریڈ میں "بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی"
والی نظم لکی تھی.................وہ اگر دوبارہ عنایت فرما دیں تو عنایت ہو گی.

والسلام
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 09:26 PM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیجئیے عبداللہ بھائی
حاضر خدمت ہے
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (10-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 09:28 PM   #13
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ شاہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (10-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10)
جواب

Tags
color, فون, ہماری, کنکشن, کالج, کرتے, پروفیسر, پشاور, لیا, نام, محبت, معلوم, اردو, اشعار, بھائی, حال, دوست, دل, رات, سائنس, شاعر, شاعری, شخص, شعر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھول تھے، رنگ تھے زارا شاعری اور مصوری 0 10-02-11 05:26 PM
اس وقت کہاں تھے؟ مزمل فاروق سیاست 3 05-03-09 11:34 PM
وہ جو کیا کچھ نا کرنے والے تھے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 04-01-09 04:50 PM
اگر آپ ہر وقت تھکے تھکے رہتے ہیں راجہ صاحب گپ شپ 0 28-07-08 02:44 PM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger