واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


اداس چہروں کی نزر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-09, 11:00 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اداس چہروں کی نزر

اداس چہروں کی نزر

جب کبھی کوئی غم شناس ملا
کھویا کھویا بڑا اداس ملا

اپنے اپنے نصیب ھوتے ھیں
ھم کو دریا بھی بن کے پیاس ملا

اس کو کیا غر ض میری چوٹوں سے
اس کو دل ھی نہیں اداس ملا

دل کو جب بھی سدید ڈھونڈا ھے
کوئے جاناں کے آس پاس ملا
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (06-06-09), shafresha (07-06-09), ملک بھائی (16-06-09), مرزا محمد فاروق (06-06-09), waseemsv (07-07-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), دین محمد وطن پال (16-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 22-03-09, 01:02 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل کو جب بھی سدید ڈھونڈا ھے
کوئے جاناں کے آس پاس ملا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (09-06-09)
پرانا 22-03-09, 01:39 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاۃ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-09, 04:17 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ زبردست
۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-06-09, 02:24 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب کیا خوب شاعری کی ہے آپ نے امید کرتا ہوں آپ کی حاضری اسی طرح ہوتی رہے گے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (09-06-09)
پرانا 06-06-09, 02:29 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے اپنے نصیب ھوتے ھیں
ھم کو دریا بھی بن کے پیاس ملا

دل کو جب بھی سدید ڈھونڈا ھے
کوئے جاناں کے آس پاس ملا

بہت اچھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 06-06-09, 02:48 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

’’اپنے اپنے نصیب ھوتے ھیں‘‘
اس مصرع کو کاماز میں لکھنا چاہئیے تھا ، اس مصرع کے حوالے سے مکمل شعر کچھہ یوں ہے۔
میری بربادیوں کا غم نہ کر
اپنے اپنے نصیب ہوتے ہیں

مجھے پتا ہے سدید بھائی کہ آپ نے دانستہ ایسا نہیں کیا کبھی کبھی خیال تو کیا الفاظ بھی کسی شاعر کے کسی شاعر کے ساتھہ مل جاتے ہیں لیکن اس صورت میں کاماز میں لکھنا چاہئیے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 06-06-09, 06:16 PM   #8
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے جناب لگے رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-09, 03:53 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے جناب لگے رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے ، ہم کوئی بے کار کام تو نہیں کر رہے کہ بہت اچھے جناب لگے رہو اس لگے رہو پر ہمیں اعتراض ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (08-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 07-06-09, 04:56 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ارے ، ہم کوئی بے کار کام تو نہیں کر رہے کہ بہت اچھے جناب لگے رہو اس لگے رہو پر ہمیں اعتراض ہے

شاہ جی سلام،
میرے خیال میں یہ جملہ آپ کے لیئے نہیں تھا،
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (08-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 07-06-09, 05:02 AM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شاہ جی سلام،
میرے خیال میں یہ جملہ آپ کے لیئے نہیں تھا،
سوری بھائی اگر میں غلط سمجھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-06-09), مرزا محمد فاروق (08-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 08-06-09, 02:08 PM   #12
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی آپ تو ویسے ہی غصہ کر جاتے ہیں اصل میں بوڑھے ہو گئے ہیں‌نہ اس لئے ،،،،،،،،،،،،،،،،
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 04:26 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
شاہ جی آپ تو ویسے ہی غصہ کر جاتے ہیں اصل میں بوڑھے ہو گئے ہیں‌نہ اس لئے ،،،،،،،،،،،،،،،،
ہا ہا ہا اچھا جملہ ہے ہم نے enjoy کیا ویسے ہم نے کوئی غصہ نہیں کیا تھا ، کرتے تو اس کا انداز دوسرا ہوتا، ہم نے تو بھائیوں کی طرح ایک بات کی تھی ویسے یہ تو بتائیں کہ یہ جملہ کس کے لیے تھا جس کے لیے تھا اس کے میسیج کو کوٹ کر لیتے تو کنفیوژن نہ بنتی لگتا ہے کہ آپ بھول گئے کوٹ کرنا اور انسان چیزیں بھولنا کس عمر میں شروع کرتا ہے فاروق جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (09-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 06:06 AM   #14
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب سدید بھائی !
مذید کچھ آجاتا تو تشنگی جاتی رہتی ۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 09:47 AM   #15
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا اچھا جملہ ہے ہم نے enjoy کیا ویسے ہم نے کوئی غصہ نہیں کیا تھا ، کرتے تو اس کا انداز دوسرا ہوتا، ہم نے تو بھائیوں کی طرح ایک بات کی تھی ویسے یہ تو بتائیں کہ یہ جملہ کس کے لیے تھا جس کے لیے تھا اس کے میسیج کو کوٹ کر لیتے تو کنفیوژن نہ بنتی لگتا ہے کہ آپ بھول گئے کوٹ کرنا اور انسان چیزیں بھولنا کس عمر میں شروع کرتا ہے فاروق جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
شاہ جی 90 کےلئے تھا آپ کیوں‌پریشان ہو رہے ہیں ۔ آپ کےلئے نہیں‌تھا جناب ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, enjoy, کمال, گمان, لوگ, نظر, مکمل, ممکن, معذرت, اللہ, انسان, اردو, اشعار, بھائی, جھوٹ, جواب, حال, خوش, دل, دعا, سال, شاعری, شعر, غم, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger