واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


اُمیدِ وفاء۔۔۔۔۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-10, 01:36 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اُمیدِ وفاء۔۔۔۔۔؟

اُمیدِ وفاء۔۔۔۔۔؟

صبح استقبال کیا ،
میرا جب ،
پُرفضاء ھوا نے،
مُسکراتے ھؤئے کہا؟
رات جو برسا آکاش،
چھم چھم خوب بپھر کے،
ٹھنڈک بھردی ،
سب کے تن میں،
سب کے منّ میں،
سب کی روح میں،
کیا؟
تیری روح بھی شاد ھوئی ؟
کیا؟
تیرامنّ بھی آباد ھؤا ھے؟
کچھ بنجر پن اسکا کم ھؤا ھے؟
کچھ گھٹن اس کی ٹوٹ گئی ھے؟
کچھ چبھن اسکی کٹ گئی ھے؟
مَیں نے اسے کہا یہ ھوتا ھے:
جب،
کچھ تو " اُمید ِ وفاء " ھو۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-10-10), راجہ اکرام (19-10-10)
پرانا 19-10-10, 03:33 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامربھائی بے حد شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-10, 03:35 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ
بہت ہی خوب محترمہ عروج صاحبہ

یہ واقعی تب ہوتا ہے جب کچھ تو ’’امید وفا‘‘ ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-12-10)
پرانا 19-10-10, 03:55 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پذیرائی کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-10-10)
پرانا 14-11-10, 07:42 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ھر دیکھنے والے کمنٹس بھی دیا کریں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-02-11, 02:31 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خراج سبھی کی طرح مجھے بھی قوت دیتا ھے۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کٹ, کم, گئی, ھوئی, ھوا, ھوتا, پن, واہ, آباد, اُمید, اسکی, اسکا, اسے, استقبال, بے, بنجر, برسا, تن, حد, خوب, روح, شکریہ۔, شاد, عروج, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger