واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


ایک شعر دوست کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-11, 04:35 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 39
کمائي: 775
شکریہ: 39
22 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک شعر دوست کے نام

ایک شعر دوست کے نام



آتے جائیں‌کہتے جائیں



خواتین و حضرات آئیں دوستوں‌کے نام ایک محفل سجائیں‌۔ آتے جائیں‌ اور اپنے دوستوں کے نام ایک شعر لکھتے جائیں۔ شعر کوئی خوشی کا لکھنا ضروری نہیں بیوفا دوست ، مخلص دوست ، خوشی و غم شیئر کرنے والے دوست ، ہر طرح کے شعر کہنے کی یہاں‌پر آپکو اجازت ہے۔

چلیں‌شروع کرتے ہیں‌ اپنے دوستوں‌کی ٹانگ کھینچنا، تو پہلے کون کہے گا شعر اپنے دوست کے نامانسان بعص اوقات غم میں بھی اشعار کہتا ہے اور خوشی میں بھی تو دیکھتے ہیں کون کس سے:کتنی اپنے غم یا خوشی کا اظہار کرتا ہے تو شروع...........



قاسم کیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسم کیانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 08:18 AM   #2
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زندگی ایک دریا ہے
دریا سے نہر نکلتی ہے
نہر میں پانی ہوتا ہے
فلسفہ نہیں کوئی شعر نہیں

آۓ ہاۓ کچھ آتا نہیں تو لکھیں کیا؟
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-11), قاسم کیانی (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 10:04 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی دوست نہیں میرا اس خود غرض دنیا میں ابھی
بچپن سےجوانی تک اپنے پر سُو دیکھی صرف تنہائی
کسی بھٹکتی خوشی نے بھی میرے در پہ دستک نہ دی
اپنے ہی آنسووں کی قید میں کٹی ہے میری زندگی

میں ہی تو ہوں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 12:42 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیں پھر ایک شدید زخمی شعر

اب کہاں آستینوں میں پلتے ہیں سانپ
دوست بن کرساتھ ساتھ چلتے ہیں سانپ
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-11), قاسم کیانی (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 03:24 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 39
کمائي: 775
شکریہ: 39
22 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم پوری غزل کہتے ہیں



دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا

اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار میرا
سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا

صبح دم چھوڑ گیا نکہت گل کی صورت
رات کو غنچہ دل میں سمٹ آنے والا

کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے
وہ جو ایک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا

تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا
آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا

منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میں
کون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا

کیا خبر تھی جو میر ی جاں میں گُھلا ہے اتنا
ہے وہی مجھ کو سر دار بھی لانے والا

میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے
ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

احمد فراز
قاسم کیانی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسم کیانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-06-11)
جواب

Tags
angel, color, com, gold, ہے۔, کوئی, کتنی, کرتے, کس, پہلے, یا, نام, محفل, www, اپنے, انسان, اجازت, اشعار, حضرات, خواتین, خوشی, دوست, شعر, ضروری, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 11:03 AM
دوست The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 09:48 PM
~* *~ دوست ~* *~ fayzi_love شاعری اور مصوری 6 09-10-08 05:51 PM
دو دوست راجہ صاحب قہقہے ہی قہقے 0 12-08-08 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger