واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک

شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری

ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-08, 11:27 AM   #1
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

غزل

ہزار نطقِ سخن ہوں نثارِ آزادی
دل و نظر میں ہے اب تک خمارِ آزادی

یہی متاعِ محبت، یہی مآلِ وفا
نگارِ غازۂ محنت، عذارِ آزادی

جناح و جوہر و اقبال اور سرسید
یہی محرّک و دار و مدارِ آزادی

وطن سے جائیے باہر تو ساتھ رہتے ہیں
اک عطر بیز سی خوشبو، حصارِ آزادی

بس ایک ہم ہیں کہ خوش ہیں بنالیے ہم نے
مزارِ قائدِاعظم، مَنارِ آزادی

انہی سے پوچھیے آزادی کیسی نعمت ہے
بھٹک رہے ہیں جو قرب و جوارِ آزادی

ہمارا جینا و مرنا وطن کی خاطر ہو
دعائے دل ہے یہ پروردگارِ آزادی

کہ ساٹھ برسوں میں ہم نے بھلادیے محمود
وفا، خلوص و مروّت، وِقارِ آزادی

م۔م۔مغل

آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا۔
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
م۔م۔مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (07-08-08)
پرانا 07-08-08, 11:30 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

بس ایک ہم ہیں کہ خوش ہیں بنالیے ہم نے
مزارِ قائدِاعظم، مَنارِ آزادی

واقعی میں بہت عمدہ جناب
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (07-08-08)
پرانا 07-08-08, 11:32 AM   #3
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

بہت شکریہ عبدالقدوس صاحب۔
ممنون و متشکر ہوں۔
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-08, 11:34 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

بھائی ایوارڈ کی بھی مبارک ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (07-08-08)
پرانا 07-08-08, 01:45 PM   #5
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

بہت شکریہ جناب۔۔
لیکن میں‌اس قابل کہاں؟؟
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-08, 01:47 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : م۔م۔مغل مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ جناب۔۔
لیکن میں‌اس قابل کہاں؟؟
اجی حضرت کیا بات کرتے ہیں آپ یہ تو آپ کی ذرا نوازی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-08, 06:05 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

واہ
کمال کی ھے۔۔۔۔۔۔،،،،،
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (15-08-08)
پرانا 10-08-08, 12:30 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

بہت خوبصورت لکھا ہے اآپ نے داد حاضر ہے
عزیر سلیم
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
نوائے سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (15-08-08)
پرانا 15-08-08, 04:15 PM   #9
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 935
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

بہت بہت شکریہ The Great اور عزیر سلیم صاحب۔
حوصلہ افزائی کیلئے۔
م۔م۔مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, نظر, موقع, م۔م۔مغل, بھائی, جواب, خوش, عبدالقدوس, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند رات (غزل) محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 3 20-09-09 10:33 AM
ایک غزل The Great شعر و شاعری 0 16-09-09 04:21 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
غزل ۔ ۲ محمد الیاس شاعروں کی بیٹھک 12 03-06-08 04:28 PM
غزہ کا محاصرہ جرم اور وحشیانہ عمل ہے،جمی کارٹر عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger