واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


ایک غزل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-06-07, 03:16 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 9
کمائي: 242
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک غزل

ایک غزل

howa jab mushk boo ho kar tera dar khol deti hai
tou too anchal mein liptey apney johar khol deti hai

kabhi jab habs barhta hai tou woh larki takhaiyul mein
koi bahir ki khirki apney andar khol deti hai

mein ghar jab dair say aata hoon tou paani nahi deti
phir aankhein khol kar sara samandar khol deti hai

mein haathoon par lakeroon kay naye kuch jaal bunta hoon
woh zulfein kholti kiya hai muqadar khol deti hai

usay maloom hai mein lout kay us tak hi aaon ga
woh ghar ki chhat talak ja kar mery par khol deti hai

woh andazay laganey mein kisi ki jaan lay lay gi
mein dar ki qaid mein hoon aur woh darr khol deti hai


woh khud yea chahti hai keh usay kuch zakhm aa jayein
woh khuwaboon kay darinday ko ab aksar khol deti hai

Imran Narmi

عمران نرمی آف لائن ہے   Reply With Quote
عمران نرمی کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-12-07)
پرانا 24-06-07, 07:59 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 46
کمائي: 277
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک غزل

کیا بات ہے جناب
اعجاز عباسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-07, 08:41 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک غزل

بہت اچھے جناب لیکن کوشش کریں کہ اردو میں لکھیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-07, 01:31 AM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک غزل

بہت اعلی
ویسے بھائی اگر آپ کو اردو لکھنے میں دشواری ہے تو کوئی بات نہیں‌آپ رومن اردو میں بھی حصہ لے سکتے ہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-07, 01:49 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 9
کمائي: 242
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک غزل

شکریہ۔۔بہت بہت۔۔۔۔مجھے یہ فورم بہت اچھی لگی۔۔۔بس اس سائٹ کا فارمیٹ سمجھنے میں تھوڑی دشواری ہورہی ہے۔۔زیر استعمال رہے گی تو عادت ہوجائے گی۔اور ہاں اشعار پسند کرنے کا شکریہ ۔
اپنا خیال رکھنا اور ان کا بھی جن کا کوئی خیال نہیں رکھتا۔
اللہ حافظ
عمران نرمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-07, 05:01 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک غزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عمران نرمی
شکریہ۔۔بہت بہت۔۔۔۔مجھے یہ فورم بہت اچھی لگی۔۔۔بس اس سائٹ کا فارمیٹ سمجھنے میں تھوڑی دشواری ہورہی ہے۔۔زیر استعمال رہے گی تو عادت ہوجائے گی۔اور ہاں اشعار پسند کرنے کا شکریہ ۔
اپنا خیال رکھنا اور ان کا بھی جن کا کوئی خیال نہیں رکھتا۔
اللہ حافظ
ہم تہہ دل سے آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ کو ہمارے فورمز پسند آئے ہمیں‌امید ہے کہ آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-06-07, 10:15 AM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک غزل



ہم تہہ دل سے آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ کو ہمارے مورمز پسند آئے ہمیں‌امید ہے کہ آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
[/quote]

__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-06-07, 12:35 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک غزل

جناب آپ کی غزل اس نا چیز کی آنکھوں کے سامنے سے بی گزری بہت اچھا لیکھا آپ نے پڑھ کر دل خوش ہو گیا لفظ نہیں ہے جو آپ کی خدمت میں پیش کر سکوں لیکن ایک گزارش ہے جناب اگر آپ رومن میں لیکھنا چاہتے ہے تو لیکھے کوئی مسئلہ نہیں لیکن بات یہ ہے جب آپ یا میں یا کوئی بھی رومن میں لیکھتے ہے تو جو قاری ہوتا ہے پڑھنے والا اس کو کچھ لفظ سمجھ نہیں آتے جیسے کچھ لوگ ہے کو رومن میں hai یا hain یا پھر hy لیکھتے ہیں اس لیے کچھ لفظ سمجھے میں مشکل ہو جاتی ہے اورغزل کا مزہ خراب ہو جاتا ہے آپ شاعری جاری رکھے اور اگر ہو سکے تو اردو میں لیکھ ورنہ رومن میں بھی ٹھیک ہے اگر اس گستاخ کی کوئی بات بوری لوگی ہو تو معاف کر دیجیے گا خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-07, 11:30 AM   #9
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک غزل

محترم نرمی صاحب! السلام علیکم ۔

اچھی شاعری ہے لیکن یہ اگر اردو رسم الخط میں ہوتی تو بہت اچھا تھا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 02:40 PM   #10
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک غزل

نرمی صاحب بہت عمدہ ہے لیکن میں خرم سے متفق ہوں کہ اردو میں غزل یا کوئی بھ شاعری اچھی لگتی ہے کیونکہ قاری کو سمجھنے میں دشواری نہین ہوتی۔ امید ہیکہ آپ اردو میں لکھنے کی کوشش کرین گے۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-07, 01:10 PM   #11
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک غزل

بہت خوب! عمران نرمی اچھی شئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 12:01 PM   #12
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک غزل

عمران صاحب بہت خوب لکھا ہے آپ نے۔ ۔ ۔ ۔ بہت خوبصورت شاعری ہے۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 01:58 PM   #13
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک غزل

Nice Poetry by Imran Narmi
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 09:59 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 25
کمائي: 66
شکریہ: 71
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک غزل

achi poetry hai
jare rakhain
Amir آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-07, 11:36 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک غزل

ہوا جب مشکبار ہو کر تیرے در کھول دیتی ہے،
تو تُو آنچل میں لپٹے اپنے جوہر کھول دیتی ہے۔

کبھی جب حبس بڑھتا ہے تو وہ لڑکی تخیّل میں،
کوئی باہر کی کھڑکی اپنے اندر کھول دیتی ہے۔

میں گھر جب دیر سے آتا ہوں تو پانی نہیں دیتی،
پھر آنکھیں کھول کر سارا سمندر کھول دیتی ہے۔

میں ہاتھوں پر لکیروں کے نئے کچھ جال بُنتا ہوں،
وہ زلفیں کھولتی کیا ہے مقدر کھول دیتی ہے۔

اُسے معلوم ہے میں لوٹ کے اُس تک ہی آؤں گا،
وہ گھر کی چھت تلک جا کر میرے پر کھول دیتی ہے۔

وہ اندازے لگانے میں کیسی کی جان لے لے گی،
میں در کی قید میں ہوں اور در کھول دیتی ہے۔

وہ خود یہ چاہتی ہے کہ اُسے کچھ زخم آ جائیں،
وہ خوابوں کے ردندے کو اب اکثر کھول دیتی ہے۔

Imran=naяmi

===========================================
اور بولو؟؟؟؟
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
imran, poetry, فوٹو, فورم, فورمز, ٹیک, پسند, قید, لوگ, لڑکی, معلوم, اردو, اشعار, بھائی, تحریر, جواب, خوش, خرم, دل, شہزاد, شاعری, عمران, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند رات (غزل) محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 3 20-09-09 10:33 AM
ایک غزل The Great شعر و شاعری 0 16-09-09 04:21 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
غزل ۔ ۲ محمد الیاس شاعروں کی بیٹھک 12 03-06-08 04:28 PM
غزہ کا محاصرہ جرم اور وحشیانہ عمل ہے،جمی کارٹر عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger