واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


اے اُمّ ِ منیب و مغیث۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-10, 06:21 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اے اُمّ ِ منیب و مغیث۔

اے اُمّ ِ منیب و مغیث۔

نہ ر و اَ ے ماں '' اب''
رویا تو فلک بھی تھا ،
تڑپی تو زمیں بھی تھی ،
وھا ں کھڑے باپ جو تھے،
ھوتیں وھاں مائیں تو بچا لیتیں،
فرزند تو وہ تیرے تھے،
مگر، اب سبھی ماؤں کے بھی ھیں ،
نہ رو اے ماں ابّ،
عرش کا سایہ ملے گا تجھے،
بیٹھی دکھے گی مُشک کےٹیلوں پر،
پیاسے جب سبھی ھوں گے،
آبِ کوثر سےتم سیراب رھوگی،
دیدارِ باری ھوگا ''جب''
تم راضی بہ رضا رھوگی۔

Last edited by عروج; 21-12-10 at 09:14 AM.
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (20-02-11), shafresha (14-12-10), فیصل ناصر (14-12-10), محمدعدنان (15-12-10), بزم خیال (15-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (15-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (14-12-10), سیپ (15-12-10), عامرشہزاد (15-12-10)
کمائي نے عروج کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-12-10 shafresha دُعا!!! 1
14-12-10 زارا No word to say 150
پرانا 14-12-10, 06:26 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت خوب عروج سسٹر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 06:50 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب عروج بہن ۔ ۔ ۔ گُڈ
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 12:37 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت خوب جی
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 01:17 AM   #5
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عروج
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 07:33 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کے سراھنے کا شکریہ۔ بس یہ ظلم اور لاقانونیت برداشت نہیں ھو پائی۔ لکھنے پر ھی کچھ سکون ھؤا دل کو۔ بحیثیتِ ماں یہ سب دیکھ کر نفسیاتی طور پر بیٹوں کی طرف سے عدم تحفظ کا شکار بھی ھوئی۔ مگر ھمیشہ کی دعا جب لبوں پر آئی تو امید بندھی کہ اے اللہ سب کے بچوں کی حفاظت فرما اور میرے بچوں کی بھی۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-12-10), مہتاب (15-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:07 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے کتنا سنگ دل ہوں میں ۔ ۔ ۔کتنی جلدی اس سانحہ روح فرسا کو بھول گیا۔ حالانکہ یہ واقعہ اس قابل تھا کہ میری نیندیں اُڑ جاتیں، سونے لگتا تو چیخیں مارتا اُٹھ بیٹھتا۔ فرط غم سے میرا دل پھٹ جاتا ۔
لیکن نہیں ۔ ۔ ۔ چند گھنٹوں کا افسوس اور پھر یوں کہ گویا ہم نے کسی مچھر کو مسل کر مار دیا ہو۔
ہاں جب کبھی میں خود کو اُس گھر کا حصہ تصور کرتا ہوں تب میرے جوڑ خوف اور غم سے ڈھیلے پڑنے لگ جاتے ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے دل کو کسی نے مٹھی میں لے کر مسل دیا ہو۔ جانے کیا ہو گیا ہے ہماری قوم کو۔ نا جانے ہم شروع سے ہئی اتنے شقی القلب تھے یا محض چند سالوں نے ہم کو ایسا کر دیا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-12-10), بزم خیال (15-12-10), سیپ (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:14 AM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کریں کم ہے ۔ ایسا روح فرسا واقعہ نہ کبھی دیکھا نہ سنا ۔ سفاکیت کی منہ بولتی تصویر کے ساتھ ساتھ بے حسی کا جیتا جاگتا نمونہ ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 12:00 PM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اس ٹاپک پر میں کیا کہوں
یہ اتنا بڑا درد ہے کہ میرے الفاظ لا معنی ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-12-10)
پرانا 20-02-11, 02:14 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منیب ومغیث کے لیے حکومت نہ سہی ھم سب کتنے مظاھرے یا جلوس نکال پائے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوس ھماری بے حسی پر ۔ جبھی آج ریمنڈ کے لیے دیت کے قوانین کی راہ ھموار کی جا رھی ھے ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فلک, کوثر, گی, ھیں, ھوگا, ھوں, ملے, منیب, ماں, ماؤں, مائیں, السلام, بہ, باپ, باری, تھے،, خوب, دکھے, راضی, رضا, زمیں, سیراب, سایہ, سبھی, عروج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غیرت کہاں گئی ؟ sahj اسلام اور عصر حاضر 14 20-11-09 04:09 PM
ضرورت کے بغیر وضوءکی فضیلت sahj عبادات 0 03-10-09 10:51 PM
گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر The Great شعر و شاعری 5 14-09-09 02:09 PM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger