واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-10, 09:24 PM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

دوستو
ایک بہت عزیز ہستی کی فرمائش پر پیش خدمت ہے

ہماری پسندیدہ ترین نظموں میں سے ایک

بات نکلے گی تو پھر دور تلک جا ئے گی
لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے

یہ بھی پوچھیں گے تو اتنی پریشاں کیوں ہو
انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوے بالو ں کی طرف
اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوے سالوں کی طرف

چوڑیوں پہ بھی کئی طنز کیے جائیں گے
کانپتے ہاتھوں پہ بھی فقرے کسے جائیں گے

لوگ ظالم ہیں ہر بات کا طعنہ دیں گے
باتوں باتوں میں میرا ذکر بھی لے آئیں گے

ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر نہ لینا
ورنہ چہرے کے تاثر سے سمجھ جائیں گے
چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سے
میرے بارے کوئی بات نہ کرنا ان سے


بات نکلے گی تو پھر دور تلک جا ئے گی

Last edited by shafresha; 10-09-10 at 11:44 PM. وجہ: چند حروف کی تصیح!
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-09-10), اویسی (14-09-10), احمد بلال (11-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), سحر (14-09-10), عبدالقدوس (11-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10), عروج (22-09-10)
پرانا 11-09-10, 08:06 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار کوئی ایس ایم ایس سروس ہی شروع کرلو کم از کم اچھے اچھے ایس ایم ایس تو موصول ہوجایا کریں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (11-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), شاہ جی 90 (12-09-10)
پرانا 13-09-10, 07:39 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیں‌ خلیل بھائی
اگر آپ کہیں‌تو ہم اوپن میں اپنا نمبر دینے کو تیار ہیں ایس ایم ایس کے لیئے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-10, 08:26 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار کوئی ایس ایم ایس سروس ہی شروع کرلو کم از کم اچھے اچھے ایس ایم ایس تو موصول ہوجایا کریں
Roshaan لکھ کر 7111 پر بھیج دو۔ اور فری ایس ایم ایس کا مزہ اٹھاو۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-09-10)
پرانا 14-09-10, 06:12 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
Roshaan لکھ کر 7111 پر بھیج دو۔ اور فری ایس ایم ایس کا مزہ اٹھاو۔
و جہ؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (14-09-10)
پرانا 14-09-10, 02:44 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی آخری دو مصرعوں کی تو کیا ہی بات ہے.......................
ویسے یہ ہے کس کی نظم؟؟؟

والسلام
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہستی, کیے, کوئ, گی, گے, پہ, پسندیدہ, وجہ, چہرے, نکلے, نظر, انگلیاں, اتنی, اثر, بے, جائے, خدمت, دیں, دور, ذکر, ذرا, سوالات, ظالم, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھر ملے گا نہ ھم سے پیار تو کیا کرہ گے Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 1 15-10-10 09:43 AM
تو پھر کیا سوچا تم نے؟ wajee شعر و شاعری 1 22-10-09 08:34 PM
جہاز چڑھے یا اترے پھاٹک تو بند کرنا پڑے گا Real_Light دلچسپ اور عجیب 2 29-08-09 03:03 AM
پھر تو خوب گزرے گی لاسلکی دلچسپ اور عجیب 7 01-06-08 12:03 PM
ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 26-09-07 10:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger