واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


تنہائ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 01:21 AM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تنہائ

تنہائ

میں نہیں جانتی
کہ
تنہائ کا دکھ کسے کہتے ہیں
کیوں کہ
میں‌ نے ہمیشہ تنہائ میں سکھ ہی پایا ہے
تیری ذات کو اپنے وجود کے قریب پایا ہے!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (25-10-11), بنت حوا (25-10-11), تبتیلا انجم (25-10-11), حیدر (25-10-11), حیدر Rehan (25-10-11), رضی (25-10-11), سحر (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 07:46 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کچھ ہے میرے پاس پردل کی دوانہیں
دوروہ مجھ سے ہےپرمیں خفانہیں
معلوم ہے اب بھی یاد کرتاہےمجھے
وہ تھوڑاسامصروف ہے مگربےوفانہیں
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), بنت حوا (25-10-11), حیدر (25-10-11), حیدر Rehan (25-10-11), سحر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 11:52 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تنہائی تنہائی تنہائی
دونوں کو پاس لے آئی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), حیدر Rehan (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 11:52 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

گویا کے کئی مطالب ہو سکتے ہیں۔۔ آپ کے خیال میں یہاں کیا مراد ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), بنت حوا (25-10-11), حیدر Rehan (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 12:12 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

گویا کے کئی مطالب ہو سکتے ہیں۔۔ آپ کے خیال میں یہاں کیا مراد ہے
میں جب چھوٹا تھا تو لفظ "گویا" کو تخلص سمجتا تھا

مثال کہ
تم میرے پاس ہوتے ہو "غالب"
جب کوئی دوسرا نہی ہوتا

تم میرے پاس ہوتے تو "فیض"
جب کوئی دوسرا نہی ہوتا


یوں میرے دوستوں میں سے مجھے کبھی کبھی یہ بھی سننے کو ملا کہ

تم میرے پاس ہوتے ہو "ریحان"
جب کوئی دسرا نہی ہوتا
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), فیصل ناصر (25-10-11), قاسمی (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 12:58 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
معلوم ہے اب بھی یاد کرتاہےمجھے
وہ تھوڑاسامصروف ہے مگربےوفانہیں
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), قاسمی (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 01:56 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

گویا کے کئی مطالب ہو سکتے ہیں۔۔ آپ کے خیال میں یہاں کیا مراد ہے


گویا کا مطلب گویا ہی ہوتا ہے
گویا کا دوسرا مطلب شاید آپ "بولنا یا بات کرنا " کو کہنا چاہتے ہیں تو اس شعر میں یہ مطلب نہیں لیا جائے گا
بلکہ یہاں گویا سے مراد "جیسے " ہی لیا جانا چاہئے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), بنت حوا (25-10-11), راجہ اکرام (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 05:02 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,571
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خدا نے بہت نے نوازا ھے مجھکو محسن
میری اقات کے برابر ملتا تو شاید کچہ نہ ملتا
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 09:16 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تنہاء چھوڑنے والے
جب بھی مجھے تنہاء دیکھتے ہیں
میری حالت پہ ہنستے ہیں
مگر وہ جانتے نہیں
کہ
انہوں نے کیا تھا جو مجھ پہ ستم
وہی بنا ہے اب میرا مرہم
کہ ان کی دی تنہائی ہی
میری بہترین ساتھی ہے
کہ یہ ان کی طرح
مجھے خالی ہاتھ دیکھ کے بھی
منہ موڑتی نہیں
ہر دکھ درد میں
میرا ساتھ نبھاتی ہے
دنیا کے ہنگاموں میں
محفلوں کے اندر بھی
مجھے اکیلا چھوڑتی نہیں

میری ساتھی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), سحر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 03:47 AM   #10
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ ہو ، یہاں تو رونق لگی ہوئ ہے ، یہ میری پہلی تخلیق ہے جو میں نے عشق حقیقی پر لکھی تھی ، ان سطروں کو نظم تو نہیں کہا جا سکتا ، لیکن میری پہلی کاوش ہے اس لئے مجھے بہت عزیز ہے!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 08:43 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
گویا کا مطلب گویا ہی ہوتا ہے
گویا کا دوسرا مطلب شاید آپ "بولنا یا بات کرنا " کو کہنا چاہتے ہیں تو اس شعر میں یہ مطلب نہیں لیا جائے گا
بلکہ یہاں گویا سے مراد "جیسے " ہی لیا جانا چاہئے
لیکن اس شعر کی اصل قدر و قیمت بنتی ہی تب ہے جب یہاں گویا سے مرا "محو گفتگو ہونا" لیا جائے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (26-10-11)
جواب

Tags
color, red, ہیں۔۔, ہوتے, ہوتا, ہمیشہ, کوئی, کئی, کسے, پایا, پاس, وجود, قریب, لے, مراد, آئی, اپنے, تنہائ, تنہائی, خیال, دکھ, دوسرا, ذات, سکھ, غالب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger