|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 9
کمائي: 242
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھول کو اآگ لگادی ہم نے
تیری تصویر جلادی ہم نے پہلے سینے میں ہوائیں بھرلیں اور پھر راکھ اڑا دی ہم نے عمران نرمی |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے تو اپکو فورمز پر ہم خوش امدید کہتے ہیں۔۔
اپکے شعر کافی اچھے۔ امید ہے کہ اپ اپنے دیوان میںسے کچھ یہاںپر بھی لکھیں گے۔۔۔ دوسری اہم بات: اپ کی اپنی شاعری کے لیے ہم نے ایک الگ سے فورمز کا حصہ بنایا ہے۔۔ شعروشاعری کے سیکشن میں۔۔ ہم اپکے دونوں مضامین کو ادھر منتقل کر رہے ہیں۔ ویلکم اگین
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیا یہ آپ کا کہا ہوا ہے؟ یاں آپکی پسند ہے؟
اگر آپ کا کہا ہوا ہے تو کہا ہے آپ نے ماشااللہ اور اگر آپ کی پسند ہے تو کافی اچھی پسند ہے آپ کی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 46
کمائي: 277
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ظلم کیا ہے
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() |
میرے خیال سے عدنان بھائی وہ پھولوںکو آگ لگانے والی بات کی وجہ سے لفظ “ظلم“ استعمال کر رہے ہیں
بہت اچھاذوق ہے آپ کا اللہ آپ کو خوش رکھے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور آُ کی شاعری بھی بہت خوب مجھے آپ کی شاعری کا انتظار رہے گا جارئ رکھے اور آپنے بہت ہی اچھے خیال سے ہم کو بی نوازتے جائے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 15
کمائي: 211
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بات ھے اپ لوگوں کی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, کمال, پھول, پسند, منتقل, اللہ, اشعار, بھائی, تصویر, جواب, خوش, شاعری, شعر, عمران, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|