واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


دھرنا (طنزیہ)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-09, 04:24 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking دھرنا (طنزیہ)

دھرنا (طنزیہ)

دھرنا دینے آے ھیں ھم دھرنا دے کے جائیں گے

افتخار چوھدری آئیں گے حلوہ پوری لائیں گے
بندر بانٹ بتائیں گے ھم حلوہ لے کے جائیں گے
دھرنا دینے آے ھیں ھم دھرنا دے کے جائیں گے

یہ ملک ھم کو پیارا ھے پر کرد بھی ھما را ھے
کیوں تم نے اسکو مارا ھے ھم بدلہ لے کے جائیں گے
دھرنا دینے آئے ھیں ھم دھرنا دے کے جائیں گے

عمران خان ترسے کیوں سادہ پانی پئے کیوں
دھکے تم نے دئیے کیوں ھم شربت دےکے جائیں گے
دھرنا دینے آے ھیں ھم دھرنا دے کے جائیں گے

اعتزاز شیر آئے گا چیخے گا چلائے گا
شعر بھی سنائے گا ھم شعر سن کے جائیں گے
دھرنا دینے آے ھیں ھم دھرنا دے کے جائیں گے
سد ید مسعو د آف لائن ہے   Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زین اور زینب زین اور زینب بچوں کا تعارف 34 25-10-11 10:23 AM
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 10:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger