واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


سؤال؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-10, 07:59 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سؤال؟

سؤال؟

مجھے خود سے پوچھنا تھا ۔ ۔ ۔
صرف ملک سے محبّت کیوں نہیں ھوتی،
صرف مذھب سے محبّت کیوں نہیں ھوتی،
ھم نے نماز پڑھنا کیوں نہیں سیکھی؟
کیوں ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا لی؟
وطن ھمارا پھلے پھولے،
یہی سوچ صرف کیوں نہیں اپنالی،
صوبوں کی محبّت کیوں ھے پالی؟
باغ سارے سے ھی محبّت کیوں نہ ڈالی،
ملک ھو گا خوشحال تب ھی،
ھم ھونگے، رھینگے صوبے بھی،
اکیلے درخت کی اھمیت کچھ ھُؤا نہیں کرتی،
ہَوا اِسے کبھی پروان چڑھنے نہیں دیتی ،
اسلام اپنا شیوہ کیوں نہ بنا لیا؟
سبھی کو گرویدہ اپنا کیوں نہ بنا لیا؟
مسلمانیت کیوں اپنے اندر سےنکالی؟
جبھی کفار نے بے ادبی کی ھمّت پاءلی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (15-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10), سیپ (15-12-10), عامرشہزاد (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:02 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مسلمانیت کیوں اپنے اندر سےنکالی؟
جبھی کفار نے بے ادبی کی ھمّت پاءلی۔
بالکل بجا فرمایا۔ جب سے ہم نے مسلمان ہونا چھوڑا ہے تبھی سے بے ادبیاں شروع ہوئی ہیں۔ وہ کیا کہا تھا ساحر لدھیانوی نے کہ "لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلماں ہونا"۔ واقعی بہت آسان ہو گیا ہے۔ کسی بھی غیر مسلم کو مار دو۔ بس
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), بزم خیال (15-12-10), رضی (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:10 AM   #3
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام اپنا شیوہ کیوں نہ بنا لیا؟
سبھی کو گرویدہ اپنا کیوں نہ بنا لیا؟

اگر یہ بات سمجھ جائیں تو اختلاف کی گنجائش ہی نہیں رہ جاتی ۔ اسلام کو مذہب کی بجائے فرقہ بنا دیتے ہیں ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), رضی (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:39 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اسلام اپنا شیوہ کیوں نہ بنا لیا؟
سبھی کو گرویدہ اپنا کیوں نہ بنا لیا؟
مسلمانیت کیوں اپنے اندر سےنکالی؟
جبھی کفار نے بے ادبی کی ھمّت پاءلی۔

السلام علیکم

بالکل ٹھیک کہا عروج سسٹر۔ یہی بات تو ہم لوگ سمجھ نہیں پاتے۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 11:04 AM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا سوال ہے لیکن ہم ان سوالوں کے جواب دینے سے قاصر ہیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
رضی (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 12:37 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ۔ سب سراھنے والوں کا ۔ آج کل کے حالات نے اداس کر دیا ھے۔ لہٰذا لکھنے سے کچھ سکون آجاتا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-10, 01:16 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت خوب
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 03:19 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت اچھی ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-12-10)
پرانا 20-02-11, 02:10 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا سوال ہے لیکن ہم ان سوالوں کے جواب دینے سے قاصر ہیں۔
بھیا آپ بہت کدھر مصروف ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کفار, پوچھنا, یہی, ڈیڑھ, وطن, نماز, ملک, محبّت, مسجد, اپنے, اندر, ادبی, اسلام, بنا, باغ, تب, خود, دیتی, درخت, سوچ, سارے, سبھی, شیوہ, صوبوں, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger