واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


سیپ ،مُبار ک سالگرہ ھو۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-03-11, 11:17 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیپ ،مُبار ک سالگرہ ھو۔

سیپ ،مُبار ک سالگرہ ھو۔

اے بیٹی مبارک ھو تجھے آج کا دن
مگر شادمانیاں اور خوشیاں ھوں ھر دن،
مسکراھٹیں تیرے لبوں سے چپک جائیں
آسانیاں ھر دم تیرے رستے میں چلیں،
الفتیں،وفائیں،ھوں ھر دم خوش گمانیاں
زندگی تیری میں رھیں ھر دم مہربانیاں،
لذّتیں زندگی بھر تیری باندی ھی رھیں
برکتیں ھرھر وقت تمہیں حاصل ھی رھیں،
شگفتہ رھو، چنچل رھو، چہچہاتی پھرو
دکھ نہ آئیں تم پر ،یونہی مسکراتی رھو،
زمانے بھر کی خوشیاں تیری راہ تکتی رھیں
جدھر بھی جاؤ احترام کی نظریں بچھتی رھیں،
ھر لحظہ تیرامان بڑھتا ھی رھے
عزتوں میں اضافہ ھرآن ھوتا ھی رھے۔
آمین ثم آمین
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (05-03-11), ننھا بچہ (05-03-11), معظم (07-03-11), سیپ (05-03-11)
پرانا 05-03-11, 01:40 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مجھ میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ کوئی بھی وش Accept کروں نہ بھائی، نا ہی ماں، ناہی پاپا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-11, 03:22 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے آپ کے بھائی سے لے کے آپ کے والد تک سارے پیغامات پڑھتی رھی اور کچہ آپ نے اپنی آپ بیتی جو لکھی وہ بھی اور کچھ کو خوف سے پڑھ نہ سکی۔۔۔پر جب جب اپنا دکھ بیان کرتیں ھیں میرا دل پڑھ کے ایک عجیب سی کیفیت میں مبتلا ھو جاتا ھے۔۔۔ بہت بار خیال آیا آپ کو پی ایم کروں مگر مجھے لگا آپ ھوسکتا ھے مناسب نہ سمجھیں بات کرنا۔۔۔۔آپ کو دیکھ کے میں صبر سیکھتی ھوں۔۔۔بیشک ماں باپ سے بڑھ کہ کائنات میں کوئی نعمت نہیں اور میں اگر والدین کا سنو کسی کے کے وہ دنیا سے جاچکے ھیں تو اتنی ھی شدت سے مجھے بھی غم لگتا ھے جیسے میرے والدین چلے گئے مجھے ان دو لفظوں ہی سے محبت ھے ماں اور باپ۔۔۔
اب میں آپ سے کہونگی پیغمبروں پہ جیسی آزمائش آئی وہ ھمارے لئے صبر کی مثل ھیں۔۔۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین بچپن ھی میں دنیا سے چلے گئے اسکے بعد بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر بہت آزمائش آئیں۔۔۔بیشک پیغمبر بہت صابر تھے۔۔۔مگر ھمارے لئے انکی مثالیں صبر کا کام کرتی ھیں۔۔۔آپ پڑھینگی تو آپ کو اپنا غم بہت چھوٹا لگنے لگے گا۔۔۔آپ بے شک بہت صبر والی ھیں اللہ آپ کو بہترین جزا دے۔۔۔

صبر میں اللہ کو سب سے زیادہ پسند ھی عزیز کی موت پر صبر کرنا پسند ھے۔۔۔

آپ اللہ سے دعا کرتی رھیں کہ وہ ان تینو ں کی مغفرت اور بخشش فرما کہ رحمتوں میں رکھے آمین۔۔۔بیشک ھم سب کو ُاسی کے پاس لوٹ کے جانا ھے۔۔۔

خوش رھیں اور نیک عمل کرتی رھیں۔۔۔

اللہ آپ کو خوشیاں اور بے انتہا صبر دے آمین

جیتی رھیے۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
saraah (07-03-11), عروج (07-03-11)
پرانا 07-03-11, 05:49 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مجھ میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ کوئی بھی وش Accept کروں نہ بھائی، نا ہی ماں، ناہی پاپا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دعا تو ایک ماں نے ھی بیٹی کے لیے رَ بّ سے کی ھے قبول کرو یا نہ ، اس سے مجھے تو فرق پڑے گا مگر اللہ کو نہیں بٹیا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
saraah (07-03-11)
جواب

Tags
ھو, ھوں, ھوتا, وقت, لبوں, لحظہ, نظریں, مبارک, مسکراتی, آئیں, آج, احترام, اضافہ, بیٹی, بڑھتا, تمہیں, تجھے, جاؤ, حاصل, خوشیاں, رھیں, راہ, رستے, سیپ, سالگرہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ثوبی (سیپ)کیلئے زارا گپ شپ 43 02-04-11 05:04 PM
سیپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔ مون سالگراہیں 22 06-03-11 04:57 PM
مُبارک ہو سیپ زارا آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 7 22-02-11 04:24 PM
سیپ اور سانپ سیپ میری ڈائری 2 01-02-11 11:45 PM
مُبارک ہو سیپ زارا آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 25 09-12-10 10:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger